Results 1 to 10 of 10

Thread: Musalman Aurtain

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Musalman Aurtain


    جیسا کہ میں Ù†Û’ کہا مسلمان عورتیں مسلمان قوم Ú©ÛŒ بہترین روایات Ú©ÛŒ Ø+فاظت کر سکتی ہیں۔ بشرطیکہ وہ اصلاØ+ کا صØ+ÛŒØ+ اور عقل مندانہ رستہ اختیار کریں، اور ترکی یا دیگر یورپی ممالک Ú©ÛŒ عورتوں Ú©ÛŒ اندھا دھند تقلید Ú©Û’ در Ù¾Û’ نہ ہو جائیں۔ آپ Ú©Ùˆ لفظ آزادی پر نہیں جانا چاہیے۔ آزادی Ú©Û’ صØ+ÛŒØ+ مفہوم پر غور کرنا چاہیے۔ یورپ Ú©ÛŒ آزادی ہم خوب دیکھ Ú†Ú©Û’ ہیں۔ یورپین تہذیب باہر ہی سے دیکھی جا رہی ہے۔ کبھی اندر سے دیکھی جائے تو رونگھٹے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوں۔ مسلمانوں Ú©Ùˆ چاہیے کہ وہ قرآن پڑھیں۔ اس Ú©ÛŒ تعلیم پر غور کریں۔ پنجاب میں تو اچھی اچھی عدالتوں میں کہہ دیتے ہیں کہ ہم رواج Ú©Û’ پابند ہیں شریعت Ú©Û’ پابند نہیں۔ Ù…Ø+ض اس لئے کہ بیٹیوں Ú©Ùˆ جائیداد میں Ø+صہ نہ دینا Ù¾Ú‘Û’Û” ہم Ú©Ùˆ کوشش کرنی چاہیے کہ ہم رواج Ú©ÛŒ قیود سے آزادی Ø+اصل کریں۔

    علامہ اقبال، زندہ رود از ڈاکٹر جاوید اقبال، صفØ+ہ، 426
    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 12:05 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •