Results 1 to 10 of 11

Thread: Topic of the week.....(Aqal)

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Sahiwal
    Posts
    288
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Rep Power
    14

    Default Topic of the week.....(Aqal)




    اس بار کے مقابلے کا ونر مجھے قرار دیا گیا ہے

    رولز کے مطابق اِس ہفتے کا عنوان بھی مجھے ہی منتخب کرنا ہے

    کہتے ہیں کے فرشتتوں کو اللہ نے عقل دی ہے لیکن خواہش نہیں، جانور کو خواہش دی ہے اور عقل نہیں، جبکہ انسان کو دونوں چیزیں عطا کی گئیں ہیں،

    لہٰذا اس تھریڈ میں آپ نے جس موضوع پہ قلم آزمائی اور عقل آزمائی کرنی ہے، وہ ہے


    ”عقل“

    تو بس پھر قلم اٹھائیں،اچھی سی تØ+اریر لکھیں اور بنیں اس ہفتے کا ونر۔

    شکریہ
    Last edited by Bilal Azam; 15-02-2012 at 09:11 AM.


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •