Results 1 to 3 of 3

Thread: Iteraf Ka Lamha

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    wink Iteraf Ka Lamha

    اعتراف کا لمØ+ہ


    Ù…Ø+بت اور عزت نفس کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہوتا ہے۔مØ+بت سب سے پہلے عزت نفس Ú©Ùˆ ختم کردیتی ہے....یا بندہ Ù…Ø+بت کرلے....یا پھر اپنی عزت...ہاتھ Ú©ÛŒ مٹھی میں دونوں چیزیں اکٹھی نہیں آسکتیں۔
    اپنے کمرے میں آنے Ú©Û’ بعد وہ Ú©Ú†Ú¾ ایسا ہی Ù…Ø+سوس کررہی تھی۔۔اسے یک دم بہت زیادہ تھکن کا اØ+ساس ہورہا تھا۔
    ” ”کیا میں نے ٹھیک کیا ہے؟"کھڑکی کے پردے ہٹاتے ہوئے اس نے باہر پھیلی تاریکی میں جھانکتے ہوئے سوچا۔
    ”کیا خود Ú©Ùˆ اس قدر گرا دینا ٹھیک ہے؟"وہ اب سینے پر بازو لپیٹے سوچ رہی تھی۔”یہ جاننے Ú©Û’ باوجود Ú©Û’ عمر اور جوڈتھ....پھر آخر میں اپنے لیئے کس رول Ú©Ùˆ انتخاب کرنا چاہ رہی ہوں؟"اس Ù†Û’ اپنے ہونٹ بھینچ لیئے۔”یہ جاننے Ú©Û’ باوجود کہ عمر شائد کبھی بھی مجھ میں شادی Ú©Û’ لیئے انٹرسٹڈ نہیں رہا۔میں اس سے پھر بھی یہ تعلق کیوں قائم کرنا چاہتی ہوں۔"اس Ù†Û’ ایک گہرا سانس لیا۔”آخر عمر ہی کیوں...."وہ خود Ú©Ùˆ بے Ø+د بےبس Ù…Ø+سوس کررہی تھی۔”شاید میں ابھی بھی میچیور نہیں ہوئی ہوں....شاید میں کبھی بھی میچیور نہیں ہوسکتی .....یا پھر عمر جہانگیر وہ Ø+د ہے جہاں میری میچیورٹی ختم ہوجاتی ہے۔میرے Ø+واس خمسہ کام کرنا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیتے ہیں....پھر میں صرف وہ دیکھتی ہوں‘وہ سنتی‘اور وہ کہتی ہوں جو اس Ú©ÛŒ خواہش ہوتی ہے.....کیا اسی کیفیت Ú©Ùˆ Ù…Ø+بت کہتے ہیں۔"
    اسے اپنی آنکھیں دھندلی ہوتی Ù…Ø+سوس ہوئیں۔
    اعتراف کا لمØ+ہ عزاب کا لمØ+ہ ہوتا ہے

    امربیل از عمیرہ اØ+مد
    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 12:47 AM.

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: اعتراف کا لمØ+ہ

    Umdaa Intakhabbb





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default Re: اعتراف کا لمØ+ہ

    thanku - Iteraf Ka Lamha

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •