Results 1 to 2 of 2

Thread: Ajeeb Bat Prem Chand

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Ajeeb Bat Prem Chand


    (عجیب بات پریم چند)

    یہ ایک عجیب بات ہے کہ نیکی میں جتنی اکتاہٹ ہے ،بدی میں اتنی ہی رغبت ہے- عالم،عالم Ú©Ùˆ دیکھ کر،شاعر ،شاعر Ú©Ùˆ دیکھ کر ،سادھو، سادھو Ú©Ùˆ دیکھ کر جلتا ہے- ایک دوسرے Ú©ÛŒ صورت نہیں دیکھنا چاہتا- مگر جواری ،جواری Ú©Ùˆ دیکھ کر ،شرابی ،شرابی Ú©Ùˆ دیکھ کر ØŒ چور ،چور Ú©Ùˆ دیکھ کر ہمدردی جتاتا ہے-اور مدد کرتا ہے- ایک پنڈت جی اگر اندھیرے میں ٹھوکر کھا کر گر پڑیں تو دوسرے پنڈت جی انہیں اٹھانے Ú©Û’ بجائے دو ٹھوکریں اور لگائیں Ú¯Û’ تا کہ وہ پھر اٹھ ہی نہ سکیں - مگر ایک چور Ú©Ùˆ آفت میں دیکھ کر دوسرا چور اس Ú©ÛŒ Ø¢Ú‘ لیتا ہے- بدی سے سب نفرت کرتے ہیں اس لئے بدوں Ú©ÛŒ باہمی Ù…Ø+بت ہوتی ہے- نیکی Ú©ÛŒ ساری دنیا تعریف کرتی ہے اس لئے نیکوں میں مخالفت ہوتی ہے-
    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 01:36 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •