اسلام علیکم



ایک جریدے میں شائع ہونے والے سروے Ú©Û’ مطابق خواتین ØŒ مردوں سے اپنے بارے میں جو مشکل ترین سوالات پوچھتی ہیں ØŒ وہ Ú©Ù… Ùˆ بیش دنیا بھر میں یکساں نوعیت Ú©Û’ ہوتے ہیں۔ ان سوالات Ú©ÛŒ تعداد پانچ ہے اور وہ Ú©Ú†Ú¾ اس طرØ+ ہیں:

تم اس وقت کیا سوچ رہے ہو؟
کیا تمہیں مجھ سے Ù…Ø+بت ہے؟
کیا میں موٹی لگتی ہوں؟
کیا تمہارے خیال میں ”وہ“ مجھ سے زیادہ خوب صورت ہے ؟
اگر میں مر گئی تو تم کیا کرو گے؟

ان سوالات Ú©ÛŒ مشکل یہ ہے کہ اگر کسی مرد Ù†Û’ ان میں سے کسی کا بھی غلط جواب دے دیا ØŒ یعنی اگر سچ بول دیا، تو پھر اس کا خدا ہی Ø+افظ ہے۔ اس تھریڈ Ú©Ùˆ لگانے Ú©ÛŒ وجہ بھی یہی ہےکہ آج ہم Ù†Û’ مردوں Ú©ÛŒ فلاØ+ Ùˆ بہبود Ú©ÛŒ خاطر ان سوالات Ú©Û’ ممکنہ جوابات تلاش کرنے ہیں، تاکہ مردوں کا بھلا ہو سکے۔