21837955482919568949 - Topic of writer weekly competition *Khushi k Ansu*

اس بار کے مقابلے کا ونر مجھے قرار دیا گیا ہے۔۔لیکن اس بار جیتنے میں کوئی خوشی نہیں ہوئی۔۔
بلا مقابلہ جیتنا بھی کوئی جیتنا ہوتا ہے کیا؟
> > >

رولز کے مطابق اِس ہفتے کا عنوان بھی مجھے ہی منتخب کرنا ہے

آنسو انسان Ú©ÛŒ خوشی اور غمی Ú©Û’ بترین ساتھی ہوتے ہیں۔۔ غم میں تو Ø¢Ú¯Û’ Ø¢Ú¯Û’ ہوتے ہی ہیں لیکن خوشی میں ان کا وجود باعثِ Ø+یرت ہے۔

لہٰذا اس تھریڈ میں آپ نے جس موضوع پہ قلم آزمائی ، وہ ہے

”خوشی کے آنسو“

تو بس پھر قلم اٹھائیں،اچھی سی تØ+اریر لکھیں اور بنیں اس ہفتے کا ونر۔
امید کرتی ہوں کہ اس بار سب Ø+صہ لیں Ú¯Û’Û” اور جیتنے والے Ú©Ùˆ مقابلے کر Ú©Û’ جیتنے Ú©ÛŒ Ø+قیقی خوشی کا موقع دیں Ú¯Û’Û”Û”

شکریہ