زندگی سچ جھوٹ ، اچھائی برائی، اونچ نیچ سے وابستہ ہے - اس کا یہ مطلب نہیں کہ ایک ہی شخص سچا بھی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ جھوٹ بھی بولتا ہے -شریف اور پرہیزگار بھی ہے ، اور بد دیانت بھی ، ایسا نہیں ہو سکتا -

جو سچا ہے تو وہ سچ ہی بولے گا - لیکن اس Ø+والے سے اہم بات یہ بھی ہے کہ جو جھوٹا ہے وہ
سچ بھی بول سکتا ہے
-



از اشفاق اØ+مد زاویہ Ù£ ضمیر کا سگنل پیج