ایک عمر سے ہوں لذتِ گریہ سے محروم
اے راحتِ جاں مجھ کو رولانے کے لیے آ