ہر گزرتا دن
مجھے یہی باور کرواتا ہے
کہ
وہ لوٹ کر نہیں آئے گا
پھر میری دعاؤں کا سلسلہ
رک کیوں نہیں جاتا؟
میں+ یقین کی کون سی منزل پر ہوں
کہ
مجھے لگتا ہے کہ میری دعائیں اسے
واپس لے آئیں گی
اے اللہ اب اس Ù…Ø+بت کا انجام Ù„Ú©Ú¾ دے
میرا یقین ختم کردے یا اسے میرا کردے