Results 1 to 3 of 3

Thread: کچھ نہ کسی سے بولیں گے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default کچھ نہ کسی سے بولیں گے

    کچھ نہ کسی سے بولیں گے
    تنہائی میں رو لیں گے

    ہم بے راہ رووں کا کیا
    ساتھ کسی کے ہو لیں گے

    خود تو ہوئے رسوا لیکن
    تیرے بھید نہ کھولیں گے

    جیون زہر بھرا ساگر
    کب تک امرت گھولیں گے

    ہجر کی شب سونے والے
    Ø+شر Ú©Ùˆ آنکھیں کھولیں Ú¯Û’

    پھر کوئی آندھی اُٹھے گی
    پنچھی جب پر تولیں گے

    نیند تو کیا آئے گی فراز
    موت آئی تو سو لیں گے


  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: کچھ نہ کسی سے بولیں گے

    umdaa

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: کچھ نہ کسی سے بولیں گے

    Quote Originally Posted by mrs farhan View Post
    umdaa
    flower thanks - کچھ نہ کسی سے بولیں گے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •