Results 1 to 9 of 9

Thread: Turckon Ke Peche Likhi Ibartain- Hasne Hasane Ka Muft Tank

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Turckon Ke Peche Likhi Ibartain- Hasne Hasane Ka Muft Tank


    ٹرکوں کے پیچھے لکھی عبارتیں۔۔ ہنسنے ہنسانے کا مفت ٹانک

    آدمی آدمی کو ڈنس' ریا' ہے، سانپ بیٹھا ہنس 'ریا' ہے ۔ ' ڈرائیور کی زندگی بھی عجب کھیل ہے، موت سے بچ نکلا تو سینٹرل جیل ہے'۔ 'یہ جینا بھی کیا جینا ہے، جہلم کے آگے دینہ ہے'۔ 'ماں کی دعا اے سی کی ہوا'۔ 'نظروں نے نظروں میں نظروں سے کہا۔۔ نظریں نہ ملانظروں کی قسم۔۔ نظروں سے نظر لگ جائے گی' ۔۔۔۔
    جی ہاں آپ درست سمجھے۔ یہ پاکستان کی چوڑی چکلی سڑکوں پر دوڑتے ٹرکوں اور رکشا، ٹیکسی کے پیچھے لکھی عبارتوں کی چاشنی ہے ۔ ڈیپر،موڑ، پانا، ہوا، پانی، تیل، بریک، اسپیڈ، اوور ٹیک، ہائی وے اور ۔۔او چھو۔۔و۔۔۔و۔۔ٹ ۔۔ٹے کے نعرے، ڈیزل کی بو۔۔ اپنے آپ میں ایک الگ دنیا ہے۔ مگر نہایت دلچسپ اور عجیب و غریب۔ آیئے آج اسی دنیاکی سیر کی جائے۔
    ذرائع آمد ورفت اور خاص کر ٹرک Ú©Û’ پیچھے Ù„Ú©Ú¾ÛŒ دلچسپ عبارتیں Û”Û” جسے ڈرائیور استاد اوران کا 'چھوٹا' یعنی کلینر 'شاعری' کہتے ہیں۔۔ بہت دفعہ آپ Ú©ÛŒ نظر ÙˆÚº سے گزری ہوگی۔ دراصل یہ عبارتیں ٹرک Ú©Û’ اندر بیٹھے لوگوں Ú©Û’ جذبات اور اØ+ساسات Ú©ÛŒ ترجمانی کرتی ہیں Û” جبکہ ڈرائیورز کا اپنا کہنا یہ ہے کہ ان Ú©ÛŒ لائف گھر میں Ú©Ù… اور سڑکوں پر زیادہ گزرتی ہے۔ بس سفر ہی سفر۔۔ اور تھکن ہی تھکن۔۔ ایسے میں اگر ایک ڈرائیور دوسرے ڈرائیور Ú©Ùˆ اپنے جذبات سے آگاہ کرے بھی تو کیسے۔۔۔ پھر چلتے چلتے دوسروں Ú©Ùˆ ہنسنے اور خود Ú©Ùˆ ہنسانے Ú©Û’ لئے یہ عبارتیں مفت کا ٹانک ہیں۔
    سچ ہے Û”Û” سواریوں Ú©Û’ پیچھے کوئی ایک جذبہ تØ+ریر نہیں ہوتا بلکہ نصیØ+ت، ڈرائیور Ú©ÛŒ 'پرسنل لائف'ØŒ خیر Ùˆ بھلائی، تقدیر، مذہبی لگاؤ، ماں Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت، جذبہ Ø+ب الوطنی، رومانس غرض کہ زندگی کا ہر انگ ان عبارتوں میں ملتا ہے Û” مثال Ú©Û’ طور پر Ú©Ú†Ú¾ اور عبارتیں ملاØ+ظہ کیجئے:
    'عاشقی کرنا ہے تو گاڑی چلانا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دو'ØŒ 'بریک بے وفاہے تو رکشا چلانا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دو'Û” 'Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ زمانے میں Ú¯Ù„ نایاب کہتے ہیں، ہم آپ Ú©Ùˆ بیٹھنے سے پہلے آداب کہتے ہیں'ØŒ ' تم خود کوکترینہ سمجھتی ہو تو کوئی غم نہیں۔۔ ذرا غور سے دیکھو ہم بھی سلمان سے Ú©Ù… نہیں'Û” ظالم پلٹ کر دیکھ، تمنا ہم بھی رکھتے ہیں'ØŒ تم اگر کار رکھتی ہو تو رکشا ہم بھی رکھتے ہیں'ØŒ 'قتل کرنا ہے تو نظر سے کر تلوار میں کیا رکھا ہے، سفر کرنا ہے تو رکشہ میں کر کار میں کیا رکھا ہے؛ Û”Û” پورٹ پر رہتے ہیں، سہراب گوٹھ میں سوتے ہیں، جب تمہاری یاد آتی ہے تو جی بھر Ú©Û’ روتے ہیں'Û” 'اے راکٹ تجھے قسم ہے ہمت نہ ہارنا، جیسا بھی کھڈا آئے ہنس Ú©Û’ گزارنا'Û” 'چلتی ہے گاڑی اڑتی ہے دھول، جلتے ہیں دشمن کھلتے ہیں پھول Û”'
    'سڑک سے دوستی ہے سفر سے یاری ہے، دیکھ تو اے دوست کیا زندگی ہماری ہے'Û” 'کسی Ù†Û’ گھر آکر لوٹا کسی Ù†Û’ گھر بلا کر لوٹا، جو دشمنی سے نہ لوٹ سکا اس Ù†Û’ اپنا بنا کر لوٹا'Û” 'اتنا دبلا ہو گیا ہوں صنم تیری جدائی سے، کہ کٹھمل بھی کھینچ Ù„Û’ جاتے ہیں چارپائی سے'Û” 'میرے دل پر دکھوں Ú©ÛŒ ریل گاڑی جاری ہے، خوشیوں کا Ù¹Ú©Ù¹ نہیں ملتا، غموں Ú©ÛŒ بکنگ جاری ہے'Û” 'جاپان سے آئی ہوں سوزوکی میرا نام Û” دن بھر سامان لانا Ù„Û’ جانا ہے میرا کام'Û” 'قسمت آزما چکا، مقدر آزما رہا ہوں'Û” 'تیرے غصے میں اتنا سرور ہے، پیار میں کیا ہو گا، تیری سادگی میں Ø+سن ہے، سنگھار میں کیا ہو گا'Û” 'گھر میں رونق بچوں سے، سڑکوں پر رونق بچوں سے'Û” ' کبھی سائیڈ سے آتی ہو کبھی ہارن دیتی ہو، میری جان یہ بتاؤ مجھے یوں کیوں ستاتی ہو' Û”
    اگر دل پتنگ ہوتا تو اڑاتا غم Ú©ÛŒ ڈور سے، لگاتا عشق Ú©Û’ پیچے کٹواتا Ø+سن والوں سے Û” کون کہتا ہے ملاقات نہیں ہوتا، ملاقات تو ہوتا ہے مگر بات نہیں ہوتا۔ ہم Ù†Û’ انہیں پھول پھینکا دل بھی ساتھ تھا، انہوں Ù†Û’ ہم Ú©Ùˆ پھول پھینکا گملا بھی ساتھ تھا Û” شیلا Ú©ÛŒ جوانی ہمارے کس کام کی، وہ تو بدنام ہو گئی ہے تم Ù„Ú©Ú¾Ùˆ ایک کہانی میرے نام Ú©ÛŒ Û” جن Ú©Û’ چہروں پر نقاب ہوتے ہیں، ان Ú©Û’ جرم بے Ø+ساب ہوتے ہیں۔ یار Ú©Ùˆ آزما Ú©Û’ دیکھ لیا، پارٹی میں بلا کر دیکھ لیا، یہ جراثیم عشق Ú©Û’ مرتے نہیں انجکشن لگا Ú©Û’ دیکھ لیا۔ کون کہتا ہے کہ موت آئے Ú¯ÛŒ تو مر جاؤں گا،رکشہ والا ہوں Ú©Ù¹ مار Ú©Û’ Ù†Ú©Ù„ جاؤں گا Û” تپش سورج Ú©ÛŒ ہوتی ہے جلنا پیٹرول Ú©Ùˆ ہوتا ہے، قصور سوار ÛŒ کا ہوتا ہے پٹنا ڈرائیور Ú©Ùˆ ہوتا ہے Û” اس Ú©Û’ رخسار سے ٹپکتے ہوئے آنسو، توبہ میں Ù†Û’ شعلوں سے لپٹتے شبنم دیکھی Û”

