Results 1 to 8 of 8

Thread: Sharing Ka Rishta

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Sharing Ka Rishta


    جب تک ہم انسانوں کے درميان شيئرنگ کا رشتہ قائم رہے گا يہ دنيا خوش اسلوبی سے چلتی رہے
    گی۔ ليکن جب شيئرنگ ميں رخنہ پڑنے لگتا ہے جيسا کہ ہمارے ہاں پڑ رہا ہے تو بے زاری بڑه جاتی ہے
    اور اس طرØ+ سے آدميوں Ú©Ùˆ ايک دوسرے سے عليØ+دہ کيا جا رہا ہے اور “نکهيڑا“ جا رہا ہے۔ يہ ايک
    خوفناک صورتِ Ø+ال ہے۔
    ہمارے بابے کہتے ہيں کہ شيئرنگ کرنے سے آپ Ú©Ùˆ ايک عجيب طرØ+ Ú©ÛŒ تقويت ملتی
    ہے۔ ايسی ہی تقويت جو آپ آکسيجن Ú©ÛŒ صورت ميں درخت سے Ø+اصل کرتے ہيں جس سے آپ توانا رہتے
    ہيں۔ اگر آپ زندگی کے چهوٹے چهوٹے معاملات ميں شراکت اور “بهائی والی“ کے اوپر غور کريں تو آپ
    ديکهيں Ú¯Û’ کہ آپ Ú©Û’ اردگرد کس طرØ+ سے شيئرنگ کا عمل جاری ہے۔ ليکن يہ عمل توجہ دينے سے
    نظر آتا ہے اور جس وقت اس عمل کو اپنی زندگی ميں شامل نہ کر ليا جاۓ مشکل ہو جاۓ گی اور ہم اس
    مشکل ميں سے گذر رہے ہيں اور ساری دنيا اس شيئرنگ سے نکل رہی ہے۔
    اقتباس زاویہ ٢
    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 12:20 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •