وُہی ہے خال و خد میں روشنی سی
پہ تِل آنکھوں کا گہرا ہوگیا ہے
کبھی اس شخص کو دیکھا ہے تم نے
Ù…Ø+ّبت سے سنہرا ہوگیا ہے
(نوشی گیلانی)