اتنی کم عمر نہ ہو کے اس کی سہلیاں "انکل" کہنے لگیں.
اتنی چالاک بھی نہ ہو کے مرد کو پان کی پریہ سمجھ کر جیب میں ڈال دے.
اتنی گوری نہ ہو کہ ٹی وی والے پیچھے بھاگتے پھریں.
اتنی کالی بھی نہ ہو کے بھٹے والے رشتہ جوڑنے لگیں.
قد کی چھوٹی نہ ہو کے کنڈکٹر کہے "بچی" گود میں لے لو.
اتنی موٹی بھی نہ ہو کہ تین بندوں کے خانے سے ناشتہ کر لے.
اتنی لمبی نہ ہو کے آ کر پرچم لگا جائے.
اوراتنی خوش شکل بھی نہ ہو کے لوگ کہیں "حور کے ساتھ لنگور".
آخر کیسی ہونی چاہیے یہ بیوی؟ کچھ آپ ہے بتا دیں