Results 1 to 1 of 1

Thread: Truckon Ke Peche Likhi Ibaratain

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    snow Truckon Ke Peche Likhi Ibaratain

    ‎"ٹرکوں کے پیچھے لکھی عبارتیں"

    آدمی آدمی کو ڈنس' ریا' ہے، سانپ بیٹھا ہنس 'ریا' ہے ۔ ' ڈرائیور کی زندگی بھی عجب کھیل ہے، موت سے بچ نکلا تو سینٹرل جیل ہے'۔ 'یہ جینا بھی کیا جینا ہے، جہلم کے آگے دینہ ہے'۔ 'ماں کی دعا اے سی کی ہوا'۔ 'نظروں نے نظروں میں نظروں سے کہا۔۔ نظریں نہ ملانظروں کی قسم۔۔ نظروں سے نظر لگ جائے گی' ۔۔۔۔

    'عاشقی کرنا ہے تو گاڑی چلانا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دو'ØŒ 'بریک بے وفاہے تو رکشا چلانا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دو'Û”... 'Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ زمانے میں Ú¯Ù„ نایاب کہتے ہیں، ہم آپ Ú©Ùˆ بیٹھنے سے پہلے آداب کہتے ہیں'ØŒ ' تم خود کوکترینہ سمجھتی ہو تو کوئی غم نہیں۔۔ ذرا غور سے دیکھو ہم بھی سلمان سے Ú©Ù… نہیں'Û” ظالم پلٹ کر دیکھ، تمنا ہم بھی رکھتے ہیں'ØŒ تم اگر کار رکھتی ہو تو رکشا ہم بھی رکھتے ہیں'ØŒ 'قتل کرنا ہے تو نظر سے کر تلوار میں کیا رکھا ہے، سفر کرنا ہے تو رکشہ میں کر کار میں کیا رکھا ہے؛ Û”Û” پورٹ پر رہتے ہیں، سہراب گوٹھ میں سوتے ہیں، جب تمہاری یاد آتی ہے تو جی بھر Ú©Û’ روتے ہیں'Û” 'اے راکٹ تجھے قسم ہے ہمت نہ ہارنا، جیسا بھی کھڈا آئے ہنس Ú©Û’ گزارنا'Û” 'چلتی ہے گاڑی اڑتی ہے دھول، جلتے ہیں دشمن کھلتے ہیں پھول Û”'

    جی ہاں آپ درست سمجھے۔ یہ پاکستان کی چوڑی چکلی سڑکوں پر دوڑتے ٹرکوں اور رکشا، ٹیکسی کے پیچھے لکھی عبارتوں کی چاشنی ہے ۔ ڈیپر،موڑ، پانا، ہوا، پانی، تیل، بریک، اسپیڈ، اوور ٹیک، ہائی وے اور ۔۔او چھو۔۔و۔۔۔و۔۔ٹ ۔۔ٹے کے نعرے، ڈیزل کی بو۔۔ اپنے آپ میں ایک الگ دنیا ہے۔ مگر نہایت دلچسپ اور عجیب و غریب۔

    بشكريه اردو اقتباسات
    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 01:00 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •