آلوؤں کی بوری
ایک Ù…Ø±ØªØ¨Û Ûمارے ایک ٹیچر Ù†Û’ ÛÙ… سے Ûر ایک Ú©Ùˆ پلاسٹک کا ایک Ø´Ùا٠تھیلا اور آلوؤں Ú©ÛŒ ایک بوری لانے Ú©Ùˆ Ú©Ûا -
جب ÛÙ… تھیلا اور بوری Ù„Û’ آئے تو ٹیچر Ù†Û’ Ú©Ûا ÛÙ… Ûر اس Ùرد Ú©Û’ نام پر جسے ÛÙ… Ù†Û’ اپنی زندگی میں معا٠نÛیں کیا ØŒ ایک ایک آلو Ú†Ù† لیں اور اس آلو پر اس Ùرد کا نام اور تاریخ Ù„Ú©Ú¾ کر اسے پلاسٹک Ú©Û’ تھیلے میں ڈالتے جائیں -
آپ Ø§Ù†Ø¯Ø§Ø²Û Ù„Ú¯Ø§ سکتے Ûیں ÛÙ… میں سے چند Ú©Û’ تھیلے خاصے بھاری ÛÙˆ گئے - پھر ÛÙ… سے Ú©Ûا گیا Ú©Û ÛÙ… اس تھیلے Ú©Ùˆ ایک ÛÙتے Ú©Û’ لئے Ûر Ø¬Ú¯Û Ø§Ù¾Ù†Û’ ساتھ ساتھ لئے پھریں - رات Ú©Ùˆ سوتے وقت اس تھیلے Ú©Ùˆ اپنے بیڈ Ú©Û’ ساتھ رکھیں ØŒ ڈرائیونگ کرتے وقت اسے اپنی کار Ú©ÛŒ نشست Ú©Û’ پاس رکھیں ØŒ جب کام کر رÛÛ’ ÛÙˆÚº تو اسے اپنی میز Ú©Û’ برابر رکھیں -
اس تھیلے Ú©Ùˆ ساتھ ساتھ گھسیٹے پھرنا ایک آزار Ûوگیا اور پھر Ûر وقت اس پر ØªÙˆØ¬Û Ø¯ÛŒÙ†ÛŒ پڑتی تھی Ú©Û Ú©Ûیں بھول Ù†Û Ø¬Ø§Ø¦ÛŒÚº - بعڞ اوقات تو اسے ساتھ لئے ایسی جگÛÙˆÚº پر جانا پڑتا تھا Ú©Û Ûمیں بے Ø+د شرمندگی Ûوتی تھی - بعڞ مقامات پر اسے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر بھی Ø®Ùت اٹھانا پڑتی تھی -
قدرتی طور پر آلوؤں Ú©ÛŒ Ø+الت خراب Ûونے Ù„Ú¯ÛŒ - ÙˆÛ Ù¾Ù„Ù¾Ù„Û’ اور بدبودار Ûونے Ù„Ú¯Û’ -
تب ÛÙ… پر آشکار Ûوا Ú©Û Ø±ÙˆØ+انی طور پر ÛÙ… اپنے آپ پر کیا وزن لادے پھر رÛÛ’ Ûیں - ÛŒÛ Ø§Ø³ بات کا ایک زبردست Ø§Ø³ØªØ¹Ø§Ø±Û ØªÚ¾Ø§ Ú©Û ÛÙ… اپنی تکلی٠اور اپنی منÙÛŒ سوچ Ú©ÛŒ کیا قیمت چکا رÛÛ’ Ûیں -
ÛÙ… اکثر ÛŒÛ Ø³ÙˆÚ†ØªÛ’ Ûیں Ú©Û Ù…Ø¹Ø§Ù Ú©Ø± دینا دوسرے Ùرد Ú©Û’ لئے ایک تØ+ÙÛ ÛÛ’ - اور ÛŒÛ Ú©Ø³ÛŒ Ø+د تک درست بھی ÛÛ’ - لیکن ساتھ ÛÛŒ واضØ+ طور پر ÛŒÛ Ûمارے لئے بھی ایک تØ+ÙÛ ÛÛ’ !
سو اگلی Ù…Ø±ØªØ¨Û Ø¬Ø¨ آپ کسی Ú©Ùˆ Ù…Ø¹Ø§Ù Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’ کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±ÛŒÚº تو اپنے آپ سے ÛŒÛ Ø³ÙˆØ§Ù„ کریں ........ کیا میرا تھیلا Ù¾ÛÙ„Û’ سے Ø®Ø§ØµÛ Ø¨Ú¾Ø§Ø±ÛŒ بھرکم Ù†Ûیں Ûوگیا ØŸ
اور پھر جب آپ دعا Ú©Û’ لیے Ûاتھ اٹھائیں تو اگر کسی Ù†Û’ آپ Ú©ÛŒ دل آزاری Ú©ÛŒ ÛÛ’ اور آپ Ù†Û’ اسے معا٠نÛیں کیا تھا تو اسے معا٠کر دیں تا Ú©Û Ø§Ù„Ù„Ù‡ تعالیٰ آپ Ú©Û’ گناÛÙˆÚº Ú©Ùˆ بھی معا٠کر دے -
(بابا ÛŒØ+یی خان)