Results 1 to 3 of 3

Thread: دو دن میں پھیل جائے گی اس درد کی خبر

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default دو دن میں پھیل جائے گی اس درد کی خبر

    دو دن میں پھیل جائے گی اس درد کی خبر
    یہ بوجھ آنسوؤں سے سنبھالا نہ جائے گا

    ہر سانس کی جبیں پہ ترے نقش ثبت ہیں
    اس زندگی سے تیرا Ø+والہ نہ جائے گا

    اب تو کرے گی ان کی وہاں خوب دیکھ بھال
    تاروں کو اب خلا میں اچھالا نہ جائے گا

    جب تو وہاں رہے گی تو کیا فکر ہے ہمیں
    جنت سے اب کسی کو نکالا نہ جائے گا

    تجھ سے سیاہ بخت کو وہ روشنی ملی
    مٹی سے اب کبھی یہ اجالا نہ جائے گا

    اب اس Ú©Û’ پاس کوئی نہیں ہے تری طرØ+
    اب زندگی سے موت کو ٹالا نہ جائے گا

    قدرت بھی آج سوچ کے یہ سوگوار ہے
    مٹی سے اور یوں کوئی ڈھالا نہ جائے گا


  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: دو دن میں پھیل جائے گی اس درد کی خبر

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - دو دن میں پھیل جائے گی اس درد کی خبر

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: دو دن میں پھیل جائے گی اس درد کی خبر

    thanks 3 - دو دن میں پھیل جائے گی اس درد کی خبر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •