میری دنیا کاش تک Ù…Ø+دود ہے
لفظ کاش۔۔۔ اک ایسا پرندہ ہے
جو آکاش تک
اپنے شہپر پھیلاتا ہے
اور میری زمینِ خواہش پر
اپنا سایہ رکھتا ہے


سعد اللہ شاہ