Results 1 to 9 of 9

Thread: Khush Naseebi

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Khush Naseebi


    ‎"خوش نصیبی"

    کسی Ø´Û’ کا نام نہیں‘ سماجی مرتبے کا نام نہیں ‘ بینک بیلینس کا نام نہیں ‘ بڑے بڑے مکانوں کا نام نہیں …. خوش نصیبی صرف اپنے نصیب پر خوش رہنے کا نام ہے Û” کوشش ترک کرنے کا مقصد نہیں Û” کسی خوش نصیب Ù†Û’ آج تک کوشش ترک نہیں کی، لیکن یہ کوشش بامقصد ہونی چاہئے۔ایسی کوشش کہ زندگی بھی آسان ہو اور موت بھی آسان ہو۔ یہ دنیا ...بھی اچھی اور وہ دنیا بھی بہتر۔ ایسی زندگی کہ ہم بھی راضی رہیں اور ہماری زندگی پر خدا بھی راضی ہو۔…. خوش نصیبی ایک متوازن زندگی کا نام ہے …. خوش نصیب انسان Ø+Ù‚ Ú©Û’ قریب رہتاہے ØŒ وہ ہوس اور Ø+سرت سے آزاد ہے ØŒ وہ فنا Ú©Û’ دیس میں بقا کا مسافر ہے
    -----------------------------------------------------~!
    دل دریا سمندر از: واصف علی واصف
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 11:57 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •