-
لمحے روٹھ بھی جاتے ہیں
- بوجھل بوجھل،سُندر سُندر، گہری گہری آنکھوں میں
رات کی چنچل سکھیوں میں
اپنی ریشمی پلکوں سے
کوئی خواب کبھی مت بُننّا
سپنے ٹوٹ بھی جاتے ہیں
جیون ایک سفر ہے ایسا،جس کی منزل تنہائی ہے
جو بھی آس لگائے اس سے،پگلا ہے سودائی ہے
کسی کو بھی اپنا مت کہنا
ساتھی چھوٹ بھی جاتے ہیں
مُٹھی میں جو لمحے ہیں
سارے تتلیوں جیسے ہیں
رنگوں کی صورت میں آخر ہاتھوں پر رہ جائیں گے
جانے والے ہر اک پل کو پلکوں بیچ چُھپالو تم
ورنہ ایسا بھی ہوتا ہے
لمحے روٹھ بھی جاتے ہیں
فاخرہ بتول
-
Re: لمحے روٹھ بھی جاتے ہیں
-
Re: لمحے روٹھ بھی جاتے ہیں
MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
PAKISTAN ZINDABAD
-
Re: لمحے روٹھ بھی جاتے ہیں
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules