عشق میں پہلا ہی قدم ہے شاید
ورنہ آداب محبت سے گریزاں کیوں ہو؟
(سرور)