Results 1 to 3 of 3

Thread: Qeemti Mashwaray Ki Beqadri

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    candel Qeemti Mashwaray Ki Beqadri

    قیمتی مشورے کی بے قدری


    روزن دیوار سے …عطاء الØ+Ù‚ قاسمی


    گزشتہ دنوں بھولے ڈنگر سے ملاقات ہوئی اور یہ ملاقات ایک طویل وقفے Ú©Û’ بعد ہوئی تھی، میں Ù†Û’ دیکھا کہ اس Ú©Û’ چہرے پر بڑی بڑی مونچھیں ہیں، Ø+الانکہ میں اسے پہلے دن سے کلین شیوڈ دیکھتا چلا آیا تھا۔ میں Ù†Û’ پوچھا ”بھولے، یہ مونچھیں کس خوشی میں رکھی ہیں؟“۔ بولا ”تمہیں تو Ù¾...تہ ہی ہے کہ میں دشمن دار آدمی ہوں، متعدد مواقع پر کسی سے بات کرتے ہوئے مونچھوں Ú©Ùˆ تاؤ دینے Ú©ÛŒ ضرورت Ù…Ø+سوس ہوتی تھی لیکن مونچھیں نہ ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے میں صرف تاؤ کھا کر رہ جاتا تھا چنانچہ میرا Ù…Ø+اطب مجھے پاکستانی Ø+کمران سمجھ کر میرے تیوروں Ú©Ùˆ کوئی اہمیت ہی نہیں دیتا تھا“ میں Ù†Û’ ہنستے ہوئے پوچھا اب کیا صورتØ+ال ہے؟“ بولا ”فی الØ+ال پرانی صورتØ+ال برقرار ہے کیونکہ انہیں ابھی تک ان مونچھوں Ú©Û’ پیچھے میرا زنانہ سا چہرہ ہی نظر آتا ہے“۔ اس پر ایک بار پھر میری ہنسی Ù†Ú©Ù„ گئی، میں Ù†Û’ کہا ”بھولے ڈنگر، خدا کا خوف کرو، یہ تم کیا کہہ رہے ہو، میں Ù†Û’ آج تک کسی ڈنگر میں زنانہ پن Ú©ÛŒ کوئی علامت نہیں دیکھی!“ بھولا بولا”تم یہ بات کسی ایسے شخص سے کہو جو تمہیں جانتا نہ ہو کیونکہ میں Ù†Û’ تو تمہارے ارد گرد ہمیشہ ایسے زنانہ چہرے دیکھے ہیں جن میں ڈنگر پن Ú©Û’ علاوہ کوئی اور خصوصیت نظر ہی نہیں آئی!“ اس قدر گھٹیا Ø+ملے Ú©ÛŒ توقع بھولے ڈنگر ہی سے ہوسکتی تھی یہی وجہ ہے کہ میں ایسے مواقع پر اس Ú©Û’ منہ Ù„Ú¯Ù†Û’ سے ہمیشہ گریز کرتا ہوں مگر غلطی تو ہو Ú†Ú©ÛŒ چنانچہ میں Ù†Û’ موضوع بدلتے ہوئے کہا ”تمہاری مونچھوں Ú©Û’ بارے میں پبلک Ù†Û’ کیا رائے دی ہے؟“ بھولے Ù†Û’ جواب دیا ”میں Ù†Û’ اس Ø+والے سے سروے کرانے Ú©Û’ لئے کئی انٹرنیشنل اداروں سے رابطہ کیا ہے، ان Ú©ÛŒ مرتب کردہ سروے رپورٹ سامنے آئے Ú¯ÛŒ تو Ú©Ú†Ú¾ کہہ سکوں گا!“ میں Ù†Û’ کہا ”بھولے، تم میرے دوست ہو لہٰذا تمہیں یہ بتانا ضروری ہے کہ ان سروے کرنے والے بین الاقوامی اداروں Ú©ÛŒ فیس بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اس طرØ+ Ú©ÛŒ ایک فرم کا ذیلی دفتر لاہور Ú©Û’ ایک Ù…Ø+لہ بھونڈ پورہ میں قصائی Ú©ÛŒ دکان Ú©Û’ اوپر والی منزل میں واقع ہے اس کا ڈائریکٹر پارٹ ٹائم سائیکلوں Ú©Ùˆ پنکچر لگانے کا کام بھی کرتا ہے۔ میری اس سے سلام دعا ہے، کہو تو میں اس سے بات کروں؟“ بھولے Ù†Û’ جواب دیا ”میں اس سے با ت کر چکا ہوں اس Ù†Û’ مجھے دو طرØ+ Ú©Û’ ریٹ دیئے ہیں جس سروے میں میری مونچھوں Ú©Ùˆ میری شخصیت میں خوبصورت اضافہ قرار دیا جائے گا، وہ بہت زیادہ ہے ØŒ اور جس میں یہ ظاہر کرنا ہے کہ یہ مونچھیں میری بدنمائی کا باعث بنی ہیں، بس سروے Ú©Ùˆ سامنے نہ لانے کا ریٹ پہلے ریٹ سے کہیں بڑھ کر ہے“۔ میں Ù†Û’ پوچھا ”پھر تم Ù†Û’ کیا سوچا ہے؟“ کہنے لگا ”سوچنا کیا ہے، اب مونچھیں رکھی ہیں تو ان Ú©ÛŒ لاج بھی رکھنا Ù¾Ú‘Û’ گی۔ میں ان مونچھوں Ú©Ùˆ اپنی خوبصورتی میں اضافے والے سروے Ú©Ùˆ ترجیØ+ دینے Ú©ÛŒ سوچ رہا ہوں، تاہم ابھی کوئی Ø+تمی فیصلہ نہیں کیا“۔اگلے روز بھولے ڈنگر سے ملاقات ہوئی تو میں Ù†Û’ دیکھا کہ اس Ù†Û’ مونچھوں Ú©Û’ دونوں سرے اوپر Ú©ÛŒ طرف اٹھائے ہوئے تھے اور یوں ان Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ ”W“‘ جیسی ہوگئی تھی، میں Ù†Û’ پوچھا ”تم Ù†Û’ مونچھوں کا یہ ڈیزائین کس خوشی میں بنایا ہے؟“ بولا ”مونچھ اونچی رکھنے ہی Ú©Û’ لئے رکھی جاتی ہے، یہ اگر نیچی ہوگئی تو پھر انہیں پالنے کا کوئی فائدہ نہیں“۔ میں Ù†Û’ کہا ”پالنے سے تمہاری کیا مراد ہے؟“ اس Ù†Û’ میری ناقص معلومات پر کف افسوس ملتے ہوئے جواب دیا ”تم Ù†Û’ اگر کبھی مونچھ رکھی ہوتی تو تمہیں پتہ ہوتا کہ اس کا پروٹوکول کیا ہوتا ہے، ارے بھائی چہرے Ú©Û’ بالوں کا آپریشن کلین اپ یعنی شیو کرتے ہوئے مونچھوں والے Ø+صے Ú©Ùˆ نو Ú¯Ùˆ ایریا قرار دینا پڑتا ہے، اردگرد Ú©Û’ بال پوری بے دردی سے ریزر Ú©Û’ ساتھ ذبØ+ کر دیئے جاتے ہیں مگر ریزر Ú©Ùˆ نو Ú¯Ùˆ ایریا یعنی مونچھوں Ú©Û’ قریب نہیں Ù¾Ú¾Ù¹Ú©Ù†Û’ دیا جاتا تاکہ ان Ú©ÛŒ آن بان قائم رہے، صرف یہی نہیں بلکہ مونچھوں میں اگر کوئی سفید بال سر اٹھاتا نظر آتا ہے تو اسے پھلنے پھولنے سے پہلے ہی موچنے سے اکھاڑ پھینکنا ضروری ہوتا ہے تاکہ صاØ+ب مونچھ Ú©ÛŒ جاہ ÙˆØ+شمت اور طاقت Ùˆ جبروت کا دبدبہ Ú©Ù… نہ ہو۔ مونچھوں کا ساتھ ایسے ہی تو نصیب نہیں ہوتا“۔لیکن آج صبØ+ بھولے ڈنگر سے میری ملاقات ہوئی تو یہ دیکھ کر میری Ø+یرت Ú©ÛŒ انتہا نہ رہی کہ اس کا چہرہ صفا Ú†Ù¹ تھا اور یوں دور دور تک مونچھوں کا نام Ùˆ نشان تک نہ تھا، میں Ù†Û’ پوچھا ”بھولے، تیری مونچھوں کا کیا ہوا؟“ بولا ”ایک Ù…Ø+اورہ سنا تھا چنانچہ Ø+فظ ماتقدم Ú©Û’ طور پر مونچھیں منڈا ڈالیں“۔ میں Ù†Û’ سوال کیا ”تم کون سا ایسا مونچھ دشمن Ù…Ø+اورہ سن بیٹھے تھے، مجھے بھی تو بتاؤ! بھولے Ù†Û’ کہا ”یہی کہ کرے داڑھی والا، پکڑا جائے مونچھوں والا!“ میں Ù†Û’ کہا ”یار تم بھلیکھے میں مارے گئے ہو کیونکہ ان دنوں اگر مونچھوں والا بھی دہشت گردی Ú©ÛŒ کوئی کارروائی کرے تو پکڑا داڑھی والا ہی جاتا ہے!“ یہ سن کر بھولا اد اس سا نظر آیا، اسے شاید اپنی پلی پلائی مونچھوں Ú©ÛŒ جواں مرگی یاد آگئی تھی! بولا ”یہ بات تم Ù†Û’ مجھے پہلے کیوں نہیں بتائی؟“ میں Ù†Û’ جوا ب دیا ”تم Ù†Û’ مجھ سے پوچھا کب تھا؟“ اس پر اس Ù†Û’ شرمندگی سے کہا ”یہ تو تم ٹھیک کہتے ہو، مگر اب مجھے مشورہ دو کہ مجھے کیا کرنا چاہئے کیونکہ میرے دشمنوں پر میری مونچھوں Ú©ÛŒ کافی ہیبت بیٹھ گئی تھی لیکن اب وہ مجھے دیکھ کر ہنستے ہیں، دو تین Ù†Û’ تو مجھے اشتعال دلانے Ú©Û’ لئے میرا منہ بھی چڑایا ہے“ میں Ù†Û’ جواب دیا ”میرے بھولے دوست، دشمنوں کا مقابلہ مونچھوں سے نہیں، زورِ بازو سے کیا جاتا ہے لیکن اگر تم صرف مونچھوں سے ان پر جعلی عکس ڈالنا چاہتے ہو تو ایک طریقہ ایسا ہے جو تم آزما سکتے ہو“۔ بھولے Ù†Û’ پوچھا ”وہ کیا؟“ میں Ù†Û’ کہا ”بازار سے دس بیس روپے میں اچھی مونچھ مل جاتی ہے، وہ خرید لو، تمہارے بہت کام آئے گی“ بھولے Ù†Û’ غصے سے میری طرف دیکھا اور بولا ”نقلی مونچھ Ú©Ùˆ میں Ù†Û’ چاٹنا ہے، میں دشمن دار آدمی ہوں، میری ضرورت اصلی مونچھ ہے“ میں Ù†Û’ کہا ”بھولے، جذباتی نہ بنو، Ø+قیقت پسندی سے کام لو، تمہاری تو Ø+یثیت ہی کوئی نہیں، ہمارے تو Ø+کمرانوں Ú©ÛŒ مونچھیں بھی نقلی ہیں، انہوں Ù†Û’ جب عوام کوپرسانا ہوتا ہے تو اسے “W”کی Ø´Ú©Ù„ دے دیتے ہیں، اسے تاؤ دینے میں Ù„Ú¯Û’ رہتے ہیں لیکن اگر عوام اپنے مطالبے پر ÚˆÙ¹ جائیں تو یہ اپنی Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ مونچھیں فوراً نیچے Ú©ÛŒ طرف لٹکا دیتے ہیں ان لمØ+ÙˆÚº میں ایسے لگتا ہے جیسے جرابیں سوکھنے Ú©Ùˆ ڈالی ہوئی ہیں اور جب یہ امریکہ Ú©Û’ دورے پر جاتے ہیں تو یہ مونچھیں اتار کر گھر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ جاتے ہیں۔لہٰذا میرے پیارے بھولے ڈنگر، Ø+کمرانوں Ú©Û’ طور طریقے اپناؤ، یہ کیا تم غیرت Ùˆ یرت Ú©Û’ چکر میں Ù¾Ú‘Û’ ہوئے ہو!“بھولے Ú©Ùˆ میں یونہی تو ڈنگر نہیں کہتا، بجائے اس Ú©Û’ کہ وہ میرے قیمتی مشورے پر عمل کرتا، اس Ù†Û’ رونا شروع کر دیا جو قومیں اپنے مجھ ایسے دانشوروں Ú©Û’ مشوروں Ú©ÛŒ قدر نہیں کرتیں، ان Ú©Û’ مقدروں میں رونا ہی لکھا ہوتا ہے۔
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 11:58 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •