Results 1 to 1 of 1

Thread: Zindagi Ke Bare Mai

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Zindagi Ke Bare Mai


    زندگی Ú©Û’ بارے میں بہت Ú©Ú†Ú¾ کہا گیا ہے۔ زندگی وجودیت ہے، روØ+انیت ہے، جنسیت ہے، Ø+سیت ہے، ÙˆØ+دت الوجود ہے، ÙˆØ+دت الشہود ہے، معاشی استØ+کام کا نام ہے، Ø+قیقت ہے، خواب ہے، تقدیر ہے، تدبیر ہے، یہ عقیدہ ہے وہ عقیدہ ہے۔ یہ سب صØ+ÛŒØ+ ہے۔ اس میں الجھاؤ نہیں Û” لیکن میری زندگی میرا ہی نام ہے، میرا ہی عمل ہے، مجھ سے میرے بارے میں سوال ہو گا۔سورج کا مذہب نہیں پوچھا جاتا، اس سے روشنی Ø+اصل Ú©ÛŒ جاتی ہے۔ ہر انسان ہر دوسرے انسان Ú©ÛŒ ضرورت کا خیال رکھے تو عقائد کا تضاد ختم ہو جاتا ہے۔
    تضادِ تخلیق ہی Ø+سنِ تخلیق ہے۔ تضادِ فکر Ø+سن ہے۔ تضادِ اعتقاد ہی زمین پر Ø+سنِ عقیدت ہے۔ شاہین اپنی بلند پروازی میں کوتاہی نہ کرے، اپنی بلند نگاہی کا لطف اٹھائے، اسے کرگس Ú©ÛŒ مردارخوری سے کیا عناد؟ مور اپنے پروں Ú©Ùˆ پھیلا کر رقص کرے، اسے کوؤں سے کیا ضد؟
    واصف علی واصف، دل دریا سمندر، صفØ+ہ 98
    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 01:55 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •