Asalam o Alaikum


Iss Month K Urdu Writers Club Competition k Winner hainnn



**Sagar**

inhun na facebook k baray mai apni raey kuch is tarah sa di thi

فیس بک عرف سامانِ بربادی

پہلے تو سچی دوستی کے تمام بھایئوں اور بھایئوں کی بہنوں کو ساگر کا سلام۔۔۔۔
کچھ عرصہ فورم سے دور رہا سٹڈی اور ایبروڈ یونیورسٹی ٹرپ میں مصروف تھا۔ریشم جی کو اسپیشلی آداب۔۔۔۔

کہتے ہیں مسلمان کا ایک ہی ایمان ہوتا ہے اور ایسا ایمان جو رب تعالیٰ Ú©ÛŒ ذات Ú©Ùˆ اØ+د مانتا ہے۔مسلم ایمان ہی ایک مسلمان Ú©ÛŒ شان ہے۔
چلیں ایسے سمجھ لیں کہ اگر کوئی بھی انسان دوسرے انسان کے کسی پیارے کو برا بھلا کہے تو پہلا انسان اپنے اس پیارے کی خاطر دوسرے انسان کو مارنے تک جاتا ہے۔ اگر کچھ بھی نہ بن سکے تو کم از کم اسے برا بھلا ہی کہہ دیتا ہے۔
دوستو کبھی کسی چیز Ú©Ùˆ متوازن مت جانو کسی Ø+د تک یہ بات بھی درست ہے کہ اگر کوئی چیز اپنے فائدوں سے جانی جاتی ہے تو اس Ú©Û’ نقصان بھی ہونگے۔مگر Ú©Ú†Ú¾ چیزیں صرف اور صرف نقصانات Ú©Û’ ذمرے میں آتی ہیں اور Ú©Ú†Ú¾ چیزیں فقط فوائد۔۔۔۔
ویسے تو ٹیکنالوجی نے ایسی ترقی کی کہ انسان کے وہم وگمان سے بالاتر ہوگئی۔فیس بک ایک ایسی ناسور وبا ہے جو مسلسل پھیلتی ہی جا رہی ہے۔مگر ہم اسے مستی کی پاٹ شالا سمجھ کر اس میں سموتے ہی جا رہے ہیں۔
ایک دوست سے معلوم کہ میری ساری فیملی تصویریں نیٹ میں عام ہو گئیں ہیں میں Ù†Û’ پوچھا جناب وہ کیسے؟ تو جوابا اس Ù†Û’ کہا کہ یار میں گھر Ú©Û’ کمپیوٹر میں فیس بک استعمال کرتا تھاروز کوئی نہ کوئی دوست Ú©Ú†Ú¾ عجیب سی ایپلیکیشن بھیج دیتا تھا کہ اسے سبسکرایب کر لو۔۔۔۔گیم کھیلنے Ú©Ùˆ ملے Ú¯ÛŒ یا بابا جی سوالوں Ú©Û’ صØ+ÛŒØ+ جواب دیں Ú¯Û’ یا میسیج بھیجنے میں آسانی ہو گی۔
میں ان ایپلیکیشنز Ú©Ùˆ Ú©Ù„Ú© کرتا گیا اور میرا سارا ڈیٹا جس میں فیملی Ú©ÛŒ تصویریں تھیں ان لوگوں تک پہنچتی گئیں ۔خیر یہ تو Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہمارے پیارے نبی Ø+ضرت Ù…Ø+مد ï·º Ú©ÛŒ شان میں گستاخی کرنا بھی یہاں معمول بن چکا ہے کبھی معاذاللہ کارٹونز میں مسلمان عورتوں Ú©Ùˆ نشانہ بنایا جاتا ہے تو کبھی نبیوں Ú©ÙˆÛ”Û”Û”Û”Û”
اگر کوئی ہندو نبیﷺ Ú©ÛŒ شان میں گستاخی کرے تو ہمارا ہی مسلمان بھائی جواباَ ان Ú©Û’ بھگوان Ú©ÛŒ واٹ لگاتا نظر آتا ہے۔ارے کمبخت تم Ù†Û’ کبھی یہ سوچا ہی نہیں کہ ہمارے نبی ï·º تو کافروں پر بھی مہربان تھے۔کیا تمہیں وہ سب Ú©Ú†Ú¾ یاد نہیں ؟جب طائف والوں Ù†Û’ نبی ï·º پر پتھر برسائے اور آپﷺ Ú©Û’ جوتے مبارک خون سے بھر گئے تھے تب جبرایئلؑ Ù†Û’ طائف والوں Ú©Ùˆ برباد کرنے کا Ø+Ú©Ù… مانگا تو آپ ï·º Ù†Û’ صاف انکار کر دیا اور کہا کہ اگر میں انہیں تباہ Ùˆ برباد کروا دوں گا تو اللہ Ú©ÛŒ واØ+دانیت کا درس کسے دوں گا؟
گویا کہ اس بات سے یہ درس ملا کہ جہاں برائی Ú©Û’ آثار ہوں وہاں خود برے مت بنو بس اس جگہ Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دو اور اللہ پاک سے ان لوگوں Ú©Û’ لئے دعا کرو کیونکہ وہ بڑا رØ+Ù… فرمانے والاہے۔فیس بک پر ایک مسلمان بھائی Ù†Û’ ایک میت Ú©ÛŒ تصویر اپلوڈ Ú©ÛŒ اس تصویر Ú©Ùˆ دیکھ ایک یہودی مسلمان ہو گیا۔آپ ضرور چونک جایئں Ú¯Û’ کہ ایک یہودی ایک مسلمان Ú©ÛŒ میت Ú©Ùˆ دیکھ کر کیسے مذہب اسلام میں Ø¢ گیا۔
اس یہودی کے کومنٹس کچھ یوں تھے۔۔۔
ترجمہ۔میں آج اسی وقت اسلام قبول کرتا ہو۔میری آنکھیں Ú©Ú¾Ù„ گئیں ہیں۔مسلمان Ú©ÛŒ عزت Ùˆ مرتبے کا کتابوں میں پڑھا تھا مگر آج دیکھ بھی لیا۔کہ مسلمان میت Ú©ÛŒ اتنی قدر ہے کہ اسے صاف ستھرے سفید لباس میں پھولوں Ú©Û’ ہار Ú¯Ù„Û’ میں لٹکا کر قبر میں اتار جاتا ہے تو زندہ مسلمان Ú©ÛŒ کتنی قدر ہو گی۔۔۔۔۔سبØ+ان اللہ
اور ہاں ویسے تو فیس بک کے بہت سے نقصانات ہیں مگر کچھ نقصانات یہاں لکھ رہا ہوں۔ایف بی آئی امیریکہ کی ایک سیکیورٹی ایجنسی کا نام ہے جو ایشائی ممالک کے فیس بک اکاونٹس کو خود ہینڈل کرتی ہے۔اور مزید یہ کہ ان تمام اکاونٹس کے آئی پیز اور بہت کچھ وہ لایئو دیکھ رہے ہوتے ہیں۔آپ کی تمام سیکریسی بالکل بھی سیکریٹ نہیں رہتی خدارا ہوش کے ناخن لیں اور آج ہی فیس بک کو الوداع کہیں۔
ہم ایک خدا اور اسی خدا Ú©Û’ نبیوں پر ایمان لانے والے مسلمان ہیں۔ہم اللہ تعالیٰ Ú©Û’ شکر گزار بندے ہیں جس Ù†Û’ ہمیں الØ+مدللہ مسلمان پیدا کیا۔ہمارے مرتبے اور درجے سے کافر بے خبر ہے۔ہم تو ان صØ+ابہ Ú©Û’ ماننے والے ہیں جنہوں Ù†Û’ فقط مسواک سے کافروں Ú©ÛŒ ٹولیاں بھگا دیں تھیں۔
آخر میں ناز اپیا اور شیمو اپیا کو ڈھیر سارا آداب۔۔۔
فقط۔۔۔اسد علی Ø+سنین