Results 1 to 7 of 7

Thread: Zaat Ka Hussan

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Zaat Ka Hussan


    ذات کا Ø+سن

    ہم اپنی ذات کے بارے میں اچھی گفتگو سننا پسند کرتے ہیں جو دراصل ہماری خامیوں کو چھپا رہی ہوتی ہیں۔
    اگر ہم اپنی ذات کو پہچان لیں تو کائنات کے آدھے بھید پا لیں۔
    ذات کا Ø+ُسن اور اسرار فطرت کا عکس ہے۔
    ذات کا شعور نہ رکھنے والا Ø+قیر اور Ú©Ù… مایہ شخص Ú¾Û’Û”
    اگر تم کسی کی ذات کے بارے میں گفتگو کر رہے ہو تو اپنی ذات کو سامنے رکھو تاکہ تم سے بد کلامی نہ ہو۔

    خلیل جبران
    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 01:55 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •