جب میں چھوٹا سا تھا تو ایک معصوم Ø¨Ú†Û ØªÚ¾Ø§ - پیارا اور اچھا Ø¨Ú†Û ØªÚ¾Ø§ - نیک اور مخلص ÛÛŒ تھا - میں اپنے آپ Ú©Ùˆ جانتا تھا ØŒ اپنے کھلونوں Ú©Û’ Ø+والے سے اور اپنے ماں باپ Ú©Û’ Ø+والے سے -
ایک دن میری Ø®Ø§Ù„Û Ûمارے گھر آئیں اور انھوں Ù†Û’ مجھے دیکھ کر میری ماں سے Ú©Ûا
" آپا ÛŒÛ ØªÙˆ بÛت پیارا Ø¨Ú†Û ÛÛ’ - ÛŒÛ ØªÙˆ بھائی جان جیسا ÛÛ’ - میں Ù†Û’ Ù¾ÛÙ„ÛŒ دÙØ¹Û ÛŒÛ Ø¨Ø§Øª سنی Ú©Û Ù…ÛŒÚº تو ابا جی جیسا ÛÙˆÚº - "
اس اØ+ساس سے میری معصومیت Ú©Ù… Ûونا Ø´...روع ÛÙˆ گئی اور میں ابا جی بن گیا -
ایک دÙØ¹Û Ù¾Ú¾Ø± میری دوسری ماسی یا پھوپھی آئیں تو انھوں Ù†Û’ میری تعری٠کرتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û ÛŒÛ ØªÙˆ ماشاءالله بڑا Ø°Ûین Ø¨Ú†Û ÛÛ’ اور ذھانت میں اپنے بڑے بھائی سے بھی بڑھ کر ÛÛ’ -
میں Ù†Û’ سوچا Ú©Û Ú†Ù„Ùˆ بات بنی اب تو میں اپنے بڑے بھائی Ú©Ùˆ بھی کاٹ گیا ÛÙˆÚº -
خواتین Ùˆ Ø+ضرات ! میں آپ ØŒ لاÛور میں بسنے والے اور سب انسان اور پوری کائنات میں Ûر شخص اپنےself (سیلÙ) Ú©Û’ بارے میں Ù†Ûیں جانتا ÛÛ’ - اور سب Ù†Û’ اپنے ارد گرد چھوٹی تختیاں اور سائن بورڈ لٹکا رکھے Ûیں - کسی Ù†Û’ سنگلی ڈال کر اس تختی Ú©Ùˆ Ú¯Ù„Û’ میں ڈال رکھا ÛÛ’ جس پر Ø°Ûین لکھا ÛÛ’ - کسی Ù†Û’ رائٹر ØŒ کسی Ù†Û’ ماÛر Ù†Ùسیات ØŒ کسی Ù†Û’ ڈاکٹر لکھوا رکھا ÛÛ’ - جب Ú©Û Ø§Ù†Ø³Ø§Ù† Ú©ÛŒ اپنی ذات Ú©Ûیں نیچے Ú†Ú¾Ù¾ÛŒ Ûوئی ÛÛ’ - Ù…Ø±Ø§Ù‚Ø¨Û Ú©Ø±Ù†Û’ سے انسان Ú©Ùˆ اپنے اندر کا Ø+ال پتا چلتا ÛÛ’ Ûمارے بابا جی Ù†Û’ Ûمیں Ù…Ø±Ø§Ù‚Ø¨Û Ú©Ø±Ù†Û’ کا Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û Ø³Ú©Ú¾Ø§ÛŒØ§ ÛÛ’ Ú©Û Ú©Ø³ طرØ+ سے بیٹھنا ÛÛ’ ØŒ اور کیا کرنا ÛÛ’ -
از اشÙاق اØ+مد Ø²Ø§ÙˆÛŒÛ Ù£ وزڈم آ٠دی ایسٹ صÙØ+Û 60