بھلا دیا ہمیں تو نے تو رنج کیا لیکن
ہمیں بھی تیری محبت کو بھول جانا تھا

شاعر: جگر مراد آبادی