Results 1 to 1 of 1

Thread: Zameer Ka Signal

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Zameer Ka Signal

    خواتین Ùˆ Ø+ضرات ! آپ کبھی شام Ú©Ùˆ جب اکیلے لیٹے ہوئے ہوں ØŒ تو ایک پہلو لیٹ کر ایک کان تکیے سے لگا کر اور دوسرے کان پر بازو رکھ Ú©ÛŒ دیکھئے گا آپ Ú©Ùˆ اپنے دل Ú©Û’ دھڑکنے Ú©ÛŒ آواز واضØ+ آئے Ú¯ÛŒ - آپ دیر تلک اس کا مشاہدہ ضرور کیجئے گا - اس آواز میں کئی باتیں پوشیدہ ہیں کئی سبق اور اسرار موجود ہیں جن پر غور کرنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے - قدرت Ù†Û’ انسان Ú©Ùˆ ایک ایسی بڑی نعمت سے نوازا ہے - جسے ہم ضمیر کہتے ہیں - جب بھی ہم سے کوئی اچھائی یا برائی سرزد ہو تو یہ اپنے خصوصی سگنل جاری کرتا ہے ان سگنلز میں کبھی شرمندگی کا اØ+ساس نمایاں ہوتا ہے تو کبھی ضمیر سے آپ Ú©Ùˆ very good Ú©ÛŒ آواز آتی ہے -
    آپ کسی یتیم Ú©Û’ سر پر دست شفقت رکھتے ہیں یا کسی نابینا Ú©Ùˆ اپنا ضروری کام Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر سڑک پار کر واتے ہیں تو آپ Ù…Ø+سوس کرتے ہیں کہ آپ Ú©Û’ ضمیر Ù†Û’ آپ Ú©Ùˆ شاباش دی ہے - پیار سے تھپکی دی ہے - انسان خود میں عجیب طرØ+ Ú©ÛŒ تازگی اور انرجی Ù…Ø+سوس کرتا ہے -
    جب ہم اپنے کسی نوکر Ú©Ùˆ جھڑکیاں دیتے ہیں ØŒ کسی فقیر Ú©Ùˆ کوستے ہیں یا کوئی بھی ایسا عمل کرتے ہیں جس Ú©ÛŒ ہمیں ممانعت Ú©ÛŒ گئی ہے ØŒ تو یہ ضمیر تنگی Ù…Ø+سوس کرتا ہے ایک ایسا سگنل بھیجتا ہے جس سے ہمیں بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ شاید یہ کام درست نہیں ہوا -

    از اشفاق اØ+مد زاویہ Ù£ ضمیر کا سگنل سے انتخاب
    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 01:36 AM.

    2dnmmf - Zameer Ka Signal

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •