Results 1 to 7 of 7

Thread: Ek Masoom Bacha

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    cute Ek Masoom Bacha

    جب میں چھوٹا سا تھا تو ایک معصوم بچہ تھا - پیارا اور اچھا بچہ تھا - نیک اور مخلص ہی تھا - میں اپنے آپ Ú©Ùˆ جانتا تھا ØŒ اپنے کھلونوں Ú©Û’ Ø+والے سے اور اپنے ماں باپ Ú©Û’ Ø+والے سے -
    ایک دن میری خالہ ہمارے گھر آئیں اور انھوں نے مجھے دیکھ کر میری ماں سے کہا
    " آپا یہ تو بہت پیارا بچہ ہے - یہ تو بھائی جان جیسا ہے - میں نے پہلی دفعہ یہ بات سنی کہ میں تو ابا جی جیسا ہوں - "
    اس اØ+ساس سے میری معصومیت Ú©Ù… ہونا Ø´...روع ہو گئی اور میں ابا جی بن گیا -
    ایک دفعہ پھر میری دوسری ماسی یا پھوپھی آئیں تو انھوں نے میری تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ تو ماشاءالله بڑا ذہین بچہ ہے اور ذھانت میں اپنے بڑے بھائی سے بھی بڑھ کر ہے -
    میں نے سوچا کہ چلو بات بنی اب تو میں اپنے بڑے بھائی کو بھی کاٹ گیا ہوں -

    خواتین Ùˆ Ø+ضرات ! میں آپ ØŒ لاہور میں بسنے والے اور سب انسان اور پوری کائنات میں ہر شخص اپنےself (سیلف) Ú©Û’ بارے میں نہیں جانتا ہے - اور سب Ù†Û’ اپنے ارد گرد چھوٹی تختیاں اور سائن بورڈ لٹکا رکھے ہیں - کسی Ù†Û’ سنگلی ڈال کر اس تختی Ú©Ùˆ Ú¯Ù„Û’ میں ڈال رکھا ہے جس پر ذہین لکھا ہے - کسی Ù†Û’ رائٹر ØŒ کسی Ù†Û’ ماہر نفسیات ØŒ کسی Ù†Û’ ڈاکٹر لکھوا رکھا ہے - جب کہ انسان Ú©ÛŒ اپنی ذات کہیں نیچے Ú†Ú¾Ù¾ÛŒ ہوئی ہے - مراقبہ کرنے سے انسان Ú©Ùˆ اپنے اندر کا Ø+ال پتا چلتا ہے ہمارے بابا جی Ù†Û’ ہمیں مراقبہ کرنے کا طریقہ سکھایا ہے کہ کس طرØ+ سے بیٹھنا ہے ØŒ اور کیا کرنا ہے -

    از اشفاق اØ+مد زاویہ Ù£ وزڈم آف دی ایسٹ صفØ+ہ 60

    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 12:09 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •