Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 10 of 23

Thread: Islam Mai'n Aurat Ka Muqam Aur Kirdar

  1. #1
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    651 Thread(s)
    Rep Power
    644261

    candel Islam Mai'n Aurat Ka Muqam Aur Kirdar

    Assalam-o- Alaikum

    Is mai'n koi shak nahi k aaj k taraq'qi yafta dor mai'n aur taleem k kafi hed tek aam ho janey k bawajood hum aaj tek mard aur aurat
    ki tafreeq se bahir nahi nikal sakey aur ye jantey huwey bhi k Allah aur Allah k Rasool Hazrat Muhammed (saww) ne Aurat ko kia mertaba aur muqam ata kia hey manney k liye taiyar nahi aur is ka sub se ziyadha afsosnak pehlo ye hey k is jurm mai'n mardoo'n k sath sath aurtai'n bhi braber ki shreek hai'n

    Allah hum sub k hal pe rehem fermaye aur hidayet ki doulat se nawazey

    Ameen



    Islam Mai'n Aurat Ka Muqam Aur Kirdar


    خواتین انسانی معاشرے کا ایک لازمی اور قابل اØ+ترام کردار ہیں۔ نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ ایک ارشاد Ú©Û’ مطابق مرد اور عورت ایک گاڑی Ú©Û’ دو پہےے ہیں۔ کتنے آسان پیرائے میں یہ بات سمجھا دی گئی کہ جس سے نہ کسی Ú©ÛŒ اہمیت Ú©Ù… ہوئی اور نہ ہی ضرورت سے زائد بڑھ گئی۔ قرآن مجید Ù†Û’ اکثر انبیاءعلیھم السلام Ú©Û’ ساتھ انکے رشتوں کا بھی ذکر کیا ہے اور ان میں سے Ú©Ú†Ú¾ مردانہ رشتوں Ú©Û’ بارے میں تو بتایا گیا کہ وہ اپنے غلط عقائد Ú©Û’ باعث ان پراﷲتعالٰی Ú©ÛŒ ناراضگی نازل ہوئی لیکن نبیوں سے منسوب کوئی نسوانی رشتہ ایسا نہیں ملتا جواﷲ تعالی Ú©Û’ غضب کا شکار ہوا ہو، بلکہ ایک برگزیدہ نبی Ú©Ùˆ گود لینے Ú©Û’ عوض فرعون جیسے دشمن خدا Ú©ÛŒ بیوی بھی دولت ایمان سے مالا مال کر دی گئی۔جبکہ زمانہ جاہلیت میں جزیرة العرب میں عورت Ú©Û’ لئے کوئی قابل ذکر Ø+قوق نہ تھے، عورت Ú©ÛŒ Ø+یثیت Ú©Ùˆ ماننا تو درکنار اسکومعاشرے میں زندہ بھی رہنے کاØ+Ù‚ تک نہ تھا، معاشرے میں عورت کا مرتبہ Ùˆ مقام ناپسندیدہ تھا، وہ مظلوم اور ستائی ہوئی تھی، اور ہر قسم Ú©ÛŒ بڑائی اور فضیلت صرف مردوں Ú©Û’ لئے تھی۔ Ø+تی کہ عام معاملات زندگی میں بھی مرد اچھی چیزیں خود رکھ لیتے اور بے کارچیزیں عورتوں Ú©Ùˆ دیتے، زمانہ جاہلیت Ú©Û’ لوگوں Ú©Û’ اس طرزِ عمل Ú©Ùˆ قرآن Ø+کیم یوں بیان کرتا ہے۔
    (سور Ø© الانعام، 6 : 139)”اور (یہ بھی) کہتے ہیں کہ جو (بچہ) ان چوپایوں Ú©Û’ پیٹ میں ہے وہ ہمارے مَردوں Ú©Û’ لئے مخصوص ہے اور ہماری عورتوں پر Ø+رام کردیا گیا ہے، اور اگر وہ (بچہ) مرا ہوا (پیدا) ہو تو وہ (مرد اور عورتیں) سب اس میں شریک ہوتے ہیں، عنقریب وہ انہیں ان Ú©ÛŒ (من گھڑت) باتوں Ú©ÛŒ سزا دے گا، بیشک وہ بڑی Ø+کمت والا خوب جاننے والا ہے“
    اس آیت کریمہ سے پتہ چلا کہ زمانہ جہالت میںعورتوں اور مردوں Ú©Û’ درمیان چیزوں Ú©ÛŒ تقسیم اور لین دین Ú©Û’ معاملات میں نہ صرف تفریق Ú©ÛŒ جاتی بلکہ عورت Ú©Ùˆ مرد Ú©Û’ مقابلے میں نسبتاً کمتر سمجھا جاتا تھا۔ یہی نہیں بلکہ عورت Ú©ÛŒ Ø+یثیت کا اقرار کرنا تو درکنار وہاں تو عورت سے اس Ú©Û’ جینے کا Ø+Ù‚ تک چھین لیا جاتاتھا۔ اس لئے Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Û’ پیدا ہونے پر غصہ میں ہوتے اور انہیں زندہ دفن کردیا کرتے تھے۔ قرآن کریم میں ان قوموں Ú©Û’ اس طرزِ عمل Ú©ÛŒ عکاسی یوں Ú©ÛŒ گئی ہے :
    (سورة النØ+Ù„ØŒ 16 ØŒ58ØŒ 59)”اور جب ان میں سے کسی Ú©Ùˆ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ (Ú©ÛŒ پیدائش) Ú©ÛŒ خبر سنائی جاتی ہے تو اس کا چہرہ سیاہ ہو جاتا ہے اور وہ غصہ سے بھر جاتا ہے وہ لوگوں سے Ú† ±ھپا پھرتا ہے اس بری خبر Ú©ÛŒ وجہ سے جو اسے سنائی گئی ہے، (اب یہ سوچنے لگتا ہے کہ) آیا اسے ذلت Ùˆ رسوائی Ú©Û’ ساتھ (زندہ) رکھے یا اسے مٹی میں دبا دے (یعنی زندہ درگور کر دے)ØŒ خبردار! کتنا برا فیصلہ ہے جو وہ کرتے ہیں
    اس آیت مبارکہ میں اﷲتعالیٰ Ù†Û’ دورِ جاہلیت Ú©ÛŒ اس غلط رسم Ú©Ùˆ بیان فرمایا ہے اور اسکی مذمت Ú©ÛŒ ہے۔اسی طرØ+ اسلام سے قبل دنیا Ú©ÛŒ مختلف تہذیبوں اور معاشروں کا بھی جائزہ لیاجائے تو ہم اس نتیجہ پرپہنچتے ہیں کہ عورت بہت مظلوم اور معاشرتی Ùˆ سماجی عزت Ùˆ اØ+ترام سے Ù…Ø+روم تھی، اسے تمام برائیوں کا سبب اور قابل نفرت تصور کیا جاتا تھا، یونانی، رومانی، ایرانی اور زمانہ جاہلیت Ú©ÛŒ تہذیبوں اور ثقافتوں میں عورت Ú©Ùˆ ثانوی Ø+یثیت سے بھی کمتر درجہ دیا جاتا تھا۔ مگر عورت Ú©ÛŒ عظمت، اØ+ترام اور اس Ú©ÛŒ صØ+ÛŒØ+ Ø+یثیت کا واضØ+ تصور اسلام Ú©Û’ علاوہ کہیں نظر نہیں آتا۔اسلام Ù†Û’ بیٹیوں Ú©Ùˆ زندہ درگور کرنے Ú©ÛŒ ممانعت کرکے دورِ جاہلیت Ú©ÛŒ اس رسم بد کا قلع قمع کیا۔اور عورت Ú©Ùˆ وہ بلند مقام عطا کیا جس کا وہ مستØ+Ù‚ تھی۔
    دین اسلام میں عورت کا مقام و مرتبہ
    اسلام Ù†Û’ عورت Ú©Ùˆ مختلف نظریات Ùˆ تصورات Ú©Û’ Ù…Ø+دود دائرے سے نکال کر بØ+یثیت انسان Ú©Û’ عورت Ú©Ùˆ مرد Ú©Û’ یکساں درجہ دیا، اسلام Ú©Û’ علاوہ باقی تمام تہذیبوں Ù†Û’ خصوصاً مغرب جو آج عورت Ú©ÛŒ آزادی، عظمت اور معاشرے میں اس Ú©Ùˆ مقام Ùˆ منصب دلوانے کا سہرا اپنے سر باندھنا چاہتاہے۔ لیکن اس معاشرے Ù†Û’ ہمیشہ عورت Ú©Û’ Ø+قوق Ú©Ùˆ سبوتاژ کیا، اور عورت Ú©Ùˆ اپنی Ù…Ø+کومہ اور مملوکہ بنا کر رکھا۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا Ú©ÛŒ مختلف تہذیبوں اور اقوام Ù†Û’ عورت Ú©Û’ لئے سینکڑوں قانون بنائے مگر یہ قدر ت کا کرشمہ ہے کہ عورت Ù†Û’ اسلام Ú©Û’ سوا اپنے Ø+قوق Ú©ÛŒ کہیں داد نہ پائی۔الغرض یونانی تہذیب سے Ù„Û’ کر روم، فارس، ہندوستان، یہودی اور عیسائی تہذیب Ù†Û’ عورت Ú©Ùˆ معاشرے میں کمتر درجہ دے رکھا تھا،انہوں Ù†Û’ دنیا میں برائی اور موت Ú©ÛŒ ذمہ دار اور اصل وجہ عورت Ú©Ùˆ قرار دیا، Ø+تیٰ کہ انگلینڈ Ú©Û’ آٹھویں بادشاہ (Henry-8) Ú©Û’ بارے میں کہا جا تا ہے کہ اس Ù†Û’ اپنے دور میں پارلیمنٹ میں یہ قانون پاس کیا گیا تھاکہ عورت اپنی مقدس کتاب انجیل Ú©ÛŒ تلاوت تک نہیں کرسکتی کیونکہ وہ ناپاک تصور Ú©ÛŒ جاتی تھی۔جدید تہذیب بھی عورت Ú©Ùˆ وہ Ø+یثیت نہ دے سکی جس Ú©ÛŒ وہ مستØ+Ù‚ تھی ۔ارتقائے تہذیب Ù†Û’ عورت Ùˆ مرد Ú©Û’ درمیان فاصلوں Ú©Ùˆ اتنا بڑھا دیا کہ عورت Ú©ÛŒ Ø+یثیت Ú©Ùˆ اور زیادہ پست کردیا۔ علاوہ ازیں مذہب اور خصوصاً بڑی بڑی تہذیبوں Ù†Û’ صنفِ نازک Ú©Ùˆ ناپاک بتا کر اس کا رتبہ اور بھی Ú©Ù… کردیا۔ مگر اسلامی تہذیب Ù†Û’ عورت Ú©Ùˆ عظیم مقام دیا، بلکہ کائنات کا اہم ترین جز قرار دیا۔
    عصر Ø+اضر Ú©ÛŒ جدید علمی تہذیب Ù†Û’ اسے ایک اٹل Ø+قیقت تسلیم کر لیا ہے۔لیکن جہاں عورت کا وجود مرد Ú©ÛŒ زندگی Ú©Û’ نشو Ùˆ ارتقاءمیں ایک Ø+سین اور مو ¿ثر Ù…Ø+رک تھا، وہاں مردوں Ù†Û’ عورت Ú©Ùˆ ہمیشہ اپنی عیش کوشی اور عشرت پرستی کا ادنیٰ Ø+ربہ اور ذریعہ تصور کیا اور یوں معاشرے میں اس Ú©ÛŒ Ø+یثیت ایک زر خرید کنیز Ú©ÛŒ سی بن کر رہ گئی، اقوام عالم Ú©ÛŒ تاریخ Ú©Û’ مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ دنیا Ú©ÛŒ بڑی سے بڑی تہذیب Ú©ÛŒ تباہی ایسے Ø+الات میں ہوئی جب عورت اپنی صØ+ÛŒØ+ Ø+یثیت Ú©Ú¾Ùˆ بیٹھی اور مرد Ú©Û’ ہاتھوں میں آلہ کار بن گئی۔اسلام Ú©ÛŒ آمد عورت Ú©Û’ لئے غلامی، ذلت اور ظلم Ùˆ استØ+صال Ú©Û’ بندھنوں سے آزادی کاپیغام تھی۔ اسلام Ù†Û’ ان تمام قبیØ+ رسوم کا قلع قمع کردیا جو عورت Ú©Û’ انسانی وقار Ú©Û’ منافی تھیں، اور عورت Ú©Ùˆ وہ Ø+یثیت عطا Ú©ÛŒ جس سے وہ معاشرے میں اس عزت Ùˆ تکریم Ú©ÛŒ مستØ+Ù‚ قرار پائی جس Ú©Û’ مستØ+Ù‚ مرد ہیں۔اﷲ تبارک Ùˆ تعالیٰ Ù†Û’ تخلیق Ú©Û’ درجے میں عورت Ú©Ùˆ مرد Ú©Û’ ساتھ ایک ہی مرتبہ میں رکھا ہے۔ اسی طرØ+ انسانیت Ú©ÛŒ تکوین میں عورت مرد Ú©Û’ ساتھ ایک ہی مرتبہ میں ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔
    ”اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہاری پیدائش (کی ابتدائ) ایک جان سے کی پھر اسی سے اس کا جوڑ پیدا فرمایا پھر
    ان دونوں میں سے بکثرت مردوں اور عورتوں (کی تخلیق) کو پھیلا دیا“
    اﷲ تعالیٰ Ú©Û’ ہاں نیک عمل کا اجر دونوں Ú©Û’ لئے برابر قرار پایا ہے، کہ جو کوئی بھی نیک عمل کرے گا اسے پوری اور برابر جزاءملے گی، اس Ú©Ùˆ پاکیزہ زندگی اور جنت میں داخلے Ú©ÛŒ خوش خبری ملے گی، ارشاد ربانی ہے : (النØ+Ù„ØŒ 16 : 97)
    ”جو کوئی نیک عمل کرے (خواہ) مرد ہو یا عورت جبکہ وہ مومن ہو تو ہم اسے ضرور پاکیزہ زندگی Ú©Û’ ساتھ زندہ رکھیں گے،اور انہیں ضرور ان کا اجر (بھی) عطا فرمائیں Ú¯Û’ ان اچھے اعمال Ú©Û’ عوض جو وہ انجام دیتے تھے اﷲ تعالیٰ Ù†Û’ اپنی رضا اور پاکیزہ زندگی دنیا Ùˆ آخرت میں عطا کئے جانے Ú©ÛŒ خوشخبری Ú©Ùˆ عمل صالØ+ہ Ú©Û’ ساتھ مشروط کیا، جس طرØ+ دوسرے مقام پر عملِ صالØ+ہ Ú©Ùˆ جنت Ú©Û’ داخلے اور رزقِ کثیر Ú©Û’ ساتھ مشروط کیا، ارشاد فرمایا : (سورة المومن، 40 : 40)
    ”جس Ù†Û’ برائی Ú©ÛŒ تو اسے بدلہ نہیں دیا جائے گا مگر صرف اسی قدر، اور جس Ù†Û’ نیکی کی، خواہ مرد ہو یا عورت اور مومن بھی ہو تو وہی لوگ جنّت میں داخل ہوں Ú¯Û’ انہیں وہاں بے Ø+ساب رِزق دیا جائے گا ۔اسی طرØ+ ارشاد باری ہے :
    (آل عمران،3 : 195)”پھر ان Ú©Û’ رب Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ دعا قبول فرما Ù„ÛŒ (اور فرمایا) یقینا میں تم میں سے کسی Ù…Ø+نت والے Ú©ÛŒ مزدوری ضائع نہیں کرتا خواہ مرد ہو یا عورت“
    اس طرØ+ دین اسلام Ù†Û’ مرد Ùˆ عورت Ú©Ùˆ برابر کا مقام عطا فرمایا بلکہ عورت Ú©Ùˆ وہ مقام عطا فرمایا جو کسی بھی قدیم اور جدید تہذیب Ù†Û’ نہیں دیا۔ Ø+ضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ اہل ایمان Ú©ÛŒ جنت ماں Ú©Û’ قدموں تلے قرار دے کر ماں Ú©Ùˆ معاشرے کا سب سے زیادہ مکرم Ùˆ Ù…Ø+ترم مقام عطا کیا، اور ایک بیٹی Ú©Ùˆ اØ+ترام Ùˆ عزت کا مقام عطا کیا، اسلام Ù†Û’ نہ صرف معاشرتی Ùˆ سماجی سطØ+ پر بیٹی کا مقام بلند کیا بلکہ اسے وراثت میں Ø+قدار ٹھہرایا، Ø+ضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ اس دنیا میں عورت Ú©Û’ تمام روپ اور کردار Ú©Ùˆ اپنی زبانِ مبارک سے یوں بیان فرمایا کہ جس دور میں عورت ہو، جس مقام پر ہو اور اپنی Ø+یثیت کا اندازہ کرنا چاہے تو وہ ان کرداروں Ú©Ùˆ دیکھ کر اپنی Ø+یثیت Ú©Ùˆ پہچان سکتی ہے Û” Ø+ضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ فرمایا دونوں جہانوں Ú©ÛŒ عورتوںمیں بہترین عورتیں چار ہیں، Ø+ضرت مریم بنت عمران علیھماالسلام، (ا ±م المو ¿منین) Ø+ضرت خدیجہ علیھما السلام،Ø+ضرت سیدہ فاطمہ الزہراءسلام اﷲ علیہا اور فرعون Ú©ÛŒ بیوی آسیہ علیہاالسلام۔“
    اس Ø+دیث مبارکہ میں Ø+ضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ چار عورتوں Ú©ÛŒ طرف اشارہ فرما کر Ø+قیقت میں چار بہترین کرداروں Ú©ÛŒ نشاندہی فرمادی، اور وہ کردار جس سے اﷲ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم راضی ہوئے اور اس مقام سے سرفراز فرمایا جو کسی اور Ú©Ùˆ نصیب نہ ہوا، وہ کردار کیا ہے۔
    ایک ماں کا کردار Ø+ضرت مریم بنت عمران
    ایک عظیم بیوی کا کردار Ø+ضرت خدیجہ الکبریٰ
    ایک عظیم بیٹی کا کردار Ø+ضرت فاطمہ الزہرا
    ایک عظیم عورت کا کردار Ø+ضرت آسیہ
    ان چاروں کرداروں پر نظر دوڑا کر ہر عورت اپنی Ø+یثیت Ú©Ùˆ پہچان کر اپنے کردار Ú©Ùˆ متعین کرسکتی ہے،کہ وہ کون سے راز تھے جنہوں Ù†Û’ ان ہستیوں Ú©Ùˆ خیر النساءکے لقب سے سرفراز کیا؟
    Ø+ضرت مریم بنت عمران
    Ø+ضرت مریم بنت عمران Ú©Ùˆ بہترین عورت قرار دیا، اس میں کونسا راز اور Ø+کمت تھی جس Ú©ÛŒ وجہ سے ان Ú©Ùˆ یہ مقام ملا؟ اگر ہم Ø+ضرت مریم Ú©ÛŒ سیرتِ طیبہ کا مطالعہ کریں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ وہ عورت ہو کر اﷲ Ú©ÛŒ بہت بڑی ولیہ کاملہ، شاکرہ اور صابرہ تھیں۔ اﷲ Ú©ÛŒ ذات پر اول Ùˆ آخر اعتماد رکھتی تھیں۔ انہوں Ù†Û’ اﷲ Ú©ÛŒ رضا Ú©Û’ لئے خاندان Ú©Û’ طعنوں Ú©Ùˆ صبر Ú©Û’ ساتھ برداشت کیا۔ وہ ایک ایسے عظیم بیٹے Ú©ÛŒ ماں بننے والی تھیں جو اﷲ کا نبی اور رسول تھا۔ وہ بہت پاکدامن اور پاکباز تھیں کہ جن Ú©ÛŒ پاکیزگی Ú©ÛŒ شہادت اﷲ Ù†Û’ خود اپنے شیر خوار نبی Ú©ÛŒ زبان سے پنگھوڑے میں دلوائی۔یہ وہ صفات تھیں جن Ú©ÛŒ وجہ سے سے اﷲ تعالیٰ Ù†Û’ آپ Ú©Ùˆ یہ مقام عطا فرمایا کہ عورتوں میں آپ Ú©Ùˆ منتخب فرمایا اور اس کا ذکر اپنی ابدی کتاب میں یوں فرمایا کہ (آل عمران، 3 : 42)
    ”اور جب فرشتوں نے کہا: اے مریم! بیشک اﷲ نے تمہیں منتخب کر لیا ہے اور تمہیں پاکیزگی عطا کی ہے اور تمہیں آج سارےجہان کی عورتوں پر برگزیدہ کر دیا ہے ©۔
    پتہ چلا کہ جو کوئی اپنے آپ Ú©Ùˆ اپنے خدا Ú©Û’ سپرد کردیتا ہے، اس Ú©Û’ Ù…Ø+بوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس Ú©Û’ دین Ú©ÛŒ سربلندی Ú©Û’ لئے وقف کردیتا ہے، تو اﷲاس Ú©Ùˆ وہ مقام عطا کردیتا ہے کہ وہ جس جگہ رہتا ہے اﷲ اس Ú©Ùˆ متبرک کردیتا ہے اور دوسروں Ú©ÛŒ دعاو ¿ں Ú©ÛŒ قبولیت Ú©ÛŒ جگہ بنا دیتا ہے، کیونکہ Ø+ضرت مریم Ú©ÛŒ والدہ Ù†Û’ اﷲ سے وعدہ کیا تھا کہ مولا مجھے جو اولاد (لڑکا یا Ù„Ú‘Ú©ÛŒ) عطا کرے گا اس Ú©Ùˆ میں تیرے لئے وقف کر دوں گی۔ یہ ہے وہ ماں کا کردار جس Ù†Û’ عظیم ہستی Ø+ضرت عیسیٰ علیہ السلام Ú©Ùˆ جنم دیا، اور آج بھی ضرورت ہے کہ جو ماں چاہتی ہے اپنی اولادوں Ú©Ùˆ عظیم بنائے وہ اﷲ Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ اپنے من میں پیدا کرے، اپنے آپ Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ دین Ú©ÛŒ سربلندی Ú©Û’ لئے وقف کردے، دین Ú©ÛŒ دعوت Ú©Û’ فروغ Ú©Û’ لئے گھر سے باہر نکلنے پر عار Ù…Ø+سوس نہ کرے، تو پھر آج Ú©Û’ دور میں عظیم
    انقلابی جوان پیدا ہو سکتے ہیں۔
    Ø+ضرت خدیجہ الکبریٰسلا Ù… کا آغاز Ø+ضرت خدیجہ الکبریٰ Ú©ÛŒ لازوال اور بے مثل قربانیوں سے ہوتا ہے۔Ø+ضرت خدیجہ مکہ Ú©ÛŒ بہت بڑی تاجرہ تھیں۔نیک سیرت اور بہترین نسب Ùˆ شرف Ú©ÛŒ مالکہ، مگر جب ایک مثالی بیوی Ú©Û’ روپ میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ عقد زوجیت میں آئیں تواس وقت ضعیف Ùˆ ناتواں سمجھی جانے والی صنف نازک عزم Ùˆ ہمت کا کوہ گراں اورØ+وصلہ افزائی کا سرچشمہ بن کرنبوت Ù…Ø+مدی کا سہارا بن جاتی ہے۔ انہوں Ù†Û’ اپنا وقت اور اپنا سارا مال Ùˆ دولت Ø+ضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ قدموں میں دین اسلام Ú©ÛŒ خدمت Ú©Û’ لئے وقف کردیا، وہ اعلانِ نبوت سے پہلے ہی Ø+ضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ عظمت Ùˆ بلندمرتبہ Ú©ÛŒ قائل ہو گئی تھیں،Ø+ضرت خدیجہ Ú©Ùˆ نہ صرف زوجیّت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عظیم شرف Ø+اصل ہوا، بلکہ ا ±مّ المو ¿منین ہونے Ú©Û’ ساتھ ساتھ خیر النساءکے عظیم لقب سے بھی سرفراز ہوئیں۔ یہی وجہ ہے کہ Ø+ضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ سے مشورہ فرمایا کرتے تھے، گویا ایک عظیم بیوی کاکردار اس بات کا متقاضی ہے کہ وہ دین Ú©ÛŒ جدوجہد کرنے والے اپنے شوہروں کا ساتھ دیں۔ یہاں تک کہ وقت آنے پر اپنا مال Ùˆ دولت بھی دین Ú©ÛŒ سربلندی Ú©Û’ لئے خرچ کردیں۔ تب اﷲ Ú©ÛŒ طرف سے خوشخبریاں ملتی ہیں۔
    سیدہ فاطمہ الزھرا :
    آپ ایک عظیم ہمہ گیر کردار ہیں جو ایک بیٹی Ú©Û’ روپ میں، ایک ماں Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں اور ایک بیوی Ú©Û’ کردار میں قیامت تک آنے والی ماو ¿ں،بہنوں اور بیٹیوں Ú©Û’ لئے نمونہ Ø+یات ہے جس Ú©Ùˆ آج Ú©Û’ دورِ جدید میں آئیڈیل بنانے Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔ آج کا معاشرہ اور جدید تہذیب اس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتی جب تک خیر النساءالعالمی٠سیدہ فاطمہ الزھرا Ú©ÛŒ سیرت طیبہ سے رنگ نہ Ù„Û’ØŒ اپنے آپ Ú©Ùˆ Ø+ضرت سیدہ فاطمہ Ú©Û’ نقش قدم پر چلائیں۔ آپ Ú©Ùˆ اگر بیٹی Ú©Û’ روپ میں دیکھو تو اپنے بابا Ø+ضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ خدمت کرتی نظر آتی ہیں، اگر بیوی Ú©Û’ روپ میں دیکھو تو اطاعت شعاری Ú©Û’ ساتھ اپنے خاوند Ø+ضرت علی Ú©ÛŒ خدمت Ú©Û’ ساتھ اﷲکی بارگاہ میں سجدہ ریز بھی نظر آتی ہیں۔ ماں Ú©Û’ روپ میں دیکھو تو ایسے عظیم تربیت یافتہ دو شہزادے Ø+ضرات Ø+سنین تیار کئے کہ جنہوں Ù†Û’ دین مصطفی (ص) Ú©Û’ چراغ Ú©Ùˆ اپنے مقدس لہو سے روشن کر دیا۔ آج Ú©ÛŒ تہذیب میں ایک عورت Ú©Ùˆ اپنی Ø+یثیت کا اندازہ Ø+ضرت سیدہ فاطمہ Ú©ÛŒ سیرت Ú©ÛŒ روشنی میں کرنا ہوگا۔
    Ø+ضرت آسیہ زوجہ فرعون
    Ø+ضرت آسیہ زوجہ فرعون کونسا کردار، عمل اور فعل ایسا تھا کہ جس Ù†Û’ اس خاتون Ú©Ùˆ جو ایک کافر Ùˆ جابر اور ظالم بادشاہ Ú©ÛŒ بیوی ہونے Ú©Û’ باوجود وہ عظیم عزت اور مرتبہ سے سرفراز کیا کہ خیر النساءکا لقب عطا ہوا۔ یہ عظیم کردار ایک عورت Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ Ø+یثیت Ú©ÛŒ راہ دکھلاتا ہے۔ اور ظاہری عیش Ùˆ عشرت، بناو ¿ سنگھار، شاہانہ زندگی Ú©Ùˆ اﷲ Ú©ÛŒ رضا Ú©ÛŒ خاطر، اس Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت Ú©Û’ لئے قربان کر دینے کا درس دیتا ہے۔ یہ کردار بتاتا ہے کہ کس طرØ+ عورت اپنے کردار Ú©Ùˆ پاکیزہ بنا کر کافر بادشاہ جو اپنے آپ Ú©Ùˆ خدا کہلاتا ہے، Ú©ÛŒ ایک عظیم عورت بن سکتی ہے۔ تو پھر اﷲوہ مقام عطا فرماتا ہے کہ وہ نبیوں اور رسولوں Ú©ÛŒ بیویوں اور بیٹیوں Ú©Û’ ساتھ ملا دیتا ہے مگر شرط یہ ہے کہ انسان اﷲ اور اس Ú©Û’ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس Ú©Û’ دین Ú©ÛŒ خاطر دنیا Ú©ÛŒ ظاہری عیش Ùˆ عشرت سے کنارہ Ú©Ø´ ہو جائے۔
    اسی طرØ+ اگر ہم ایک اور خاتون کا ذکرخیر کرنا چاہیں تو ہمیں Ø+ضرت ابراہیم علیہ السلام Ú©ÛŒ فرمانبردار بیوی Ø+ضرت Ø+اجرہ Ú©ÛŒ یاد بھی آتی ہے کہ جنہوںنے اللہ اور اپنے خاوند Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… Ú©ÛŒ تعمیل میں بے آب وگیاہ وادی میں رہنا قبول کرلیا تھا۔پھر جب وہ Ø+ضرت اسماعیل علیہ السلام Ú©Û’ لیے ،پانی Ú©ÛŒ تلاش میں دیوانہ وار صفا اور مروہ Ú©Û’ درمیان دوڑیں تو اللہ Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ فرمانبرداری اور خلوص Ú©ÛŒ قدر کرتے ہوئے، ان Ú©Û’ اس عمل Ú©ÛŒ تقلید قیامت تک Ú©Û’ لیے تمام مردوں اور عورتوں پر لازم کردی۔
    المختصراگردنیا Ú©ÛŒ معلوم تاریخ پر نظر ڈالیں یا دوسرے مذاہب Ú©ÛŒ تاریخ کا مطالعہ کریں تو ان میںہمیں عورت کا کوئی کردار نظر نہیں آتا۔ ہر دور میں خواتین Ú©ÛŒ Ø+یثیت مردوں Ú©Û’ مقابلے میں بہت ہی Ú©Ù… تر نظر آتی ہے۔ ان Ú©Ùˆ معاشرے میں نہایت گھٹیا مقام دیا جاتا تھا۔ اہل مذہب ان Ú©Ùˆ تمام برائیوں Ú©ÛŒ جڑ قرار دیتے تھے اور ان سے دور رہنے میں عافیت Ù…Ø+سوس کرتے تھے۔ اور اگران سے Ú©Ú†Ú¾ رابطہ یا تعلق ہوتا بھی تو ایک ناپاک او ر دوسرے درجے Ú©ÛŒ مخلوق Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے ہوتا جوصرف مردوں Ú©ÛŒ ضروریات Ú©Ùˆ پورا کرنے لیے پیدا Ú©ÛŒ گئی تھی۔ یونانی اساطیر میں ایک خیالی عورت پانڈورا Ú©Ùˆ تمام انسانی مصائب کا ذمہ دار ٹھرایا گیا تھا۔ اسی طرØ+ یہود Ùˆ نصاریٰ Ú©ÛŒ مذہبی خرافات میں Ø+ضرت Ø+وا Ú©ÙˆØ+ضرت آدم علیہ السلام Ú©Û’ جنت سے نکالے جانے کا باعث قرار دیا گیا تھا۔چنانچہ عورت پر بہت طویل عرصہ ایسا گزرا کہ وہ کوئی قابل Ù„Ø+اظ مخلوق نہ تھی۔ یہ اسلام ہی کا کارنامہ ہے کہ Ø+واءکی بیٹی Ú©Ùˆ عزت Ùˆ اØ+ترام Ú©Û’ قابل تسلیم کیا گیا اور اس کومرد Ú©Û’ برابر Ø+قوق دیے گئے۔ بلکہ Ø+قیقت تو یہ ہے کہ اسلامی تاریخ Ú©ÛŒ ابتدا ہی عورت Ú©Û’ عظیم الشان کردار سے ہوتی ہے

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: Islam Mai'n Aurat Ka Muqam Aur Kirdar

    jazzak allahh

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: Islam Mai'n Aurat Ka Muqam Aur Kirdar


    bohat acha likha hai

  4. #4
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: Islam Mai'n Aurat Ka Muqam Aur Kirdar

    jazak ALLAH Khair.....

  5. #5
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    36
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: Islam Mai'n Aurat Ka Muqam Aur Kirdar

    jazak ALLAH Khair..... hm thore roshni daley chaey gaey.. orat ko ma ka darga dea.. ma gs ky pao ky nechy ganet ha. ma ky aak anso sy ya zmen rote ha. maa go apne olad ky lea apne khushio ka gala gont date ha oor apna aaram tk ktm kr date ha... kd socho ma ka ktma rotba ha.. oor ya ha orat ke value... her nagitive pahlo ka aak positive pahlo be hota ha.........2i9r2ie - Islam Mai'n Aurat Ka Muqam Aur Kirdar
    Last edited by ch kashif; 25-02-2012 at 06:30 PM.

  6. #6
    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    763
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    7 Thread(s)
    Rep Power
    214764

    Default Re: Islam Mai'n Aurat Ka Muqam Aur Kirdar

    Wajood-e-zan se hai tasveer-e-kaainat main rang
    Isi k saaz se hai zindagi ka sooz-e-darun.....

  7. #7
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: Islam Mai'n Aurat Ka Muqam Aur Kirdar

    Jazak Allah khair

  8. #8
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: Islam Mai'n Aurat Ka Muqam Aur Kirdar

    JAZAK ALLAH KHAir.

  9. #9
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: Islam Mai'n Aurat Ka Muqam Aur Kirdar

    Jazak Allah

  10. #10
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    651 Thread(s)
    Rep Power
    644261

    Default Re: Islam Mai'n Aurat Ka Muqam Aur Kirdar

    Quote Originally Posted by Vampire View Post

    bohat acha likha hai

    Buhat shukria Vampire
    hamaisha khush raho
    Ameen

Page 1 of 3 123 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •