Results 1 to 8 of 8

Thread: Biwion Ki Kismain

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Biwion Ki Kismain

    بیویوں کی قسمیں


    نوٹ: ایسی تØ+اریر کسی ایک Ú©ÛŒ دل آزاری یا تنقید Ú©Û’ لیے نہیں ہوتیں بلکہ یہ طنزو مزØ+ Ú©Û’ لیے ہنسنے ہنسانے Ú©Û’ لیے ہوتی ہیں Û”



    بیویوں کی قسمیں
    گھاٹ گھاٹ کا پانی پئے ہوئے اور بیویوں Ú©Û’ ڈسے ہوئے چند دانشوروں اور داناﺅں Ù†Û’ اپنے تجربات کا Ù†Ú†ÙˆÚ‘ بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ دنیا میں طرØ+ طرØ+ Ú©ÛŒ بیویاں ہوتی ہیں، اب یہ اپنے اپنے نصیب Ú©ÛŒ بات ہے کہ کس Ú©Ùˆ کس طرØ+ Ú©ÛŒ بیوی مل جاتی ہے۔ ان دانشوروں Ú©Û’ بیان Ú©ÛŒ روشنی میں ہم یہاں چند ایسی بیگمات سے آپ کا تعارف کراتے ہیں جو اپنی مثال آپ ہوتی ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آپ Ú©Ùˆ ہمارے خیالات اور داناﺅں Ú©Û’ تجربات سے اتفاق نہ ہو، لیکن کسی Ú©ÛŒ بات سننے میں کوئی Ø+رج نہیں۔


    تلخ زبان بیویاں....:
    عام تاثر یہ ہے کہ ادیبوں، دانشوروں اور شاعروں Ú©ÛŒ اپنی بیویوں سے نہیں بنتی۔ اس سلسلے میں عظیم فلسفی سقراط، عظیم دانشور شیخ سعدی اور عظیم شاعر مرزا غالب Ú©Û’ نام سرفہرست ہیں۔ ان Ú©ÛŒ بیگمات Ú©Û’ مزاج اور زبان Ù†Û’ اپنے اپنے شوہروں کا ناطقہ بند کررکھا تھا۔ یہ مصرعہ شاعر Ù†Û’ زوجہ Ù…Ø+ترمہ ہی Ú©Û’ لیے کہا تھا: ناطقہ سر بگریباں ہے“ اسے“ کیا کہیے۔ تیور دیکھ کر بات بدل دی۔ سقراط Ù†Û’ تو ’آ بیوی مجھے مار‘ Ú©Û’ مصداق خود ہی شہر Ú©ÛŒ سب سے زیادہ تندخو اور تلخ مزاج عورت Ú©Ùˆ تلاش کرکے اس سے شادی کی۔ مقصد یہ تھا کہ بیوی Ú©ÛŒ طعنہ زنی اور نشتر چبھونے Ú©ÛŒ خاصیت Ú©Û’ ذریعے اپنے صبر Ùˆ Ø+وصلہ Ú©ÛŒ تقویت میں مزید اضافہ کیا جائے۔ وہ عورت انتہا درجے Ú©ÛŒ بدمزاج تھی اور سقراط سے بہت سخت برتاﺅ روا رکھتی تھی۔ سقراط اس Ú©ÛŒ تلخ Ùˆ تند باتیں سن سن کر خوش دلی سے مسکراتا اور نرم انداز میں جواب دیتا۔ ڈھیر ساری سلواتیں سہہ لینے Ú©Û’ بعد وہ انتہا درجے Ú©ÛŒ برداشت کا خوگر ہوگیا۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ اپنی بیوی Ú©Ùˆ ضبطِ نفس کا ذریعہ تصور کرتا ہے۔ شیخ سعدیؒ ایک نابغہ روزگار شخصیت تھے۔ سبق آموز Ø+کایات اور اقوال پر مشتمل انہوں Ù†Û’ کئی کتابیں Ù„Ú©Ú¾ ڈالیں جو ہر طرØ+ Ú©Û’ Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ والوں Ú©Û’ لیے مشعلِ راہ ہیں۔ ان Ú©Û’ بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ اگر بیوی بدمزاج نہ ہوتی تو سعدی شعر Ùˆ ادب Ú©Û’ خزانے میں اس قدر بیش بہا اضافہ کرپاتے نہ گلستاں Ùˆ بوستاں کھلا پاتے۔


    بیویوں Ú©ÛŒ ستم رانیوں کا شکار ہونے والی عظیم ہستیوں میں مرزا غالب بھی شامل ہیں۔ غالب خستہ تن عمر بھر بیوی Ú©Û’ سلوک Ú©Û’ شاکی رہے۔ اپنے خطوط میں انہوں Ù†Û’ اپنی ازدواجی زندگی Ú©Ùˆ ناکام Ùˆ نامراد قرار دیا ہے۔ ایک دوست Ú©ÛŒ بیوی Ú©Û’ انتقال پر لکھتے ہیں کہ تم خوش قسمت ہو کہ بیڑی Ú©Ù¹ گئی، یہاں تو برسوں سے ایک ہی بیڑی پاﺅں میں Ù¾Ú‘ÛŒ ہے۔ ایک شخص ایک ملنگ Ú©ÛŒ خدمت میں Ø+اضر ہوا اور بڑی عاجزی سے عرض کیا: ”ملنگ بابا! میری بیوی ہر وقت مجھ سے لڑتی رہتی ہے۔ اس کا کوئی Ø+Ù„ بتائیں“۔ ملنگ بابا پہلے تو ہنسی، پھر روئے اور پھر نہایت دل گرفتہ لہجے میں بولی: ”بیٹا! اگر اس کا کوئی Ø+Ù„ ہوتا تو میں ملنگ کیوں بنتا“۔ عام آدمی Ú©Û’ ساتھ تو مشکل یہی ہے کہ وہ ملنگ بھی نہیں بن سکتا۔ اسے تو یونہی روتے دھوتے جیون گزارنا ہے۔

    شوقین بیویاں....:
    دعوتوں اور شادی بیاہ میں بننا سنورنا تو ہر عورت کا شیوہ ہے، لیکن اپنی تیاریوں میں وہ اس قدر وقت لگا دیتی ہیں کہ نصف بدتر پریشان ہوکر رہ جاتا ہے۔ مگر بعض لوگ اس پریشان Ú©Ù† صورت Ø+ال سے سمجھوتا کرنے کا فن بھی جانتے ہیں۔ مثلاً ایک صاØ+ب Ú©Ùˆ سخت گرمی میں گرم سوٹ پہنے دیکھا گیا جو باہر سڑک پر سگریٹ پر سگریٹ پھونکتے ہوئے شدت سے کسی کا انتظار کررہے تھے۔ لوگ Ø+یرت اور تعجب سے انہیں دیکھتے گزر جاتے۔ ایک شخص سے رہا نہ گیا اور پوچھ بیٹھا: ”خیریت؟ اس قدر شدید گرمی میں گرم سوٹ؟“ ان صاØ+ب Ù†Û’ بڑے شگفتہ لہجے میں جواب دیا: ”دراصل میری بیوی Ú©Ùˆ میرے ساتھ شاپنگ Ú©Û’ لیے جانا ہے۔ وہ بڑی دیر سے تیاری کررہی ہے اور مجھے یقین ہے کہ جب تک اس Ú©ÛŒ تیاری مکمل ہوگی، سردی کا موسم آچکا ہوگا“۔

    شوہر پرست بیویاں....:
    کاروباری سلسلے میں ایک صاØ+ب کسی دوسرے شہر Ú©Ùˆ Ú†Ù„Û’Û” ہوائی جہاز Ù†Û’ جب مطلوبہ شہر میں لینڈ کیا تو ایئر ہوسٹس Ù†Û’ اخلاق اور مہمان نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوچھا: ”سر! آپ Ú©Ùˆ ہمارے جہاز کا ماØ+ول کیسا لگا؟“ وہ صاØ+ب مسکرائے اور اِدھر ادھر دیکھنے Ú©Û’ بعد فرمایا: ”بالکل اپنے گھر جیسا۔ وہاں بھی مجھے کوئی نہیں پوچھتا“۔ شوہر Ù†Û’ بیوی سے کہا ”جلدی سے کھانا Ù„Û’ آﺅ، بھوک Ú©ÛŒ وجہ سے پیٹ میں چوہے دوڑ رہے ہیں“۔ بیوی Ù†Û’ جواب دیا ”کھانا تو ابھی تیار نہیں ہے، تم ایسا کرو کہ جب تک چوہے مار دوائی کھاتے رہو، Ú©Ù… از Ú©Ù… چوہے تو مرجائیں گے“۔

    بہادر بیویاں....:
    ایک شیر بڑے فخر کے ساتھ اپنی بڑائی بیان کررہا تھا۔ جب وہ اپنے تمام قصے کہانیاں بیان کرچکا تو چوہے پر مزید رعب جمانے کے لیے کہا ”تمہیں معلوم ہے میں کون ہوں؟ میرا نام لے کر مائیں اپنے بچوں کو ڈراتی ہیں“۔ چوہا جو دیر سے شیر کی لن ترانیاں سن رہا تھا سینہ تان کر بولا ”اور بچے میرا نام لے کر ماﺅں کو ڈراتے ہیں“۔

