Results 1 to 3 of 3

Thread: Azaan

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Azaan


    صاØ+بو ! یہ اذان ØŒ جو ظاہری طور پر ایک معصوم سا بلاوا ہے کہ ØŒ " آؤ الله Ú©Û’ Ø+ضور سر بسجود ہو جائیں - بڑی پر اثر چیز ہے - کانوں سے دل میں جا بیٹھتی ہے - ہمارے اندر Ú©Ùˆ انڈے Ú©ÛŒ طرØ+ پھینٹ کر رکھ دیتی ہے - جبھی تو غیر مسلموں Ú©ÛŒ نظر میں بڑی خطرناک چیز ہے - سکھوں Ú©Ùˆ Ø+Ú©Ù… ہے کہ وہ اذان Ú©ÛŒ آواز نہ سنیں -
    یہاں اسلام آباد میں Ú©Ú†Ú¾ سفارت خانے ایسے ہیں جہاں اذان سننے Ú©ÛŒ ممانعت ہے ایک سفیر صاØ+ب سے پوچھا گیا کہ آپ اذان سے کیوں خائف ہیں ØŸ بولے : " پتہ نہیں ØŒ لیکن اذان Ú©ÛŒ آواز سن کر مجھ پر ÙˆØ+شت سی طاری ہو جاتی ہے - "
    تاریخ شاہد ہے کہ کئی ایک غیر مسلم بادشاہوں نے اذان پر پابندی لگا رکھی تھی

    از ممتاز مفتی تلاش


    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 01:11 AM.

    2dnmmf - Azaan

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •