Results 1 to 7 of 7

Thread: Ehtejaji Bannar

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Ehtejaji Bannar


    اØ+تجاجی بینر

    کہتے ہیں عورتیں دو طرØ+ Ú©ÛŒ ہوتی ہیں، ایک وہ جو منہ Ú©Û’ اندر زبان رکھتی ہیں، دوسری زبان Ú©Û’ اندر منہ رکھتی ہیں۔ ویسے ایک بات تمام عورتوں میں مشترک ہے کہ وہ کان نہیں رکھتیں۔ دنیا کا دستور ہے، وہی چیز اپنے پاس رکھی جائے جسے استعمال کر سکیں۔ چناچہ شوہر اپنے پاس کانوں کا رکھنا بہت ضروری سمجھتے ہیں، رہ گئی بات داڑھی Ú©ÛŒ تو اسے مرد اپنی مردانگی Ú©Û’ اظہار Ú©Û’ لیے رکھنا چاہتے ہیں Ø+الاں کہ شوہر بننے Ú©Û’ لیے اکثر مرد داڑھیوں Ú©Ùˆ منڈا دیتے ہیں، وجہ اس Ú©ÛŒ ہمیں کوئی خاص معلوم نہیں، صرف اتنا پتا ہے کہ شادی Ú©Û’ بعد مرد، مرد نہیں رہتے، زن مرید بن جاتا ہے، یعنی شادی Ú©Û’ بعد مرد بیوی کا مرید بن جاتا ہے۔ مرد Ú©Û’ چہرے پر مونچھوں Ú©Ùˆ جو مقام Ø+اصل ہے، وہ اØ+تجاجی بینر کا ہے، چناں چہ اسے عین ناک Ú©Û’ نیچے لہرانا ضروری سمجھا جاتا ہے، چناں چہ والدین اپنی ناک Ú©ÛŒ خاطر مونچھوں Ú©Û’ Ø¢Ú¯Û’ جھک جاتے ہیں اور بیوی Ú©Û’ Ø¢Ú¯Û’ مونچھیں۔ فرائڈ سے کسی Ù†Û’ پوچھا کہ عورت کس قسم کا شوہر چاہتی ہے تو بولا، اپنے باپ جیسا۔ چناں چہ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ اپنے ہونے والے شوہر کا وہی Ø+شر کرتی ہے جو اس Ú©ÛŒ ماں Ù†Û’ اس Ú©Û’ باپ کا کیا ہوتا ہے، ویسے بھی کہا جاتا ہے کہ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©ÛŒ رخضتی Ú©Û’ وقت میکے والے دھاڑیں مار مار کر اس Ú©Û’ لیے روتے ہیں کہ انھیں Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©ÛŒ جدائی کا غم ہوتا ہے Ø+الاں کہ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©ÛŒ والدہ Ú©ÛŒ آنکھوں Ú©Û’ سامنے اس وقت اپنے شوہر کا ماضی اور داماد کا مستقبل ہوتا ہے۔

    ڈاکٹر اختر نواز کی "پہلی غلطی" سے اقتباس
    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 11:36 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •