Results 1 to 8 of 8

Thread: Ehsasat

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Ehsasat


    وہ شخص جو اپنے اØ+ساسات Ú©Ùˆ کسی Ø´Ú©Ù„ میں پیش کرکے دوسرے ذہن پر منتقل کرسکتا ہے وہ دراصل اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے Ú©ÛŒ قدرت کا مالک ہے۔ اور وہ شخص جو Ù…Ø+سوس کرتا ہے مگر اپنے اØ+ساس Ú©Ùˆ خود آپ اچھی طرØ+ نہیں سمجھتا اور پھر اس اضطراب Ú©Ùˆ بیان کرنے Ú©ÛŒ قدرت نہیں رکھتا اس شخص Ú©Û’ مرادف ہے جو اپنے Ø+لق میں ٹھنسی ہوئی چیز Ú©Ùˆ باہر نکالنے Ú©ÛŒ کوشش کر رہا ہے مگر وہ Ú¯Ù„Û’ سے نیچے اترتی جارہی ہو۔۔۔۔۔۔یہ ایک ذہنی عذاب ہے جسکی تفصیل لفظوں میں نہیں آسکتی۔

    [سعادت Ø+سن منٹو]
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 11:12 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •