Results 1 to 1 of 1

Thread: Saza

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Saza

    سزا


    امی تو اج جان سے ہی مار ڈالین Ú¯ÛŒ اگر انکو پتہ Ú†Ù„ گیا،نیلی اس خیال سے ہی لرز Ú¯ÛŒ ۔مگریپھر زبان Ú©Û’ چٹخارے Ù†Û’ اسے مجبور کر دیا اور وہ لڑکیوں Ú©Û’ ہجوم میں چھپتی چھپاتی ریڑھی والے Ú©Û’ پاس جا کر Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہو گی،تھوڑی دیر مین امی کا خوف اسکے دل سے جا چکا تھااب وہ تیز مصالØ+ہ والے دہی بڑے کھا رہی تھی۔اسکا منہ Ú†Ù„ رہا تھا اور ناک سرخ ہو Ú¯ÛŒ تھی۔بار بار استین سے ناک رگڑتی سو سو کرتی جب وہ واپسی Ú©Û’ لیے قدم بڑھانے Ù„Ú¯ÛŒ تو امی Ú©Ùˆ دیکھ کر اسکا دم ہی Ù†Ú©Ù„ گیا۔ "تم ایف اے Ú©ÛŒ ذہین طالبہ تو کہیں سے نہیں لگتیں ہو"امی گرجیں تو موٹے موٹے آنسوں نیلی Ú©ÛŒ انکھوں سے Ù†Ú©Ù„ Ù¾Ú‘Û’ سبز ساری مین ملبوس اوںچا سا جوڑا بناے،نکھرے میک اپ Ú©Û’ ساتھ کہیں سے بھی نیلی Ú©ÛŒ ماں نہین لگتی تھیں انہونے انگریزی ادب مین ایم اے کیا تھا سوسایٹی مین بیگم آغا Ú©Û’ نام سے مشہور تھیں نفیس عورت Ú©ÛŒ ایسی لڑکی۔۔نیلی کا سر شرم سے جھک گیا امی کرسی پر بیٹھتے ہوے بولیں"اب اگر تم Ù†Û’ ایسی گندی سندی چیزیں کھایں تو یہ معاملہ تمہارے ڈیئڈی Ú©Û’ سپرد کر دونگی نیلی Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ کہنا چاہا مگر امی Ú©Ùˆ اخبار اٹھاتا دیکھ کر خاموش ہو Ú¯ÛŒ امی غصے مین تنی Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ تھیں پاپا صوفے پر پہلو بدلتے ہوے:" نیلی اج تمہاری امی Ù†Û’ شکایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ امی Ú©Û’ منع کرنے Ú©Û’ باوجود اج پھر لنچ باکس مین تم وہی گندے دہی بڑے Ù„Û’ کر ای ہو کتنی شرم Ú©ÛŒ بات Ú¾Û’ اج تمہاری امی تم Ú©Ùˆ سزا دین Ú¯ÛŒ " پاپا کمرے سے Ù†Ú©Ù„Û’ تو امی تیزی سے میز Ú©ÛŒ طرف بڑھتے ہوے بولیں" آج مین بھی تمہاری پسندیدہ ڈش دیکھوں " سہمی ہوی نیلی Ú©ÛŒ نظر میز پر رکھے ہوے لنچ بوکس پر Ú¯ÛŒ دہی مین ڈوبے ہوے بڑوں مین چاٹ کا مصالØ+ہ کیا بہار دکھا رہا تھا۔امی Ù†Û’ نفاست سے چمچہ Ù„Û’ کر لنچ بوکس اگے کھسکایا تو نیلی Ù†Û’ اپنی آنکھیں بند کر لین آج دہی بڑوں مین کھٹای Ú©Ú†Ú¾ زیادہ تھی ۔مرچ بھی تیز تھی خلاف توقع جب امی Ú©ÛŒ تیز اواز سنای نہین دی تو نیلی Ù†Û’ ڈرتے ڈرتے آنکھیں کھولیں امی Ù†ÛŒ ساری Ú©ÛŒ پرواہ کیے بغیر قالین پر دھرنا مارے بیٹھی تھیں سامنے لنچ بوکس کھلا ہوا تھا امی Ú©ÛŒ ناک سے بے تØ+اشہ پانی بیہ رہا تھا جسے وہ قیمتی بلاوز Ú©ÛŒ استین سے صاف کرتی جاتی تھیں منہ سے سوں سوں Ú©ÛŒ اواز Ù†Ú©Ù„ رہی تھی اور بڑی رغبت سے دہی بڑے کھا رہی تھیں یہ واقعی نیلی Ú©Û’ یے بہت بڑی سزا تھی کہ ریڑھی والے Ú©Û’ پاس Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو کر کھانے Ú©Û’ بجاےلنچ بوکس مین Ù„Û’ ای تھی اور اب وہ انہین Ø+سرت سے تکنے پر مجبور تھی))))
    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 12:16 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •