wow zabardast tehrir....kiya observation hay
میری کئی ایک دوست ہیں جو اس طمانیت سے زندگی بسر کر رہی ہیں جیسے سچ مچ خوش ہیں۔ انہوں نے خوبصورت تندرست نوجوانوں کو دیکھا اور ان سے شادیاں کرلیں۔ اب وہ اگر تصویریں بنانے کے لیے بیٹھتی ہیں تو وہ الگ بیٹھ کر تمباکو پیتے ہیں اور دل میں اپنی بیوی کو کوستے ہیں۔وہ اگر پیانو پر بیٹھتی ہیں تو وہ خوابگاہ کا دروازہ بند کرکے سوجاتے ہیں یا اوولٹین کے لیے چلاتے ہیں۔ وہ اپنی نظم سناتی ہیں تو وہ الوؤں کی طرح منہ دیکھتے ہیں اور گلا پھاڑپھاڑ کر ہنستے ہیں۔ وہ اصل زندگی کو آہستہ آہستہ بھول جاتی ہیں اور پھر کمتر راحتوں کے لیے اپنے خاوندوں کی طرف راغب ہوتی ہیں۔ وہ ان سے محبت کرتی ہیں کیونکہ وہ انہیں عمدہ عمدہ لباس خریدکردیتے ہیںیا دور دراز مقامات پر تفریح کے لیے لے جاتے ہیں یا ہر سال نئی کار خریدتے ہیں یا بل اسٹیشنوں پر مکانات تعمیر کرتے ہیں۔ ان کی زندگی کی سب سے بڑی مسرتیں وہ آسائشیں ہیں جو ان کے شوہر ان کے لیے خرید سکتے ہیں اور جن کی وہ ان سے توقع رکھتی ہیں۔ وہ خوش ہیں کہ ان کے بچے ہیں اور ایک شخص ہے جو ان کے بچوں کا باپ ہے اور ان کاایک مکمل ،مطمئن خاندان ہے۔ وہ خوش ہیں کیونکہ وہ جانتی ہی نہیں کہ کسی اور کے ساتھ وہ اس سے کہیں بہتر طریقے پر زندگی گذار سکتی تھیں۔ وہ ان بلیوں اور خرگوشوں اور دوسرے پالتو جانوروں کی طرح ہیں جو ہر اس شخص سے محبت کرنے لگتے ہیں جو ان کو کھاناکھلاتا اور نہلاتا ہے۔ تم نے دیکھا محبت کیسے دھوکا دیتی ہے۔
اداس نسلیں۔
عبداللہ حسین
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
wow zabardast tehrir....kiya observation hay
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
hmmmm very nice..
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
bht khoubsurat iqtibas hia haqiqat se qareeb tar
bht zbrdst sharing
Thanxx too aalll........
Udas Nasllaim mera Fav Novell hai,aapp ko kabhii Time Millay to zaroor parhnaaaaaaaaaa
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
waah , ye hamare khandanon ka almamiya ha
umdah inthikab
maine yeh book kuch arsa pehay parhi thee kuch khas samh main nahi ayi..
Ab irada hay key dobara parhoon.
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)