    ایک جملے میں داستان جس میں فلمی دنیا کے اثرات نمایاں

    وقت Ù†Û’ ایک بار پھر دلہن بنا دیا Û” نہ صنم، نہ غم Û” امریکا Ø+یران، جاپان پریشان، میڈان پاکستان Û” دل جلے، صنم بے وفا، منی بدنام ہوئی، خان تیرے لئے۔ پھر وہی راستے جہاں سے گزرے تھے ہم Û” پریشان نہ تھیویں میں ول آساں(پریشان مت ہونا میں پھر آؤں گا )Û” پاک فوج Ú©Ùˆ سلام، ماواں ٹھنڈیاں چھاواں Û” باجی انتظار کا شکریہ۔ کوئی دیکھ کر جل گیا اورکسی Ù†Û’ دعا دی Û” روک مت جانے دے۔ دل برائے فروخت قیمت ایک مسکراہٹ، Ú†Ù„ Ù¾Ú¯Ù„ÛŒ صنم Ú©Û’ شہر، صدقے جاؤں پر کام نہ آؤں Û”

    دوسرے ڈرائیور بھائی کیلئے کوئی اشارہ

    دیکھ ضرور مگر پیار سے ۔ ہارن دے رستہ لے ۔ جلو مت کالے ہو جاؤ گئے ۔ ہمت ہے تو پاس کر ورنہ برداشت کر ۔ پپو یار تنگ نہ کر۔ تولنگ جا ساڈھی خیر ہے ۔ ساڈھے پچھے آویں ذرا سوچ کے (میرے پیچھے آنا ذرا سوچ کے)۔ نواں آیاں سونیاں(نیا آیا ہے ڈارلنگ)۔ زندہ رہنے کیلئے فاصلہ رکھنا ضروری ہے ۔ فاص لہ رکھیے اس سے قبل کے ہماری منزل ایک ہو جائے۔ پہاڑوں کا شہزادہ، فخر ملتان ۔ گڈی جاندی ہے چھلانگا ماردی۔ شرارتی لوگوں کے لئے سزا کا خاص انتظام ہے ۔

    مذہبی قربت اور نصیØ+ت

    نماز پڑھئے۔۔ اس سے قبل کہ آپ Ú©ÛŒ نماز Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ جائے۔ تعجب ہے تجھے نماز Ú©ÛŒ فرصت نہیں Û” اپنی گناہوں Ú©ÛŒ معافی مانگ لیجئے ہو سکتا ہے کہ یہ آپ Ú©ÛŒ زندگی کا آخری سفر ہو Û” نصیب سے زیادہ نہیں، وقت سے پہلے نہیں۔ نیک نگاہوں Ú©Ùˆ سلام Û” دعوت تبلیغ زندہ باد۔ داتا Ú©ÛŒ دیوانی۔ میں نوکر بری سرکار دا Û” گستاخ اکھیاں کھتے جا لڑیاں۔ جھولے لعل۔ کبھی آؤ ناں ہمارے شہر۔ پیار کرنا صØ+ت Ú©Û’ لئے مضر ہے، وزارت عشق Ø+کومت پاکستان
    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 01:55 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    35
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Rep Power
    21474931

    Default re: Turckon Ke Peche Likhi Ibartain- Hasne Hasane Ka Muft Tank

    hhaan ye to hai kch na kch likha hota hai koi shair ya koi baat ya caution
    2112kjd - Turckon Ke Peche Likhi Ibartain- Hasne Hasane Ka Muft Tank​

  3. #3
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Rep Power
    3865509

    Default re: Turckon Ke Peche Likhi Ibartain- Hasne Hasane Ka Muft Tank

    Teri ankhon uworiginal - Turckon Ke Peche Likhi Ibartain- Hasne Hasane Ka Muft Tank

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Turckon Ke Peche Likhi Ibartain- Hasne Hasane Ka Muft Tank

    Quote Originally Posted by DaNgErOuS tEaRs View Post
    hhaan ye to hai kch na kch likha hota hai koi shair ya koi baat ya caution
    jab main safarr kay Dorran bore honay lagtaa hoo too inn Trucks,busess,rikshawss etc kay peechay likhaa howa parhnay lagg jata hoo...

    bht achhayy say safarr katt jata haiii





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Turckon Ke Peche Likhi Ibartain- Hasne Hasane Ka Muft Tank

    Quote Originally Posted by Unsaid words View Post
    Thanxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  6. #6
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    3,930
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1530 Thread(s)
    Rep Power
    21474853

    Default re: Turckon Ke Peche Likhi Ibartain- Hasne Hasane Ka Muft Tank

    bohet umda..........
    1383466 1388375978065877 814058537 n zpsc25ba847 - Turckon Ke Peche Likhi Ibartain- Hasne Hasane Ka Muft Tank

  7. #7
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,916
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Rep Power
    21474906

    Default re: Turckon Ke Peche Likhi Ibartain- Hasne Hasane Ka Muft Tank

    sahi hay /up
    suno hworiginal - Turckon Ke Peche Likhi Ibartain- Hasne Hasane Ka Muft Tank
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Turckon Ke Peche Likhi Ibartain- Hasne Hasane Ka Muft Tankღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Turckon Ke Peche Likhi Ibartain- Hasne Hasane Ka Muft Tank

  8. #8
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default re: Turckon Ke Peche Likhi Ibartain- Hasne Hasane Ka Muft Tank

    mei b kahin jau to dekhti hun

    achii sharing..
    Last edited by SenoriTa; 14-02-2012 at 07:02 AM.


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  9. #9
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default re: Turckon Ke Peche Likhi Ibartain- Hasne Hasane Ka Muft Tank

    hahha ncih
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Turckon Ke Peche Likhi Ibartain- Hasne Hasane Ka Muft Tank

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •