Results 1 to 3 of 3

Thread: Samjhota : Bano Qudsia

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Samjhota : Bano Qudsia

    زیادہ شوہر کانٹے دار باڑیں ہوتی ہیں۔ان Ú©Û’ کانٹوں سے باہر والے ڈرتے ہیں اور اندر والے گریز کرتے ہیں۔ایسے شوہر صرف ملکیت اور Ø+دیں مقرر کرتے ہیں،لیکن Ú©Ú†Ú¾ شوہر سایہ دار درخت ہوتے ہیں۔جوں جوں باہر تمازت بڑھتی ہے،چھاؤں میں بیٹھنے والے تنے Ú©Û’ قریب ہوتے جاتے ہیں۔
    سعدیہ: لیکن سایہ دار درخت کہاں ملے گا‘ کب ملے گا؟
    آپا: (ہنس کر) یہ تو مجھے بھی معلوم نہیں۔ لیکن شاید تمہارا نصیب یاور ہو۔خدا Ø+افظ ۔سعدیہ: یہ سب Ú©Ú†Ú¾ پاگل کرنے والا ہے آپا Û”
    آپا: Ú©Ú†Ú¾ پاگل کرنے والا نہیں ہے‘ستانے والا نہیں ہے۔ سعدیہ صرف سمجھوتہ کرنا آنا چاہئیے Ø+الات سے۔ خاندان سے اردگرد Ú©Û’ لوگوں سے۔۔ خداØ+افظ-- زیادہ سوچا مت کرو، سوچ عورت Ú©Û’ روپ Ú©ÛŒ سب سے بڑی دشمن ہے۔ سوچو مت اور شادی کر لو شادی سب سے بڑا سمجھوتہ ہے۔ بچے Ú©Û’ لئیے سمجھوتہ۔ زندگی بسر کرنے Ú©Û’ لئیے سمجھوتہ---معاشرے سے سمجھوتہ.
    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 02:04 AM.

    2dnmmf - Samjhota : Bano Qudsia

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •