Results 1 to 3 of 3

Thread: وہ جلوہ تو ایسا ہے کہ دیکھا نہیں جاتا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default وہ جلوہ تو ایسا ہے کہ دیکھا نہیں جاتا



    وہ جلوہ تو ایسا ہے کہ دیکھا نہیں جاتا
    آنکھوں کو مگر دید کا لپکا نہیں جاتا

    کیا خاک کروں ان سے تغافل کی شکایت
    یہ حال ہی ایسا ہے کہ دیکھا نہیں جاتا

    آغوش میں لوں پانوں پڑوں کھینچ لوں دامن
    ...ہاتھ آے جو تجھ سا اسے چھوڑا نہیں جاتا

    یہ بھی ہے نئی ان کو نزاکت کی شکایت
    کہتے ہیں تیرے دل کو ستایا نہیں جاتا

    کہتا ہوں تو رکتی ہے زباں سامنے اس کے
    لکھتا ہوں اگر حال تو لکھا نہیں جاتا

    میں وضع کا پابند ہوں گو جان بھی جائے
    جب کوئی بلانے نہیں آیا نہیں جاتا

    عاشق سے کسی بات میں قایل نہیں ہوتے
    معشوقوں کا ہر حال میں دعواى١ نہیں جاتا

    دل ایک نہیں چھوڑا ہے دہائی ہے خدا کی
    پھر مانگنے والوں کا تقاضہ نہیں جاتا

    ہم جان سے جاتے ہیں محبّت میں کسی کی
    اپنا ہے ضرر کچھ بھی کسی کا نہیں جاتا

    اس کے تو نگہبان مزے لوٹ رہے ہیں
    تنہا نہیں آتا کبھی تنہا نہیں جاتا

    وہ کہتے ہیں کیا جور اٹھاؤ گے تم اے داغ
    تم سے تو مرا ناز اٹھایا نہیں جاتا



    ‎(داغ دہلوی)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,916
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Rep Power
    21474906

    Default Re: وہ جلوہ تو ایسا ہے کہ دیکھا نہیں جاتا

    hmmm nyc...
    suno hworiginal - وہ جلوہ تو ایسا ہے کہ دیکھا نہیں جاتا
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - وہ جلوہ تو ایسا ہے کہ دیکھا نہیں جاتاღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - وہ جلوہ تو ایسا ہے کہ دیکھا نہیں جاتا

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: وہ جلوہ تو ایسا ہے کہ دیکھا نہیں جاتا

    Glittery20word20Beautiful20with20butterfly medium - وہ جلوہ تو ایسا ہے کہ دیکھا نہیں جاتا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •