Results 1 to 10 of 18

Thread: Winner of poet club comp FebuaRy 2012

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,802
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Rep Power
    21474862

    Default Winner of poet club comp FebuaRy 2012



    Is baar winner hain

    "Muhammad Bilal Azam"

    Congratz

    inki sharing thi :

    شامِ چمن میں صبØ+ِ بہاراں Ú©ÛŒ پرچھائی بھی نہ ہو Ú¯ÛŒ
    کیا کرو گے جب ہجر میں تنہائی بھی نہ ہو گی

    یہ چند لمØ+Û’ جو ملے عنایت Ú©Û’ غنیمت جانو
    اگلے وقت میں اُس کی ہمنوائی بھی نہ ہو گی

    ابھی تک تو زندگی خوش گوار گزری ہے، مگر سوچتا ہوں
    کیا ہو گا، جب اُس کی بے وفائی بھی نہ ہو گی

    یہ مقتل، یہ کوچے، یہ گلیاں، منزلِ دار و رسن
    نہ رہیں گے تو رسوائی بھی نہ ہو گی

    یہ شہرت، یہ چرچے Ù…Ø+بت Ú©Û’ سبب ہیں
    آبلے نہ ہوں گے تو پذیرائی بھی نہ ہو گی

    نئی قربتوں کے جھونکے، یہ موسم، یہ دنیا
    کیا اب اُس کی شناسائی بھی نہ ہو گی

    (Ù…Ø+مد بلال اعظم)





    Last edited by мιѕнααℓ; 23-02-2012 at 01:36 PM.
    Alhamdullilah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •