اگر ہزار مرد تمھاری Ù…Ø+بت میں مبتلا ہوں تو
یقیناَََ رسول Ø+مزہ ان میں سے ایک ہو گا

اگر ایک سو مرد تمھاری Ù…Ø+بت میں مبتلا ہوں تو
رسول Ø+مزہ ان میں ظاہر ہے ضرور شامل ہو گا

اگر دس مرد تمھاری Ù…Ø+بت میں مبتلا ہوں تو
رسول Ø+مزہ ان میں سے ایک ہو گا

اگر ایک مرد تمھاری Ù…Ø+بت میں مبتلا ہو تو
وہ رسول Ø+مزہ Ú©Û’ سوا کون ہو گا

اور اگر تم تنہا ہو، اکیلی ہو
اور کوئی بھی تمھاری Ù…Ø+بت میں مبتلا نہیں ہے
تو یقین کر لینا کہ
کہیں بلند پہاڑوں میں
رسول Ø+مزہ مر گیا ہے

مستنصر Ø+سین تارڑ Ú©Û’ “شہپر“ سے