    خوش فہم بیویاں....:
    اب Ú©Ú†Ú¾ ایسی معصوم اور سیدھی سادی بیویوں کا بھی ذکر خیر ہوجائے جو اپنے چالباز شوہروں Ú©ÛŒ شرارتوں کا نشانہ بن جاتی ہیں۔ ایک صاØ+ب Ù†Û’ اپنی بیوی Ú©Ùˆ خوش کرنے Ú©ÛŒ خاطر کہا ”عید پر میں تمہیں کوئی خاص تØ+فہ دینا چاہتا ہوں، بتاﺅ کیا دوں؟“ بیوی خوشی Ú©Û’ مارے پھول کر کپا ہوگئی اور اس خوش فہمی میں مبتلا ہوگئی کہ شوہر اسے کوئی قیمتی تØ+فہ دے گا۔ اس Ù†Û’ بڑی ادا اور ناز Ú©Û’ ساتھ کہا ”کوئی سونے Ú©ÛŒ چیز دے دیں“۔ شوہر بازار سے تکیہ خرید لایا۔ ایک خاتون Ù†Û’ اپنی بیماری کا ذکر خوب بڑھا چڑھا کر شوہر Ú©Û’ سامنے کیا۔ اس کا خیال تھا کہ شوہر اسے کسی بڑے اسپتال میں Ù„Û’ جائے گا اور بڑے بڑے ماہر ڈاکٹر اس Ú©Û’ مرض Ú©ÛŒ تشخیص کریں Ú¯Û’Û” بیوی Ù†Û’ اپنی التماس میں مزید تاثر پیدا کرنے Ú©Û’ لیے دلگیر لہجے میں اور آنکھوں میں آنسو بھرتے ہوئے کہا ”ایسا لگتا ہے کہ میں اس بیماری سے جانبر نہ ہوپاﺅں گی، اور اگر علاج پر توجہ نہ دی گئی تو عنقریب انتقال کرجاﺅں گی“۔ شوہر Ù†Û’ بڑی توجہ سے بیوی Ú©ÛŒ فریاد سنی اور رقت بھرے انداز میں کہا ”اگر تم مرگئیں تو میں جی کر کیا کروں گا۔ میں بھی مر جاﺅں گا“۔ بیوی Ù†Û’ اس Ú©Û’ منہ پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا ”خدا نہ کرے، میری عمر بھی تمہیں Ù„Ú¯ جائی، تم کیوں مر جاﺅگے؟“ شوہر Ù†Û’ اپنے چہرے Ú©Ùˆ افسردہ بناتے ہوئے کہا ”تمہاری موت میں برداشت نہ کرپاﺅں گا اور شادی مرگ میری جان Ù„Û’ Ù„Û’ گی“۔

    خوش فہمی میں مبتلا لڑکیاں بھی Ø+سن Ùˆ جمال میں اپنے آپ Ú©Ùˆ یکتا سمجھتی ہیں۔ اخبار میں ایک اشتہار شائع ہوا کہ ایک کروڑپتی اور خوب صورت نوجوان Ú©Û’ لیے رشتے Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔ ایسی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Ùˆ ترجیØ+ دی جائے Ú¯ÛŒ جو اس نوجوان Ú©Û’ تصنیف کردہ ناول Ú©ÛŒ ہیروئن سے مشابہ ہو۔ دو دن Ú©Û’ اندر اندر بازار سے اس ناول Ú©ÛŒ تمام جلدیں فروخت ہوچکی تھیں۔


    متفرقات: اب آخر میں داناﺅں کے چند زریں خیالات....:
    1Û” سنا ہے، جنت میں شوہر Ú©Û’ ساتھ بیویوں Ú©Ùˆ نہیں رہنے دیا جائے گا۔ جنت اسی لیے تو جنت بن جائے Ú¯ÛŒ (شوہروں Ú©Û’ لیے) بیویوں Ú©ÛŒ جنت علیØ+دہ ہوگی جہاں وہ اپنی مرضی Ú©ÛŒ مالک ہوں گی۔
    2۔ خاوند کو غلام بنانے والی عورت آخر غلام کی بیوی ہی کہلائے گی۔ دانا بیویاں اپنے شوہر کو دیوتا بناتی ہیں اور خود دیوی کہلاتی ہیں۔
    3۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ Woman کا آغاز W سے کیوں ہوتا ہے؟ اس لیے کہ تمام سوالات W سے ہی شروع ہوتے ہیں۔ مثلاً What، Why، Who، Wher، Whose وغیرہ وغیرہ۔ پس ثابت ہوا کہ عورت سوالات کا مجموعہ ہے اور ایک معما ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا۔
    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 02:08 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,916
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Rep Power
    21474906

    Default Re: بیویوں کی قسمیں

    very gud
    suno hworiginal - Biwion Ki Kismain
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Biwion Ki Kismainღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Biwion Ki Kismain

  3. #3
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,834
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Default Re: بیویوں کی قسمیں

    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

  4. #4
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    35
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Rep Power
    21474931

    Default Re: بیویوں کی قسمیں

    wah kya qismein hain ye to
    2112kjd - Biwion Ki Kismain​

  5. #5
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Rep Power
    3865509

    Default Re: بیویوں کی قسمیں

    hmmm wah
    Teri ankhon uworiginal - Biwion Ki Kismain

  6. #6
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,948
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default Re: بیویوں کی قسمیں

    sahi

    very nice sharing /up

  7. #7
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: بیویوں کی قسمیں

    wah wah
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Biwion Ki Kismain

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  8. #8
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: بیویوں کی قسمیں

    thanxx too alll





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •