Results 1 to 2 of 2

Thread: چاہتا ھوں کہ بھول جاؤں تمہیں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default چاہتا ھوں کہ بھول جاؤں تمہیں




    چاہتا ھوں کہ بھول جاؤں تمہیں

    اور یہ سب دریچہ ھائے خیال

    جو تمہاری ھی سمت کھلتے ھیں

    بند کر دوں کہ Ú©Ú†Ú¾ اسطرØ+ کہ یہاں

    یاد کی اک کرن بھی آنہ سکے

    چاھتا ھوں کہ بھول جاؤں تمہیں

    اور خود بھی نہ یاد آؤں تمہیں

    جیسے تم صرف اک کہانی تھیں

    جیسے میں صرف اک فسانہ تھا





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: چاہتا ھوں کہ بھول جاؤں تمہیں

    bhut Khoob....

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •