Results 1 to 3 of 3

Thread: Bahlol Majzoob

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Bahlol Majzoob


    بہلول مجذوب ہارون الرشید Ú©Û’ زمانے میں ایک مجذوب صفت بزرگ تھے۔ ہارون الرشید ان Ú©ÛŒ باتوں سے ظرافت Ú©Û’ مزے لیا کرتے تھے۔ کبھی کبھی جذب Ú©Û’ عالم میں وہ پتے Ú©ÛŒ باتیں بھی کہہ جایا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ بہلول مجذوب ہارون الرشید Ú©Û’ پاس پہنچے Û” ہارون الرشید Ù†Û’ ایک Ú†Ú¾Ú‘ÛŒ اٹھاکردی۔ مزاØ+ا کہا کہ بہلول یہ Ú†Ú¾Ú‘ÛŒ تمہیں دے رہا ہوں۔ جو شخص تمہیں اپنے سے زیادہ بے وقوف نظر آئے اسے دے دینا۔ بہلول مجذوب Ù†Û’ بڑی سنجیدگی Ú©Û’ ساتھ Ú†Ú¾Ú‘ÛŒ Ù„Û’ کر رکھ لی۔ اور واپس Ú†Ù„Û’ آئے۔ بات آئی گئی ہوگئی۔ شاید ہارون الرشید بھی بھول گئے ہوں Ú¯Û’Û” عرصہ Ú©Û’ بعد ہارون الرشید Ú©Ùˆ سخت بیماری لاØ+Ù‚ ہوگئی۔ بچنے Ú©ÛŒ کوئی امید نہ تھی۔ اطبا Ù†Û’ جواب دیا Û” بہلول مجذوب عیادت Ú©Û’ لئے پہنچے اورسلام Ú©Û’ بعد پوچھا۔ امیر المومنین کیا Ø+ال ہے؟ امیر المومنین Ù†Û’ کہا Ø+ال پوچھتے ہو بہلول؟ بڑا لمبا سفر درپیش ہے Û” کہاں کا سفر؟ جواب دیا۔ آخرت کا۔ بہلول Ù†Û’ سادگی سے پوچھا۔ واپسی کب ہوگی؟ جواب دیا بہلول! تم بھی عجیب آدمی ہو۔ بھلا آخرت Ú©Û’ سفر سے بھی کوئی واپس ہوا ہے۔ بہلول Ù†Û’ تعجب سے کہا۔ اچھا آپ واپس نہیںآئیں Ú¯Û’Û” تو آپ Ù†Û’ کتنے Ø+فاظتی دستے Ø¢Ú¯Û’ روانہ کئے اورساتھ ساتھ کون جائے گا؟ جواب دیا۔ آخرت Ú©Û’ سفر میںکوئی ساتھ نہیں جایا کرتا۔ خالی ہاتھ جارہا ہوں۔ بہلول مجذوب بولا۔ اچھا اتنا لمبا سفر کوئی معین ومددگار نہیں پھر تو لیجئے ہارون الرشید Ú©ÛŒ Ú†Ú¾Ú‘ÛŒ بغل سے نکال کر کہا۔ یہ امانت واپس ہے۔ مجھے آپ Ú©Û’ سوا کوئی انسان اپنے سے زیادہ بے وقوف نہیں مل سکا۔ آپ جب کبھی چھوٹے سفر پر جاتے تھے۔ تو ہفتوں پہلے اس Ú©ÛŒ تیاریاں ہوتی تھیں۔ Ø+فاظتی دستے Ø¢Ú¯Û’ چلتے تھے۔ Ø+شم وخدم Ú©Û’ ساتھ لشکر ہمرکاب ہوتے تھے۔ اتنے لمبے سفر میں جس میں واپسی بھی ناممکن ہے۔ آپ Ù†Û’ تیاری نہیں کی۔ ہارون الرشید Ù†Û’ یہ سنا تو روپڑے اور کہا۔ بہلول ہم تجھے دیوانہ سمجھا کرتے تھے۔ مگرآج پتہ چلا کہ تمہارے جیسا کوئی فرزانہ نہیں۔
    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 12:31 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hijaab's Avatar
    Hijaab is offline جنوں صفت
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Rep Power
    11381706

    Default Re: بہلول مجذوب

    bohat he khoob

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: بہلول مجذوب

    Shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •