Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 11 to 11 of 11

Thread: Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    37
    Posts
    67
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    11 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**



    62586922 - Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**

    میں Ø+اضر ہوں ونر Ú©Û’ نام Ú©Û’ ساتھ۔۔

    جی جناب اس بار کے ونر ہیں

    بلال اعظم

    آپکو بہت بہت مبارک ہو۔۔امید کرتی ہوں کہ آپ ہمیشہ ایسا ہی لکھتے رہیں گے۔۔
    باقی تمام ممبران کا شرکت کا شکریہ۔۔

    an3m1com 13284527671 - Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**

    یہ ہے ان Ú©ÛŒ خوبصورت تØ+ریر۔۔

    تقدیر

    Ø+الات ہمیں ہر غلط کام Ú©Û’ لئے اکساتے نہیں ہیں، Ú©Ú†Ú¾ کام ہم اپنے شوق Ú©ÛŒ بنیاد پہ بھی تو کرتے ہیں۔ مگر ہم اشرف المخلوقات کتنی آسانی سے Ø+الات Ú©Ùˆ ذمہ دار قرار دے کر خود Ú©Ùˆ پانی Ú©ÛŒ طرØ+ صاف کر لیتے ہیں۔ ہمارے اندر Ú©Ú†Ú¾ اور باہر Ú©Ú†Ú¾ ہوتا ہے۔
    دس بیس نہیں ایک ہی انسان دکھا دو
    ایسا جو اندر سے بھی باہر Ú©ÛŒ طرØ+ ہو
    ہم چوری کرتے ہیں اور اس کو غربت کا نام دے کرایک طرف ہو جاتے ہیں۔ ٹھیک ہے غربت کئی معاشرتی برائیوں کو جنم دیتی ہے مگر سوال یہ ہے کہ ہم نے غربت کے خاتمے کے لئے کیا کیا؟ ہم دوسروں کو روندکر آگے بڑھنا چاہتے ہیں، مگر نتیجتاََ ہم خود ہی دوسروں کے نقشِ کفِ پا بن کے رہ جاتے ہیں۔مشہورِ زمانہ کمپنی مائیکرو سافٹ کے چئیر مین بل گیٹس کہتا ہے:
    ”اگر تم غریب پیدا ہوئے تو تمہارا کوئی قصور نہیں لیکن اگر تم غریب مرتے ہو تو یہ سرا سر تمہارا قصور ہے۔“
    ہم عزم Ùˆ یقین سے عاری ہیں، تبھی ہم ناکام ہیں۔ غیر مسلم اس دولت سے مالا مال ہیں اور ہمارے ہی اصولوں پہ پنپ رہے ہیں جبکہ ہم ہر جگہ شارٹ Ú©Ù¹ Ú©ÛŒ کوشش کرتے ہیں۔ہم ا س پرندے Ú©ÛŒ مانند ہیں جس Ú©Û’ دونوںپر کاٹ دیئے گئے ہوں مگر ایک پر ہم Ù†Û’ خود کاٹا ہے اور ایک ہمارے دشمنوں Ù†Û’ Û” ایسے Ø+الات میں منیر نیازی کا یہ شعر رہ رہ کر یاد آتا ہے:
    منیر اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے ،کیا ہے
    کہ Ø+رکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ
    Ø+الات اور تقدیر کا آپس میں گہرا تعلق ہے ØŒ بطورِ خاص اس لئے کہ ہم اپنی ہر غلطی Ú©Ùˆ تقدیر سے منسوب کر دیتے ہیں کہ ہماری تقدیر میں یہ لکھا تھا، مشیتِ ایزدی بھی یہی تھی، لیکن اگر ہر غلطی سے پیچھا چھڑانے کا یہی طریقی ہے تو پھر انسان Ú©Ùˆ عقل Ú©ÛŒ تو کوئی ضرورت ہی نہیں، عقل تو ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ ہم اپنی کوتا ہیوں سے سیکھیں نہ کہ ان Ú©ÛŒ پردہ پوشی کریں۔ اگر ہر کام Ú©Ùˆ تقدیر سے ہی منسوب کرنا تھا تو علامہ اقبال کا یہ شہرہ آفاق شعر کبھی منظرِ عام پہ نہ آتا:
    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
    خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

    اقبال Ú©Û’ دور Ú©Û’ لوگ اپنی تقدیریں خود بنایا کرتے تھے اور یہ انکی اللہ پر کامل یقین Ú©ÛŒ ایک نشانی تھی ان کہ مقاصد نیک تھے، تقدیرِ امم ان Ú©ÛŒ باندی تھی، مگر آج Ú©Û’ دور Ú©Û’ انسان Ú©ÛŒ تقدیرِ امم طاﺅس پہ Ø¢ کر خوابِ غفلت Ú©Û’ مزے Ù„Û’ رہی ہے۔اگر کسی نیک انسان کا بیٹا کسی بھی جرم میں ملوث پایا جائے توصرف یہ نہیں کہہ سکتے کہ تقدیر میں یہ لکھا تھا، بلکہ اس نیک انسان Ú©ÛŒ تربیت میںبھی فرق آیا تھا، ورنہ اگر تربیت صØ+ÛŒØ+ ملے تو ایک چور کا بیٹا بھی زاہد بن سکتا ہے۔
    سیاسی نقطئہ نظر سے قطعِ نظرآج ہمارا پاکستان انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے، مگر ہم بار بار انہی لوگوں Ú©Ùˆ منصبِ Ø+کومت سے نوازتے ہیںجو پاکستان Ú©Ùˆ بیچ دیتے ہیں، کیا یہ بھی تقدیر ہے؟کیا وجہ ہے کہ ہم Û¶Û´ سالوں میں بھی ایک قوم نہیں بن پائے۔ وجہ صرف اپنی تاریخ سے دوری ہے۔ مگر ہم صرف فرسودہ روایات Ú©Ùˆ ہی یاد رکھتے ہیں۔بقولِ اقبال
    Ø+قیقت خرافات میں Ú©Ú¾Ùˆ گئی
    یہ امت روایات میں کھو گئی
    ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ ہم اپنے اجداد کو پھر سے زندہ کریں۔جو کام ہمارے آباءہمارے لئے چھوڑ گئے تھے ان کو پھر سے زندہ کریں۔
    (Ù…Ø+مد بلال اعظم)
    assasl1 - Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**

  2. #11
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: Writers Club Winner of the Week **Bilal Azam**


Page 2 of 2 FirstFirst 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •