Results 1 to 4 of 4

Thread: Peer e Kamil (Umaira Ahmed) Se Iqtibas

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    snow Peer e Kamil (Umaira Ahmed) Se Iqtibas




    پیر کامل صلی اللہ علیہ والٰہ وسلم (عمیرہ اØ+مد) سے اقتباس



    "اسلام Ú©Ùˆ سمجھ کر سیکھیں تو آپ Ú©Ùˆ پتہ Ú†Ù„Û’ گا کہ اس میں کتنی وسعت ہے۔ یہ تنگ نظری اور تنگ دل کا دین نہیں ہے نہ ہی ان دونوں چیزوں Ú©ÛŒ اس میں گنجائش ہے۔ یہ میں سے شروع ہو کر ہم پر جاتا ہے۔ فرد سے معاشرے تک۔ اسلام آپ سے یہ نہیں کہتا کہ آپ چوبیس گھنٹے سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیØ+ Ù¾Ú©Ú‘Û’ ہر جگہ مصلٰے بچھائے بیٹھے رہیں۔ ہر بات میں اس کا Ø+والے دیتے رہیں۔ نہیں، یہ تو آپ Ú©ÛŒ زندگی سے۔۔۔۔۔آپ Ú©ÛŒ اپنی زندگی سے Ø+والہ چاہتا ہے۔ یہ تو آپ سے راست بازی اور پارسائی کا مطالبہ کرتا ہے۔ دیانتداری اور Ù„Ú¯Ù† چاہتا ہے۔ اخلاص اور استقامت مانگتا ہے۔ ایک اچھا مسلمان اپنی باتوں سے نہیں اپنے کردار سے دوسروں Ú©Ùˆ متاثر کرتا ہے





    431204 365618200124792 237057149647565 1364491 78473438 n - Peer e Kamil (Umaira Ahmed) Se IqtibasÛ”
    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 01:55 AM.
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Peer e Kamil (Umaira Ahmed) Se Iqtibas

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •