Results 1 to 6 of 6

Thread: Taweez Tehreer Shafiq Ur Rehman "Himaqatain"

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    glass Taweez Tehreer Shafiq Ur Rehman "Himaqatain"

    تعویذ Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر شفیق الرØ+من (Ø+ماقتیں)
    (تعویذ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت +ریر ۔۔شفیق الرØ+من (Ø+ماقتیں

    چار بجے شیطان چائے پینے آئے Û” جب Ú¾Ù… Ù¾ÛŒ کر باھر Ù†Ú©Ù„Û’ تو دفعۃ" انھیں Ù…Ø+سوس ھوا کہ چائے Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛŒ

    تھی ،۔ چناچہ ھم ان کے ھوسٹل گئے وھاں کھولتی ھوئی چائے پی گئی ، لیکن وہ مطمئن نہ ھوئے ۔ منہ بنا کر بولے کہ یہ چائے بھی نامکمل رھی ، کیونکہ اس کے ساتھ لوازمات نہیں تھے ۔ طے ھوا کہ کسی... کیفے میں جا کر باقاعدہ چائے پی جائے ،۔۔


    مصیبت یہ Ú¾Û’ کہ شیطان Ú©Ùˆ ھر وقت چہاس Ù„Ú¯ÛŒ رھتی Ú¾Û’ اور وہ ان لوگوں میں سے ھیں ØŒ جنھیں دن میں دو مرتبہ قیامت کا سامنا کرنا پڑتا Ú¾Û’ Û” ایک تو جب علی الصبØ+ نو دس بجے اٹھتے ھیں ØŒ تو ان Ú©Û’ سامنے دنیا اندھیر ھوتی Ú¾Û’ اور وہ سوچتے ھیں کہ ،۔۔ع Û” منØ+صر مرنے پہ Ú¾Ùˆ جس Ú©ÛŒ امید ۔۔۔لیکن چائے Ú©ÛŒ چند پیالیوں Ú©Û’ بعد انھیں یکایک پتا چلتا Ú¾Û’ کہ ع ابھی عشق Ú©Û’ امتØ+اں اور بھی ھیں Û”Û”Û”Û” یہی تماشا چار بجے چائے Ú©Û’ وقت ھوتا Ú¾Û’ Û” ساڑھے تین بجے سے بیزار ھوتے ھیں اور ساڑھے چار بجے ان جیسا مسخرہ ملنا Ù…Ø+ال Ú¾Û’ Û” اگر وہ چائے Ú©ÛŒ دریافت سے پہلے اس دنیا میں ھوتے تو خدا جانے ان کا کیا Ø+ال ھوتا Û”Û”

    Ú¾Ù… سائکلوں پر ٹھلتے ٹھلتے کیفے میں پہنچے جہاں ھمیں اکثر بڈی (BUDDY) ملا کرتا تھا Û” اندر جا کر دیکھا تو سب Ú©Ú†Ú¾ سنسان پڑا تھا ØŒ فقط ایک کونے میں ایک Ù†Ø+یف ونزار نوجوان بیٹھا چائے Ù¾ÛŒ رھا تھا Û” Ú¾Ù… اس Ú©Û’ قریب جا بیٹھے Û” ھماری پشت اس Ú©ÛŒ پشت Ú©ÛŒ طرف تھی Û”

    سسکیوں Ú©ÛŒ آواز Ù†Û’ ھمیں چونکا دیا وہ سُبڑ سُبڑ رو رھا تھا Û” چہرے سے پھسلتے ھوئے آنسو سینڈوچز ØŒ کیک Ú©Û’ Ù¹Ú©Ú‘ÙˆÚº اور چائے Ú©ÛŒ پیالی میں ٹپ ٹپ گر رھے تھے Û” غور سے دیکھتے ھیں تو یہ امجد تھا Û” امجد ھمارا پرانا دوست تھا ØŒ جو مدت سے لاپتہ تھا Û” Ú¾Ù… اس Ú©ÛŒ میز پر جا بیٹھے Û” بسُور بسُور کر اس Ù†Û’ علیک سلیک Ú©ÛŒ اور پھر رونے میں مصروف Ú¾Ùˆ گیا Û” شیطان بولے Û” دیکھئے مولانا ØŒ اگر آپ سینڈوچز یا چائے Ú©Û’ سلسلے میں رو رھے ھیں تو بہتر یہی Ú¾Ùˆ گا کہ Ú©Ù… از Ú©Ù… یہاں سب Ú©Û’ سامنے نہ روئیں Û” کیونکہ جس شخص Ù†Û’ یہ چیزیں تیار Ú©ÛŒ ھیں وہ سامنے کھڑا دیکھ رھا Ú¾Û’ اور بیØ+د Ø+ساس اور جذباتی Ú¾Û’ Û” اسے شدید اذیت پہنچے Ú¯ÛŒ Û” لیکن امجد بدستور مصروف رھا Û”Û”

    شیطان Ù†Û’ پوچھا Û” "خان بہادر صاØ+ب کا کیا Ø+ال Ú¾Û’ ØŸ"

    "کون سے خان بہادرصاØ+ب کا؟" امجد Ù†Û’ برا منہ بنایا Û”

    "کوئی سے خان بہادر صاØ+ب کا"

    "اوہ!"

    Ú¾Ù… Ù†Û’ بہتیری کوشش Ú©ÛŒ کہ اس نالائق سے باتیں کریں ØŒ لیکن Ú©Ú†Ú¾ نہ بنا Û” اتنے میں بڈی آگیا Û” Ú¾Ù… Ù†Û’ لگاتار روتے ھوئےامجد کا تعارف لگاتار ھنستے ھوئے بڈی سے کرایا ۔اب بڑی سنجیدگی سے وجہ پوچھی گئی اور امجد Ù†Û’ بتایا کہ اس Ú©ÛŒ صØ+ت روز بروز گرتی جا رھی Ú¾Û’ بلکہ بالکل Ú¾ÛŒ گر گئی Ú¾Û’ Û” اس Ú©ÛŒ آنکھوں Ú©Û’ سامنے کبھی تارے ناچتے ھیں اور اندھیرا چھا جایا رھتا Ú¾Û’ Û” وہ اپنے آخری امتØ+ان میں مدت سے فیل ھورھا Ú¾Û’ Û” لگاتار فیل ھورھا Ú¾Û’ Û” اگر Ù…Ø+نت کرے اور پرچے اچھے Ú¾Ùˆ جائیں ØŒ تب بھی وہ فیل Ú¾Ùˆ جاتا Ú¾Û’ Û” اور اگر پرچے خراب Ú¾Ùˆ جائیں ØŒ تب بھی Û” اس Ú©ÛŒ قسمت ھمیشہ اسے دھوکہ دیتی Ú¾Û’ Û” وہ کسی پر عاشق بھی Ú¾Û’ Û” Ù…Ø+بوب Ù†Û’ پہلے تو سب Ú©Ú†Ú¾ کہہ سن لیا اور بعد میں بڑے مزے سے اسے ڈبل کراس کر دیا Û” آج Ú©Ù„ Ù…Ø+بوب بالکل خاموش Ú¾Û’ Û” ان Ú©Û’ ھاں آنا جانا بھی مدت سے بند Ú¾Û’ Û” کیونکہ ان Ú©Û’ ھاں ایک بےØ+د بھاری بھرکم اور خونخوار کتا کہیں سے منگایا گیا Ú¾Û’ Û” جو امجد Ú©Ùˆ بالکل پسند نہیں کرتا Û” بلکہ اس سے خفا رھتا Ú¾Û’ Û” Ù…Ø+بوب Ú©Û’ ھاں ایک اور صاØ+ب Ú©ÛŒ آمد ورفت بھی شروع Ú¾Ùˆ گئی Ú¾Û’ جو شاید رقیب رو سیاہ بننے والے ھیں Û” Ù…Ø+بوب Ú©Û’ ابا امجد Ú©Ùˆ یونہی سا بیکار لڑکا سمجھتے ھیں اور انھوں Ù†Û’ شادی سے انکار کر دیا Ú¾Û’ Û” کیونکہ امجد Ú©Ú†Ú¾ نہیںکماتا Û”Û”Û” شیطان اور مقصود Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ Ú©ÛŒ شہزادہ Ú¾Û’ Û” لیکن سب سے بڑی مصیبت یہ Ú¾Û’ کہ اس کا کسی چیز Ú©Ùˆ دل Ú¾ÛŒ نہیں کرتا Û” بالکل جی نہیں چاھتا Û” یہاں تک کہ چائے سامنے رکھی Ú¾Û’ اور پینے Ú©Ùˆ جی نہیں چاھتا Û”

    گفتگو کے موضوع بدلتے رھے اور ھم نے امجد سے لیکر امجد تک گفتگو کی ۔ شیطان بولے ،۔ " بھئی تمھاری مصیبتیں تو اتنی ھیں کہ ایک

    GUADIAN ANGEL
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 11:58 PM.

  2. #2
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default Re: تعویذ Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر شفیق الرØ+من (Ø+ماقتیں)

    تمھارا کام نہیں کر سکتا ۔ تمھارے لئے تو فرشتوں کا سنڈیکیٹ بیٹھے گا ۔"
    بڈی Ù†Û’ کہا ،۔"تم آج سے ورزش شروع کر دو Û” Ú¾Ù„Ú©ÛŒ Ù¾Ú¾Ù„Ú©ÛŒ اور مقوی غذا کھاؤ۔ علی الصبØ+ اٹھ کر لمبے لمبے سانس لیا کرو Û” قوت اردای پیدا کرو Û” خوب Ù…Ø+نت کر Ú©Û’ امتØ+ان پاس کر لو Û” ملازمت ضرور مل جائے Ú¯ÛŒ اور سب Ú©Ú†Ú¾ ٹھیک Ú¾Ùˆ جائے گا Û”" ادھر امجد Ù†Û’ اور زیادہ رونا شروع کر دیا Û” اب تو وہ باقاعدہ بھوں بھوں رورھا تھا Û” آخر Ø·Û’ ھوا کہ امجد Ú©ÛŒ مدد Ú©ÛŒ جائے اور Ú©Ù„ پھر یہیں ملاقات Ú¾Ùˆ Û”

    اگلے روز ھم سب وھیں ملے ۔ اتفاق سے کالج کی چند لڑکیاں بھی وھاں بیٹھی تھیں ۔ ایسے موقعوں پر میں ھمیشہ ظاھر کیا کرتا ھوں جیسے شیطان کے ساتھ نہیں ھوں کیونکہ ھمارے کالج کی لڑکیاں شیطان کو پسند نہیں کرتیں ۔ جتنی دیر وہ ھماری دیکھتی رھیں ، میں کسی اور طرف دیکھتا رھا۔ ان کے جانے پر گفتگو شروع ھوئی ۔
    "امجد! تم موسیقی پر فدا ھو جاؤ ۔" شیطان بولے ۔" یہ پیازی ساڑھی والی لڑکی بڑا اچھا ستار بجاتی ھے ۔ تمھیں کوئی ساز بجانا آتا ھے ؟ "
    "ھاں!"
    "کون سا؟ "
    "گراموفون۔"
    "تب تم موسیقی کو پسند نہیں کرو گے ۔ اچھا یہ بتاؤ کہ تم آخری مرتبہ اس لڑکی سے ملے تو کیا باتیں ھوئی تھیں ؟"
    "میں نے اسے شادی کے لیے کہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ کہ میں کچھ بھی نہیں ھوں ۔ نہ کچھ کما سکتا ھوں ۔ نہ کسی قابل ھوں ۔ نہ کچھ کر سکتا ھوں ۔ اور نہ کچھ کر سکوں گا ۔ "
    "پھر؟"
    "پھر اس نے کچھ نہیں کہا اور آج تک خاموش ھے ۔"
    "تمھارے ھونے والے خسر اچھے خاصے قبر رسیدہ بزرگ ھیں Û” میں انھیں بالکل پسند نہیں کرتا Û” لیکن Ù„Ú‘Ú©ÛŒ بہت اچھی Ú¾Û’ Û” جتنے تم Ø´Ú©Ù„ Ùˆ صورت میں بخشے ھوئے Ú¾Ùˆ ØŒ اتنی Ú¾ÛŒ وہ Ø+سین Ú¾Û’ Û” تمھیں اØ+ساس کمتری Ú¾Ùˆ جائے گا بھلا کبھی تمھاری خط Ùˆ کتابت بھی ھوئی تھی ØŸ"
    "ھوئی تھی !" کہہ کر امجد نے خطوط کا پلندہ میز پر رکھ دیا ۔ شیظان نے جلدی سے خطوط کو سونگھا اور بولے " جلدی ھے اس لیے ساری باتیں تو کبھی فرصت میں پڑھیں گے، البتہ خطوط کو ترتیب وار رکھ کر صرف القاب پڑھ کر سناتا ھوں ۔ "
    ترتیب وار القاب یہ تھے ،۔ " ۔۔۔۔۔جناب امجد صاØ+ب" Û”Û”Û”Û”Û”"امجد صاØ+ب" Û”Û”Û”Û”Û”Û”"امجد"Û”Û” ”Û”Û”Û”"پیارے امجد"Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”"ا٠…جد"Û”Û”Û”Û”Û”Û”"امجد صاØ+ب"Û”Û”Û”Û”Û”"جناب امجد صاØ+ب"
    ادھر امجد نے پھر رونا شروع کر دیا ۔ شیطان بولے " میں رات بھر سوچتا رھا ھوں کہ تمھارے لیے کیا کیا جائے ۔ یہاں سے بہت دور جنگلوں میں ایک پہنچے ھوئے بزرگ رھتے ھیں ۔ ان تک میری رسائی ھو سکتی ھے ۔ اچھا تعویذ گنڈوں پر کس کس کا اعتقاد ھے ؟"
    سوائے بڈی کے ھم سب معتقد تھے ۔ بڈی نے پوچھا،۔ "تعویذ گنڈے کیا ھوتےھیں ؟"
    "کیا امریکہ میں تعویذ وغیرہ نہیں ھوتے ؟"
    "نہیں تو۔"
    جب بڈی کو سب بتایا گیا تو وہ بولا ،۔ " ھمارے ھاں
    Good luck
    Ú©Û’ لیے شگون ھوتے ھیں Û” مثلا" سیاہ بلی کا دیکھنا یا سڑک پر Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ Ú©ÛŒ نعل مل جانا Û”Û”Û”Û”Û” یہ تعویذ وغیرہ نہیں ھوتے Û”Û”Û”Û”Û” لیکن مجھے شگونوں پر اعتقاد نہیں Ú¾Û’ Û” کیونکہ ایک مرتبہ میں ایک Ù„Ú‘Ú©ÛŒ سے شادی کرنا چاھتا تھا Û” نجومی Ù†Û’ مجھے بتایا کہ اگر مجھے اگلے اتوار Ú©Ùˆ غروب آفتاب سے پہلے سڑک پر Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ Ú©ÛŒ نعل مل گئی ØŒ تو بہت اچھا شگون Ú¾Ùˆ گا اور غالبا" اس Ù„Ú‘Ú©ÛŒ سے میری شادی Ú¾Ùˆ جائے Ú¯ÛŒ Û” اگلے اتوار Ú©Ùˆ میں Ù†Û’ منہ اندھیرے اٹھ کر سڑکیں ناپنا شروع کر دیں۔ دوپہر ھوئی ØŒ سہہ پہر آٰا Û” Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ Ú©ÛŒ نعل تو کیا گدھے Ú©ÛŒ نعل بھی نہ ملی Û” آخر میںنے دو اصطبلوں کا رک کیا Û” وھاں بھی ناکامی ھوئی Û” شام ھونے پر میں بہت گھبرایا Û” ھمارے پڑوس میں ایک گھوڑا رھتا تھا Û” میں Ù†Û’ چند اوزار اٹھائے ØŒ اور اپنے بھائی Ú©Ùˆ ساتھ لیا Û” اور Ú†Ù¾Ú©Û’ سے اس Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ Ú©Ùˆ باندھ بوندھ کر رکھ دیا گھوڑا ھرگز رضامند نہیں تھا ØŒ لیکن Ú¾Ù… Ù†Û’ زبردستی اس Ú©ÛŒ نعل اتارلی Û” باھر Ù†Ú©Ù„ کر جو دیکھا تو سورج غروب ھورھا تھا اگلے روز میں Ù†Û’ اس Ù„Ú‘Ú©ÛŒ سے شادی کیلئے کہہ دیا اور اس Ù†Û’ کسی اور سے شادی کر Ù„ÛŒ Û” تب سے Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ Ú©ÛŒ نعل سے میرا اعتقاد اٹھ گیا Ú¾Û’ Û” کیا الغویت Ú¾Û’ Û” اگر Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ Ú©ÛŒ نعل اتنی Ú¾ÛŒ مبارک چیز Ú¾Û’ ØŒ تو Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘ÙˆÚº Ú©Ùˆ بےØ+د خوش نصیب ھونا چاھئیے Û”"
    "لیکن تمھارا واسطہ مشرق کت عاملوں سے نہیں پڑا ۔ یہاں تو ایسے ایسے عمل کیے جاتے ھیں کہ سن کر یقین نہیں آتا ۔ شکلیں بدل جاتی ھیں ۔ تقدیریں بدل جاتی ھیں ۔ یہاں تک کہ دنیا بدل جاتی ھے ۔"
    "ھاں ! تم نے پیروں ، فقیروں اور سنیاسیوں کے متعلق نہیں پڑھا؟"
    "میں نے فلموں میں دیکھا ھے کہ ھندوستاں میں بڑی بڑی پراسرار باتیں ھوتی ھیں ۔ یہاں کے فقیر کچھ پڑھ کر ایک رسے پر پھونک دیتے ھیں ، رسہ سیدھا کھڑا ھو جاتا ھے اور وہ رسے پر چڑھ جاتے ھیں ۔ رات کو وہ میخوں کے بستر پر سوتے ھیں ۔"
    "یقینا! تم خود دیکھ لو Ú¯Û’ Û” میں کوشش کر رھا Ú¾ÙˆÚº کہ امجد کیلئے ان بزرگ سے تعویذ Ø+اصل کروں اگرچہ یہ بہت مشکل کام Ú¾Û’ Û” اول تو وہ بزرگ کسی Ú©Ùˆ تعویذ دیتے Ú¾ÛŒ نہیں Û” اگر کبھی خوش Ú¾Ùˆ کر دیتے ھیں تو صرف سال میں ایک آدھ مرتبہ Û” لیکن میں اپنی ساری کوشش صرف کر دوں گا Û” ان کا تعویذ جادو سے Ú©Ù… اثر نہیں رکھتا ناممکن سے ناممکن باتیں ممکن Ú¾Ùˆ جاتی ھیں Û” اگر مل گیا تو امجد Ú©ÛŒ تقدیر بدل جائے Ú¯ÛŒ Û” اور امجد تمھیں میری ھدایات پر عمل کرنا Ú¾Ùˆ گا Û” اب تمھارے لئے صرف دو باتیں رہ گئی ھیں یا تو میری ھدازات پر عمل کرو اور یا Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” پھر ان پر عمل کرو Û”"
    شیطان Ù†Û’ ایک لمبی Ú†ÙˆÚ‘ÛŒ فہرست بنائی Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” امجد دو دن بھوکا رھے گا ØŒ صرف اسے بکری کا دودھ اور چھوہارے ملیں Ú¯Û’ Û” وہ کسی سے بات نہیں کرے گا ۔دوسرے روز شام Ú©Ùˆ Ø+جامت کرائے گا ØŒ پھر سفید لباس پہن کر عطر لگا کر رات بھر ایک وظیفہ Ù¾Ú‘Ú¾Û’ گا۔ اگلے روز تالاب میں کھڑا Ú¾Ùˆ کر دعا مانگے گا اور سورج Ú©ÛŒ پہلی شعاع کیساتھ اس Ú©Û’ بازو پر تعویذ باندھ دیا جائے گا Û”Û”Û” وغیرہ وغیرہ ،۔۔
    امجد Ù†Û’ فقط ایک اعتراض کیا Û” وہ یہ کہ وہ سر پر استرا ھرگز نہیں پھروائے گا ۔البتہ قینچی سے Ø+جامت کرا Ù„Û’ گا ،۔
    شیطان ایک ھفتے تک غائب رھے Û” پھر یکایک تعویذ Ù„Û’ کر نازل ھوئے Û” پہلے تو ان بزرگ Ú©Û’ متعلق باتیں سنائیں کہ انھوں Ù†Û’ اپنی ساری عمر جنگلوں میں گزاری Ú¾Û’ Û” بہت Ú©Ù… کھاتے ھیں Û” بولتے تو بالکل بھی نہیں Û” کوئی شخص ان Ú©Û’ پاس تک نہیں Ù¾Ú¾Ù¹Ú© سکتا Û” ان Ú©Û’ کمالات معجزوں سے Ú©Ù… نہیں Û” ان سے تعویذ Ø+اصل کرنا بالکل ناممکن Ú¾Û’ Û” لیکن شیطان اپنی خوش قسمتی اور Ù…Ø+ض اتفاق سے کامیاب ھوئے ھیں Ú¾Ù… ان Ú©ÛŒ باتوں سے بہت متاثر ھوئے Û”

  3. #3
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default Re: تعویذ Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر شفیق الرØ+من (Ø+ماقتیں)

    شیطان نے رومال کھول کر ھمیں تعویذ کی زیارت کرائی ۔ تعویذ موم جامے میں لپٹا ھوا تھا اور اس سے عنبر کی ھلکی ھلکی مہک آرھی تھی ۔ میں نے اور امجد نے اسے بوسہ دیا اور آنکھوں سے لگایا ۔ بڈی نے بھی ھماری تقلید کی ۔،۔
    امجد دو روز شیطان کیساتھ رھا Û” تیسرے روز اس Ú©Û’ داھنے بازو پر تعویذ باندھا گیا Û” شیطان ایک فاتØ+انہ انداز میں بولے "لوبھیا! سمجھ لو کہ آج تمھاری قسمت جاگ اٹھی Û” اب اس مقدس طاقت Ú©Û’ کرشمے دیکھو Û”"
    ھم نے چند روز بعد امجد کو دیکھا ۔ بسورتے ھائے چہرے پر اب مسکراھٹ کھیل رھی تھی ۔ لباس بھی پہلے سے بہتر تھا ۔ آھستہ آھستہ تعویذ کی برکت سے تبدیلیاں آنی شروع ھوگئیں ۔ اب ھر کام کیلئے امجد کا جی کرنے لگا ۔ وہ چست ھو گیا ابیا تو وہ نہایت شوخ ٹائی لگاتا اور یا رنگین سکارف پہنتا ۔ ھمیشہ اس کے کوٹ کے کاج میں ایک مسکراتا پھول اٹکا ھوتا ۔
    امجد Ú©Û’ امتØ+ان میں ایک ھفتہ رہ گیا تھا Û” میں اور شیطان اس Ú©Û’ ھاں گئے اس Ú©ÛŒ دو تین من پختہ کتابوں Ú©Ùˆ دیکھا Û” شیطان کہنے Ù„Ú¯Û’ کہ کتابیں بہت زیادہ ھیں اور وقت بہت تھوڑا Ú¾Û’ Û” میرے خیال میں Ú©Ú†Ú¾ Ú¾Ù… پڑھتے ھیں ØŒ Ú©Ú†Ú¾ تم Ù¾Ú‘Ú¾Ùˆ Û” باقی کتابیں بڈی Ù¾Ú‘Ú¾Û’ گا Û” امجد Ù†Û’ کہا مذاق مت کرو کوئی تدبیر بتاؤ۔
    شیطان Ù†Û’ مشورہ دیا کہ کتابوں Ú©Û’ خلاصے ØŒ نوٹ اور ایسی ویسی چیزیں امتØ+ان میں ساتھ Ù„Û’ جاؤ اور دل کھول کر Ù†Ú©Ù„ کرو Û” امجد نہ مانا Û” شیطان بولے Û”
    ارے میاں !ایسا تعویذ بازو پر باندھا Ú¾Û’ کہ نقل تو نقل اگر کوئی سنگین جرم ترین جرم بھی کرآؤ تب بھی پتہ نہ Ú†Ù„Û’ Û” اس کا سایہ ھمیشہ تمھارے سر پر رھے گا Û” غرضیکہ امجد Ú©ÛŒ خوب ھمت بندھائی گئی اور اس میں امتØ+ان میں خوب نقل Ú©ÛŒ Û” لہذا پرچے نہایت اچھے ھوئے Û” نتیجہ نکلا تو امجد اول آیا Û” اب تعویذ پر ریشمی غلاف چڑھایا گیا Û” بڈی Ù†Û’ تعویذ Ú©Ùˆ کئی بار چوما Û” میرا جی بری طرØ+ چاہ رھا تھا کہ ایک ایسا Ú¾ÛŒ تعویذ مجھے بھی مل جائے Û”
    اب سوال ملازمت کا تھا Û” ایک جگہ درخواست تو دے دی گئی ØŒ لیکن امید کسی Ú©Ùˆ بھی نہ تھی Ú©Ú†Ú¾ دنوں بعد بورڈ Ú©Û’ سامنے انٹرویو تھا Û” بورڈ Ú©Û’ صدر نزدیک Ú¾ÛŒ رھتے تھے Û” شیطان نےامجد Ú©Ùˆ مشورہ دیا کہ اگر تم صدر صاØ+ب Ú©Û’ سامنے کئی بار جاؤ تو تعویذ Ú©ÛŒ برکت سے وہ اسقدر متاثر Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ کہ فورا" منتخب کر لیں Ú¯Û’ Û” امجد Ù†Û’ اگلے روز سے ان کا تعاقب شروع کر دیا Û” ان Ú©Û’ گھر گیا ۔انھوں Ù†Û’ صاف کہہ دیا کہ وہ ملازمت Ú©Û’ سلسلے میں کوئی گفتگو نہیں کرنا چاھتے، جو Ú©Ú†Ú¾ Ú¯Ùˆ گا انٹرویو Ú©Û’ وقت سنادیا جائے گا Û” امجد منہ لٹکائے واپس آیا Û” شیطان Ù†Û’ ڈانٹا کہ پھر یہ تعویذ کس واسطے باندھے پھر رھے Ú¾Ùˆ Û” پیچھا مت Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ùˆ ان کا Û” اگلے روز امجد پھر ان Ú©ÛŒ کوٹھی پر جا کھڑا ھوا Û” دس بجے وہ دفتر گئے ØŒ یہ ساتھ ساتھ گیا Û” چار بجے واپس آئے ØŒ یہ ساتھ واپس آیا کلب گئے ØŒ رات Ú©Ùˆ پکچر گئے ØŒ امجد سائے Ú©ÛŒ طرØ+ ساتھ رھا ØŒ اگلے روز شاپنگ کیلئے گئے Û” امجد بھی شاپنگ کیلئے گیا Û” وہ سٹیشن پر کسی سے ملنے Û” امجد بھی گیا Û” غرضیکہ بازار، ڈاک خانہ ØŒ کیفے ØŒ سینما، باغ ØŒ اور جہاں بھی وہ جاتے یہ ساتھ رھتا Û” یہاں تک کہ وہ پچاس ساٹھ دور ایک جگہ گئے Û” امجد بھی پچاس ساٹھ میل دور اسی جگہ گیا Û” انہوں Ù†Û’ بہتیرا کہا کہ میں وعدہ کرتا Ú¾ÙˆÚº کہ انٹرویو میں تمھارا خیال رکھوں گا Û” لیکن شیطان Ú©ÛŒ ھدایت Ú©Û’ مطابق امجد بولا کہ وعدہ نہیں ابھی Ù„Û’ لیجئے Û”Û” انھوں Ù†Û’ اسے دھمکایا چمکایا بھی ØŒ لیکن اس پر کوئی اثر نہ ھوا Û” کہنے لگا میں ساری عمر اسی طرØ+ آپ کیساتھ ساتھ رھوں گا Û” آخر وہ اس قدر تنگ آئے کہ انھوں Ù†Û’ امجد Ú©Ùˆ منتخب کر لیا Û” اس کامیابی پر ایک زبردست دعوت ھوئی Û” تعویذ پر اب پیتل کا خول چڑھایا گیا اور ھر وقت اسے معطر رکھا جاتا تھا Û” شیطان Ú©ÛŒ معرفت اس بزرگ کیلئے Ú©Ú†Ú¾ نذرانہ بھی بھیجا گیا Û”
    جسے انھوں نے بمشکل قبول کیا ۔ میں نے مصمم ارادہ کر لیا کہ میں بھی ایک تعویذ اپنے لیے بنواؤں گا ۔ مڈی نے بھی شیطان سے یہی خواھش ظاھر کی ۔

    اب اس Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©ÛŒ باری آئی Û” سب سے پہلے تو وھاں رسائی کا سوال تھا Û” ان کا نیا کتا نہایت Ú¾ÛŒ ھیبت ناک اور آدم خور قسم کا تھا Û” اسے دیکھ کر Ú¾ÛŒ امجد Ú©ÛŒ روØ+ قفس عنصری سے پرواز کر جاتی تھی Û” بڈی Ù†Û’ مشورہ دیا کہ Ú©Ú†Ú¾ کھلا پلا دیا جائے ØŒ جس سے وہ اناللہ Ú¾Ùˆ جائے Û” لیکن وہ کتا Ú©Ú†Ú¾ ایسا بوژوا ذھنیت کا واقع ھوا تھا کہ ایسی ویسی چیزوں Ú©Ùˆ سونگھتا تک نہیں تھا Û” شیطان Ù†Û’ تعویذ Ú†Ú¾Ùˆ کر کہا Û”Û”Û”Û”Û”Û” جانتے بھی Ú¾Ùˆ یہ کیا چیز Ú¾Û’ ØŒ تمھارے بازو پر ØŸ یہ تعویذ Ú¾Û’ ھمیشہ تمھاری Ø+فاظت کرے گا Û” خواہ تم شیروں سے دل Ù„Ú¯ÛŒ کرتے پھرو ØŒ بال تک بیکا نہ Ú¾Ùˆ گا۔ کافی لمبی بØ+Ø« Ú©Û’ بعد امجد مانا Û” اگلے روز علی الصبØ+ امجد Ù†Û’ کتے Ú©ÛŒ ایسی مرمت Ú©ÛŒ کہ طبعیت صاف کر دی Û” اسی دن سے امجد اور کتا بڑے گہرے دوست بن گئے Û” امجد Ú©Ùˆ دیکھ کر وہ نہ صرف دم ھلاتا ØŒ بلکہ باقاعدہ مزاج پرسی کر Ú©Û’ ساتھ ساتھ چلتا Û”
    وہ صاØ+ب جو گھر آیا کرتے تھے ان کیلئے بھی یہی نسخہ پیش کیا گیا Û” لیکن بڈی نہ مانا ØŒ بولا کہ کتے اور انسان میں Ú©Ø´Ú¾ تو فرق ھونا چاھئیے Û” بہتر Ú¾Ùˆ گا کہ پہلے انھیں دھمکایا چدمکایا جائے Û” وہ صاØ+ب قد میں امجد سے دگنے تھے Û” امجد پہلے تو بہت ڈرا لیکن جب شیطان Ù†Û’ ڈانٹ کر کہا کہ اس طرØ+ وہ اپنی نہیں بلکہ تعویذ Ú©ÛŒ توھین کر رھا Ú¾Û’ ØŒ اور سے کوئی Ú†Ú¾Ùˆ تک نہیں سکتا ØŒ تو امجد ان صاØ+ب سے ملا اور انھیں صاف صاف بتا دیا کہ خبردار جو آئیندہ سے اس گھر میں قدم رکھا Û” انھوں Ù†Û’ Ø+یران Ú¾Ùˆ کر پوچھا کہ میاں تم Ú¾Ùˆ کون ØŸ یہ بولا کہ میں کوئی بھی Ú¾ÙˆÚº ØŒ لیکن واضØ+ رھے کہ میں Ù†Û’ آپ جیسے بہت سوں Ú©Ùˆ سیدھا کیا Ú¾Û’ ۔بس خیریت اسی میں Ú¾Û’ کہ آئیندہ آپ اس گھر کا رخ نہ کریں Û” امجد Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ اس طرØ+ گفتگو Ú©ÛŒ کہ وہ صاØ+ب واقعی سہم گئے Û” امجد Ù†Û’ چلتےے وقت کہا کہ میرا ارادہ تو Ú©Ú†Ú¾ اور تھا Û” لیکن فی الØ+ال صرف انتباہ کرنے پر اکتفا کرتا Ú¾ÙˆÚº Û” آپ سمجھدار ھیں تو سمجھ جائیں Ú¯Û’ Û” اس دن Ú©Û’ بعد وہ صاØ+ب ایسے غائب ھوئے جیسے گدھے Ú©Û’ سر سے سینگھ Û”

  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default Re: تعویذ Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر شفیق الرØ+من (Ø+ماقتیں)

    امجد Ù„Ú‘Ú©ÛŒ سے ملا Û” خدا جانے کیا باتیں ھوئیں ØŒ لیکن سنیچر Ú©Ùˆ ان دونوں Ú©Ùˆ میٹنی پر دیکھا گیا Û” Ù„Ú‘Ú©ÛŒ واقعی نہایت پیاری تھی ۔امجد اس Ú©Û’ سامنے بالکل Ø+Ú©Ù… کا غلام معلوم Ú¾Ùˆ رھا تھا Û” لیکن خوب اکڑ اکڑ کر Ú†Ù„ رھا تھا Û”
    بڈی تو اب تعویذ پر باقاعدہ ایمان لے آیا تھا ۔ بولا کہ میں یہ سب کچھ لکھ کر امریکہ کے سب سے مشھور سائنس کے رسالے میں بھیجوں گا میں نے اس قدر زود اثر اور کارآمد عمل آج تک نہیں دیکھا ۔ یہ کسی جادو سے کم نہیں ۔ معجزے ابھی ختم نہیں ھوئے ۔ مشرق واقعی نہایت پراسرار جگہ ھے ۔
    تعویذ پر چاندی کا خول چڑھایا گیا ۔ ھر دوسرے تیسرے ھم سب اسے چومتے اور آنکھوں سے لگاتے
    اب امجد Ú©ÛŒ تمام مشکلیں Ø+Ù„ Ú¾Ùˆ Ú†Ú©ÛŒ تھیں ØŒ صرف اس Ú©ÛŒ شادی باقی تھی Û” لیکن یہ مشکل سب سے Ú©Ú‘ÛŒ تھی ØŒ کیونکہ اس Ú©Û’ ھونے والے خسر واقعی نہایت گرم خشک انسان تھے Û” امجد Ù†Û’ کئی مرتبہ پیغام بھجوایا ØŒ لیکن ھر مرتبہ پیغام واپس لوٹا دیا گیا Û”
    شیطان Ù†Û’ امجد Ú©Ùˆ یقین دلایا کہ اس تعویذ Ú©Û’ سامنے وہ بزرگ تو کیا ان Ú©Û’ فرشتے بھی سر جھکائین Ú¯Û’ Û” تم آج Ú¾ÛŒ ان سے ملو اور بغیر کسی تمہید Ú©Û’ ان سے سب کہہ ڈالو Û” امجد Ù†Û’ یہی کیا Û” بزرگ Ù†Û’ ملاقات Ú©ÛŒ وجہ پوچھی Û” امجد Ù†Û’ صاف صاف کہہ دیا کہ قبلہ میں آپ کا آنریری فرزند بننا چاھتا Ú¾ÙˆÚº اور آُ Ú©ÛŒ دختر نیک اختر سے عقد کا خواھش مند Ú¾ÙˆÚº Û” اس مرتبہ آپ ھرگز انکار نہیں کر سکتے Û” اگر آپ بØ+Ø« کرنا چاھتے ھیں ØŒ تو بسمہ اللہ Û”Û” پہلے آپ Ú©Ùˆ میرے شہزادے پن پر اعتراض تھا ØŒ سو اب یہ خاکسار باقاعدہ ملازم Ú¾Û’ Û” اگرچہ تنخواہ صرف ڈھائی سو روپے ماھوار Ú¾Û’ Û” لیکن اوپر Ú©ÛŒ آمدنی کافی Ú¾Û’ Û” مانا کہ یہ بہت زیادہ نہیں ØŒ لیکن گستاخی معاف جب آپ Ú©ÛŒ شادی ھوئی تھی تب آپ کیا کماتے تھے اور تب آپ Ú©Û’ خیالات کیا تھے ØŸ خصوصا" اپنے خسر صاØ+ب Ú©Û’ متعلق Û” یقینا" آپ بالکل میری طرØ+ Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ Û” اور پھر شروع شروع میں ڈھائی سو روپے اتنی بری تنخواہ نہیں جبکہ اوپر Ú©ÛŒ آمدنی بھی شامل Ú¾Ùˆ Û” شاید آپ یہ فرمائیں Ú¯Û’ کہ آپ اپنے رشتہ داروں سے اس سلسلے میں دریافت کرنا چاھتے ھیں Û” سو یہ بالکل غلط Ú¾Û’ Û” میں Ù†Û’ اپنے کسی رشتہ دار سے نہیں پوچھا اور پھر رشتہ دار بالکل الٹے سیدھے مشورے دیں Ú¯Û’ Û” یہ ایک ذاتی معاملہ Ú¾Û’ اس میں کسی اور کا دخل نہیں ھونا چاھئیے Û” آج آپ Ú©Ùˆ ھاں کرنی Ú¾ÛŒ Ú¾Ùˆ Ú¯ÛŒ Û” اس طرØ+ امجد Ù†Û’ وہ داھنے اور بائیں ھاتھ دیے کہ انبزرگ Ú©Ùˆ ھتھیار ڈالنے Ù¾Ú‘Û’ اور ھاں کرنی Ù¾Ú‘ÛŒ Û”
    اسی شام Ú©Ùˆ ایک بھاری جشن منعقد ھوا Û” تعویذ پر سونے کا خول چڑھایا گیا Û” شیطان Ú©ÛŒ معرفت ان پہنچے ھوئے بزرگ Ú©Ùˆ نذرانہ بھیجا گیا Û” میں Ù†Û’ اور بڈی Ù†Û’ شیطان Ú©ÛŒ بہت منتیں کیں کہ کسی طرØ+ ایک ایک تعویذ ھمارے لیے بھی لادو ØŒ تاکہ ھمارے بھی دن پھر جائیں Û” شیطان Ù†Û’ وعدہ کیا کہ وہ کوشش کریں Ú¯Û’ Û” Ú¾Ù… تقریبا" ھر روز تعویذ Ú©Ùˆ آنکھوں سے اور دل سے لگاتے Û”
    میں اور بڈی کیفے میں بیٹھے امجد اور مسز امجد کا انتظار کر رھے تھے Û” Ú¾Ù… بڑے مسرور تھے کیونکہ شام Ú©Ùˆ شیطان Ù†Û’ تعویذ لانے کا وعدہ کیا تھا Û” Ú¾Ù… دونوں دل Ú¾ÛŒ دل میں اپنے مستقبل Ú©Û’ متعلق پروگرام بنا رھے تھے کہ امجد اور مسز امجد پہنچے Û” آج امجد ایک ایسا دلیر اور بےپرواہ نوجوان نظر آرھا تھا ØŒ جس Ú©ÛŒ آنکھوں میں Ú†Ù…Ú© تھی ØŒ جس Ú©Û’ دل میں امنگیں تھیں اور جس Ù†Û’ ایک بہت اچھا سوٹ پہن رکھا تھا باتوں باتوں میں اس شام کا بھی ذکر ھوا جبامجد Ú©Ùˆ Ú¾Ù… Ù†Û’ اسی جگہ روتے پیٹتے دیکھا تھا Û” مسز امجد Ú©Û’ فراق مین Û” صرف چند مہینوں میں کیا سے کیا Ú¾Ùˆ گیا Û” صرف ایک مقدس عمل Ú©ÛŒ بدولت Û” اس تعویذ Ú©ÛŒ برکت سے جو امجد Ú©Û’ بازو پر بندھا ھوا تھا Û” شیطان Ù†Û’ بھی دوستی کا Ø+Ù‚ ادا کر دیا تھا Û” نہ جانے Ú©Ù†Ú©Ù† مصیبتوں Ú©Û’ بعد یہ تعویذ دستیاب ھوا Ú¾Ùˆ گا۔ اگر آج امجد Ú©Û’ پاس یہ تعویذ نہ ھوتا ØŒ تو غالبا" وہ پھر یہیں بیٹھا سینڈوچز اور کیک Ú©Û’ Ù¹Ú©Ú‘ÙˆÚº پر آنسو بکھیر رھا ھوتا Û” اور اب ھمیں بھی ایسے تعویذ ملیں Ú¯Û’ ØŒ ھمیں اپنے اوپر رشک آنے لگا Û” بار بار Ú¾Ù… دروازے Ú©ÛŒ طرف دیکھ رھے تھے ØŒ شیطان Ú©Û’ انتظار میں Û”
    بڈی نےتعویذ Ú©ÛŒ زیارت کرنا چاھی Û” امجد Ù†Û’ نہایت Ø+فاظت سے تعویذ اتارا اور بڈی Ú©ÛŒ ھتھیلی پر رکھ دیا Û” بڈی Ù†Û’ اسے چوما ØŒ آنکھوں سے لگایا اور پوچھا Û” "بھلا تعویذوں میں کیا لکھا ھوتا Ú¾Û’ ØŸ" Ú¾Ù… Ù†Û’ کہا کہ عبارت ھوتی Ú¾Û’ Û” بڈی سمجھ نہ سکا Û” اسے بتایا گیا کہ مقدس الفاظ ھوتے ھیں اور ایک خاص ترتیب سے Ù„Ú©Ú¾Û’ جاتے ھیں Û” اس Ù†Û’ پوچھا کہ بھلا اس تعویذ میںکون سے الفاظ ھیں ØŸ Ú¾Ù… Ù†Û’ لاعلمی ظاھر Ú©ÛŒ Û” بڈی کہنے لگا کیوں نہ اسے کھول کر دیکھیں Û”
    امجد بولا Û” ھرگز نہیں ØŒ اس طرØ+ بےادبی ھوتی Ú¾Û’ Û” میں Ù†Û’ بھی کہا کہ گناہ ھوگا Û” لیکن بڈی نہ مانا Û” بولا ØŒ مجھے بڑا اشتیاق Ú¾Û’ سارا گناہ میرے ذمے رھا Û” میں نہایت ادب سے کھولوں گا اور الفاظ دیکھ کر بالکل اسی طرØ+ بند کر دوں گا ØŒ پھر تم اسے اپنے بازو پر باندھ لینا Û”
    میں بھی سوچنے لگا کہ بھلا دیکھیں تو سہی وہ کون سے الفاظ ھیں ØŒ جنھوں Ù†Û’ جادو Ú©ÛŒ طرØ+ اثر دکھایا Û” میں Ù†Û’ بھی بڈی کا ساتھ دیا Û” امجد کہنے لگا کہ کھولنے سے تعویذ Ú©ÛŒ تاثیر جاتی رھے Ú¯ÛŒ Û” بڈی بولا ØŒ بھئی سچ پوچھو تو اب اس تعویذ Ù†Û’ اپنا کام کر دیا Ú¾Û’ ØŒ اب تمھیں کسی مزید تاثیر Ú©ÛŒ ضرورت نہیں Ú¾Û’ Û” Ú¾Ù… Ù†Û’ مسز امجد سے پوچھا Û” انھوں Ù†Û’ اجازت دے دی Û” آخر امجد بھی مان گیا۔ اس شرط پر کہ اگر کوئی گناہ ھوا تو بڈی Ú©Û’ سر پر ھوگا Û”
    بڈی Ù†Û’ بڑی Ø+فاظت سے خول کھولا اور تعویذ نکالا Û” پھر آھستہ آھستی موم جامہ کھولنے لگا Û” میری Ø¢ÚºÚ©Ú¾ÙˆÚº Ú©Û’ سامنے پہنچے ھوئے بزرگوں Ú©Û’ نورانی چہرے ØŒ فقیروں Ú©Û’ مزار ØŒ سبز غلاف ØŒ پھولوں Ú©Û’ ھار ØŒ چلتے ھوئے چراغ ØŒ مزاروں Ú©Û’ گنبد اور خانقاھیں پھرنے لگیں Û” جیسے عنبر اور لوھان Ú©ÛŒ خوشبو سے سب مہک اٹھا اور پاکیزہ روØ+یں ھمارے گرد منڈلانے لگیں Û” فرشتوں Ú©Û’ پروں Ú©ÛŒ پھرپھڑاھٹ سنائی دینے Ù„Ú¯ÛŒ Û” ماØ+ول Ú©Ú†Ú¾ ایسا مقدس سا Ú¾Ùˆ گیا تھا کہ میرا دل دھڑکنے لگا Û” ھونٹ خشک ھوگئے Û”
    بڈی Ù†Û’ تعویذ کھولا اور Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ لگا Û” میں رہ نہ سکا Û” بڑی بےصبری سے کاغذ چھین لیا Û” کاغذ پر شیطان Ú©ÛŒ مخصوص طرزِتØ+ریر میں یہ مصرعہ لکھا تھا Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”
    Û”
    Û”
    " آیا کرو اِدھر بھی مری جاں کبھی کبھی " ،۔

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: تعویذ Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر شفیق الرØ+من (Ø+ماقتیں)

    Inaa time kahan say laaiin sab parhnay kay lieyy...

    Thoraa parha ahaii bht achaa haiii





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  6. #6
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default Re: تعویذ Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر شفیق الرØ+من (Ø+ماقتیں)

    tah e dil shukriya

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •