Results 1 to 4 of 4

Thread: سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت سے کنارا کرلوں

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت سے کنارا کرلوں

    سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت سے کنارا کرلوں
    دل کو بیگانۂ ترغیب و تمنا کرلوں

    سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت ہے جنونِ رسوا

    چند بے کار سے بے ہودہ خیالوں کا ہجوم
    ...
    ایک آزاد کو پابند بنانے کی ہوس
    ایک بیگانے کو اپنانے کی سعئ موہوم

    سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت سے سرور Ùˆ مستی

    اس کی تنویر سے روشن ہے فضائے ہستی

    سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت ہے بشر Ú©ÛŒ فطرت

    اس کا مٹ جانا مٹا دینا بہت مشکل ہے

    سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت سے ہے تابندہ Ø+یات

    اور یہ شمع بجھا دینا بہت مشکل ہے

    سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت پہ Ú©Ú‘ÛŒ شرطیں ہیں

    اس تمدن میں مسرت پہ بڑی شرطیں ہیں

    سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت ہے اک افسردہ سی لاش

    چادرِ عزت و ناموس میں کفنائی ہوئی

    دورِ سرمایہ کی روندی ہوئی رسوا ہستی

    درگہِ مذہب و اخلاق سے ٹھکرائی ہوئی

    سوچتا ہوں کہ بشر اور Ù…Ø+بت کا جنوں

    ایسے بوسیدہ تمدن میں ہے اک کار زبوں

    سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت نہ بچے Ú¯ÛŒ زندہ

    پیش ازاں وقت کہ سڑ جائے یہ گلتی ہوئی لاش

    یہی بہتر ہے کہ بیگانۂ الفت ہو کر

    اپنے سینے میں*کروں جذبۂ نفرت کی تلاش

    سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت سے کنارا کر لوں

    دل کو بیگانۂ ترغیب و تمنا کر لوں

    (ساØ+ر لدھیانوی)

    2dnmmf - سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت سے کنارا کرلوں

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت سے کنارا کرلوں

    nice sharing

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,802
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Rep Power
    21474862

    Default Re: سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت سے کنارا کرلوں

    سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت ہے بشر Ú©ÛŒ فطرت
    اس کا مٹ جانا مٹا دینا بہت مشکل ہے


    true..
    Alhamdullilah

  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default Re: سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت سے کنارا کرلوں

    nice sharing orangeabli - سوچتا ہوں کہ Ù…Ø+بت سے کنارا کرلوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •