Results 1 to 2 of 2

Thread: ALLAH Ka Tasawur

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    snow ALLAH Ka Tasawur

    الله کا تصور اور چیز ہے اور خدا Ú©ÛŒ ذات کا اعتراف اور چیز ہے - انسان Ú©Û’ اچھے کاموں میں جو مباØ+ چیز ہے وو عبادت Ú©ÛŒ آرزو ہے - یہ اچھی چیز ہے لیکن ضروری نہیں ہے کہ آپ عبادت Ú©Û’ ذریعے وہاں پہنچ سکیں جس Ú©ÛŒ آپ Ú©Ùˆ آرزو ہے - ہم جب تھکے اور ولایت میں نوکریاں کرنے Ú©Û’ بعد وطن آئے تو ہمارا بابوں اور ڈیروں Ú©Û’ Ø+والے سے کانسیپٹ ذرا اور ہی تھا -
    جس طرØ+ عام طور پر لوگوں کا ہوتا ہے کہ وہ چرس Ú©Û’ سوٹے لگاتے ہیں اور Ù†...Ø´Û’ میں ٹن ہو کر Ù¾Ú‘Û’ رهتے ہیں - ہمارا بھی خیال تھا کہ اب ولایت میں کام کر Ú©Û’ تھک گئے ہیں - کسی ڈیرے میں جا کر بم بھی رہبانیت Ú©ÛŒ زندگی گزاریں Ú¯Û’ اور مزے سے رہا کریں Ú¯Û’ -
    لیکن خواتین Ùˆ Ø+ضرات ! وہاں پہنچ پر کر پتا چلا کہ اس سے زیادہ مشقت ØŒ جدوجہد ØŒ کوشش اور Ù…Ø+نت Ú©ÛŒ زندگی کہیں ہے ہی نہیں - لیکن عبادت کر لینا اور دین Ú©Û’ بارے میں Ú©Ú† گفتگو کر لینا آسان کام ہے لیکن اس Ú©Û’ اندر اتر کر عملی طور پر اختیار کرنا مشکل کام ہے ØŒ یعنی تصوف شریعت سے جدا نہیں ہے - یہ نماز روزہ ہے لیکن اس میں علم Ú©Û’ ساتھ ساتھ عمل پر بھی زور دیا جاتا ہے -
    از اشفاق اØ+مد زاویہ Ù£ پتنگ باز سجنا



    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 12:07 AM.

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: الله کا تصور

    Meray khial main yeh pehlay bhi post ho chukaa haiii..





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •