Results 1 to 2 of 2

Thread: ؛؛؛؛؛؛ غسل خانے میں داخل ہونے اور باهر نکلنے کا اسلامی طریقہ ؛؛؛؛

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    candel ؛؛؛؛؛؛ غسل خانے میں داخل ہونے اور باهر نکلنے کا اسلامی طریقہ ؛؛؛؛

    ؛؛؛؛؛؛ غسل خانے میں داخل ہونے اور باهر نکلنے کا اسلامی طریقہ ؛؛؛؛؛

    غسل خانے میں داخل ہوتے وقت پہلے بایاں پاؤں اندر رکهیں ، پھر دایاں پاؤں رکهیں اور غسل خانے سے نکلتے وقت پہلے دایاں پاؤں باہر رکهیں پھر بایاں پاؤں

    ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ غسل خانے میں داخل ہونے کی دعا ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
    ...
    ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ الهم اني اعوذبك من الخبث والخبائث ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛

    اے اللہ !میں تیری پناہ میں آتا ہوں مذکر شیطانوں اور مؤنث شیطانوں سے (بخاری،مسلم

    یاد رہے کہ آپ صلی اللہ ُ علیہ وآلہ وسلم نے شیطانوں کے شر سے اللہ کی پناہ اس لیے طلب فرمائی کہ عام طور پر شیطان بیت الخلاء میں ہی رهتے ہیں

    ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ غسل خانے سے نکلنے کی دعا ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛

    ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ غفرانک ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛

    اے اللہ !میں تجھ سے معافی چاہتا ہوں ۔ (ترمذی، ابوداؤد، ابن ماجہ

    نوٹ: انسان کو دن اور رات میں کئی مرتبہ بیت الخلاء میں جانا پڑتا ہے ، تو ہر مرتبہ اسے ان چار سنتوں پر عمل کرنا چاہیے ، دو داخل ہونے کی اور دو نکلنے کی
    Last edited by T@nHA.D!L; 03-02-2012 at 08:30 AM.

  2. #2
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    36
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: ؛؛؛؛؛؛ غسل خانے میں داخل ہونے اور باهر نکلنے کا اسلامی طریقہ

    SubhanAllah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •