Results 1 to 7 of 7

Thread: Ikhlaq Ahmed Khan Ke Novel Sania Ek Lasani Dulhan Se Iqtibas

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Ikhlaq Ahmed Khan Ke Novel Sania Ek Lasani Dulhan Se Iqtibas


    سچ ھے کسی دُولہا کو ہم نے روتے ہوئے نہیں دیکھا، مگر کسی شوہر کو ہنستے ہوئے بھی نہیں دیکھا۔ بس شادی ایک ایسا " سودا " ہے جس میں آپ ایک " عارضی خوشی " کے بدلے " مستقل غم " خرید لیتے ہیں۔
    " دُولہا " تو آپ چند لمØ+ÙˆÚº Ú©Û’ لئے بنے ہیں، مستقل طور پر تو آپ Ú©Ùˆ " شوہر " بن کر رہنا ہے۔ شادی سے پہلے مرد Ø+ضرات لڑکیوں Ú©Ùˆ " ہائے ہیلو " کر Ú©Û’ مخاطب کرتے ہیں اور شادی Ú©Û’ بعد " ہائے ہائے " کرتے رہتے ہیں۔ نئی شادی ہوتی ہے تو ہر شوہر " گھر Ú©Ùˆ " بھاگتا ہے۔ پرانی ہو جاتی ہے تو " گھر سے " بھاگتا ہے۔

    اخلاق اØ+مد خان Ú©Û’ ناول ثانیہ ایک لاثانی دلہن سے اقتباس
    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 02:09 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •