one of my fav.....


بہار آئی تو جیسے اک بار لوٹ آئے ہیں پھر عدم سے
وہ خواب سارے، شباب سارے جو تیرے ہونٹوں پہ مر مٹے تھے
جومٹ کر ہر با ر پھر جیئے تھے نکھر گئے ہیں گلاب سارے
جو تیری یادوں سے مشکبو ہیں جوتیرے عُشاق کا لہو ہیں

ابل پڑے ہیں عذاب سارے

ملالِ اØ+والِ دوستاں بھی خُمارِ آغوشِ مہوِشاں بھی
غُبارِ خاطر کے باب سارے تیرے ہمارے
سوال سارے، جواب سارے بہار آئی تو کھل گئے ہیں

نئے سرے سے Ø+ساب سارے